انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے پچھلے ایڈیشن میں حسن علی نے پہلے چھ میچوں میں لنکاشائر کی نمائندگی کی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرنا ہوگا، حافظ حمداللّٰہ
عدلیہ سمیت تمام ادارے پارلیمنٹ کی مرہون منت ہیں، قانون سازی میں پارلیمنٹ پر کوئی قدغن نہیں لگائی جاسکتی۔
مزید پڑھیئےچاند کے اردگرد ایک ساتھ 5 سیاروں کا نظارہ
یورینس کا نظارہ دوربین سے ممکن ہوگا۔ جمعے کو غروب آفتاب کے بعد 5 سیاروں کا نظارہ زیادہ واضح ہوگا۔
مزید پڑھیئےپارلیمان کو سازشوں کا گڑھ بنانے والوں کا محاسبہ لازم ہے، اسد قیصر
مقننّہ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنی حدود میں کام کرنے کے پابند ہیں۔ دستور انتخابات سے متعلق 90 روز سے ایک دن آگے جانے کی اجازت نہیں دیتا۔
مزید پڑھیئےشمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش
چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور برساتی نالوں میں طغیانی ہے۔
مزید پڑھیئےسرینگر کے آنسو ہمارے آنسو ہیں ،مشیر ترک صدر
کشمیری وفد کے سربراہ عبدالرشید ترابی اور حریت رہنما اعجاز احمد شاہ نے کشمیر کی تازہ ترین صورت حال پر انہیں بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےنامعلوم افرادکی رات گئے جمائمہ کے لندن فلیٹ میں گھسنے کی کوشش
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کیس درج کر لیا ہے، واقعے کے چند روز بعد دو افراد نے دوبارہ اُن کے گھر میں دن دہاڑے گھسنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےگھریلو ناچاقی پر پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا گیا
یہ واقعہ جہلم کے علاقہ کلا دیو میں پیش آیا ہے۔ جس میںچھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےلسبیلہ،حب ندی میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے
یہ حادثہ لسبیلہ کےقریب حب ندی میں ڈوبنے سے پیش آیا۔ ڈوبنے والے افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے ہے۔
مزید پڑھیئےمیانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی جماعت تحلیل کردی
سابق حکمراں جماعت کے علاوہ میانمار حکومت نے 39 دیگر جماعتوں کو بھی تحلیل کیا ہے۔ تمام جماعتوں کو مقررہ تاریخ پر رجسٹریشن نہ کروانے پر تحلیل کیا گیا
مزید پڑھیئےآئندہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران لاہور کا درجہ حرارت 26 سے 28 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پوری قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا ہے،سراج الحق
انسان نے چاند پر قدم رکھا، ہماری حکومت لوگوں کو قطار میں کھڑا کرنے کی تربیت نہیں دے سکی، آٹا اور موت دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
مزید پڑھیئےگورنرسندھ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہ40فیصد بڑھانے کی تجویز
مہنگائی کے باعث سندھ میں ماہانہ تنخواہ 50 ہزار روپے مقرر کی جائے،کامران ٹیسوری کا وزیراعلیٰ کو خط
مزید پڑھیئےبیوی پرتشدد کی وڈیو وائرل کرنےوالا ٹک ٹاکر پکڑا گیا
شبہ ہوا کہ بیوی فون پرکسی لڑکے سے بات کررہی ہے ،اس لیے تشدد کیا،ملزم کا اعترافی بیان
مزید پڑھیئےکراچی میں گزشتہ روز زخمی ہونے والا ڈاکو اسپتال سے گرفتار
زخمی امتیاز نے بتایاکہ اسے ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگی، پولیس نے تفتیش کی تو پتہ چلا وہ 5 مقدمات میں مطلوب ہے
مزید پڑھیئےعدالتی اصلاحات بل پر وکلا خاموش نہیں بیٹھیں گے،وقاص اکرم
ججز کو بھی اس بل کی ٹائمنگ پر اعتراض ہوگا، دیکھنا ہوگا کہ عدالتی اصلاحات بل کے مقاصد کیا ہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےلاہورمیں زیرتعمیرپلازا کی دیوارگرگئی،ایک مزدورجاں بحق،11زخمی
تمام زخمی میو اسپتال منتقل ، حالت تسلی بخش ہے،پولیس
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارکا2019 کےرمضان میں اسلام قبول کرنےکا انکشاف
میں عیسائی پیدا ہوا تھا اور اب میں اسلام کا پیروکار ہوں، روزانہ 5 وقت کی نماز میں بہت سکون ملتا ہے، ویوین دسینا
مزید پڑھیئےبحری قذاقوں نے ڈنمارک کا مال بردار جہازاغوا کرلیا
قذاقوں نے ڈینش 16 رکنی عملے کو بھی یرغمال بنا لیا ، جبہ جہاز سے رابطے کے تمام ذرائع بند
مزید پڑھیئےروس نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا
یوکرین جنگ کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب روس نے امریکی ساختہ میزائل گرایا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی
معاہدہ دوست ملکوں کی طرف سے فنانسنگ کی تحریری یقین دہانی نہ دینے پر تاخیرکا شکارہے،میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتیں ججز کی کردار کشی سے گریز کریں،پاکستان بارکونسل
آئین کی بالادستی، رول آف لاء کیلئے اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے،اعلامیہ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کرلیا
از خود نوٹس کا فیصلہ سینئر ججز کریں گے ، ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا۔ترمیمی مسودہ
مزید پڑھیئےن لیگ اپنے مفادکیلئے ججوں کو بدنام کررہی ہے،پرویزالہیٰ
وزیراعظم عدلیہ پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا ماضی کیوں بھول جاتے ہیں، یہ وہی شہباز شریف ہیں جو فون کرکے ججوں سے اپنی مرضی کے فیصلے کرواتے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا راناثنااللہ کیخلاف ملک بھر مقدمات درج کرانے کا اعلان
مسلم لیگی رہنما عمران خان کے خاتمے کی بات کر رہے ہیں، ایسی باتیں اس وقت ہوتی ہیں جب کسی کو قتل کرنا ہو،اعجاز چوہدری
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے لائٹ دینے سے انکار
پی سی بی اگلے ماہ ہونے والی سیریز کے لیے لائٹس خود خریدے،محکمہ داخلہ پنجاب کا خط
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کاآئی جیز کیخلاف بین الاقوامی سطح پرکیس کرنے کاعندیہ
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ڈوزئیر تیارکرلیا، ڈوزئیرمیں آڈیو، ویڈیو لیکس، میڈیا پر پابندیاں اورکارکنوں کی گرفتاریاں شامل ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کے ازخود نوٹس اختیار پرقانون سازی کا فیصلہ
چیف جسٹس ازخودنوٹس کااختیارتنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز زیرغور،ذرائع
مزید پڑھیئےبیگ لے جانے سے کیوں روکا؟ شازیہ مری نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
ہم دہشت گرد نہیں ہیں کہ ایسی پابندی ہم پر لگائی جائے۔وفاقی وزیر برس پڑیں
مزید پڑھیئےعمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے خطاب کریں گے
موجودہ ملکی صورت حال پر گفتگو کریں گے اور سیاسی حکمت عملی پر موقف بیان کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos