بلّی کی طرح نظرآنے والے اس جانور کو اردو میں ’مُشک بلاؤ‘ کہا جاتا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
27ویں شب:مسجد الحرام، مسجد نبوی اور سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں
25 لاکھ افراد نے نمازعشا اور تراویح ادا کی، مطاف میں دولاکھ سے زیادہ آب زمزم کی بوتلیں، صفا اور مروہ کے درمیان تحائف کے دو سو بیگ تقسیم کیے گئے
مزید پڑھیئےپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2ماہ توسیع کا امکان
کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی 120 روز کی مدت 20 اپریل بروز جمعرات کو ختم ہو رہی ہے
مزید پڑھیئےاسپین میں جائیدادیں،مونس الہیٰ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
مونس الہیٰ کی جائیدادوں میں 3 پارکنگ پلازہ، اسٹوریج ہال، ہوٹل، ملٹی اسٹوری پلازہ، پھلوں کے باغ ،ٹیکسی سروس شامل،ہسپانوی حکام نے تفصیلات فراہم کردیں
مزید پڑھیئےسعودی وزیرخارجہ شام پہنچ گئے، بشارالاسد سےملاقات
گزشتہ دنوں شامی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں کے باعث دریائے سوات بپھرگیا
وادی کے بحرین بازار میں سیلابی صورت حال ، پل کے زیر آب آنے سے بحرین بازار اور کالام کے درمیان زمینی رابطہ منقطع
مزید پڑھیئے91فیصد پاکستانیوں کو ماہانہ بجٹ بنانے میں مشکلات،سروے
ہروقت اس دباؤ کا شکار رہتے ہیں کہ بجٹ میں رہتے ہوئے اخراجات کیسے پورے کریں،پاکستانیوں کی رائے
مزید پڑھیئےصدر پیوٹن کا یوکرین علاقوں کا دورہ ،روسی کمانڈرز سے ملاقات
پیوٹن نے یوکرین کےعلاقوں خیرسن اور لوہانسک میں نیشنل گارڈ کے کمانڈروں سے ملاقات کی،کریملن
مزید پڑھیئےعمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ، آڈیو لیک
پی ٹی رہنمااعجازچوہدری اور چوہدری حفیظ کے درمیان گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
مزید پڑھیئےوڈیو:بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگ گئی،مریضوں سمیت 21افراد ہلاک
71 مریضوں کو اسپتال سے بحفاظت نکال لیا گیا۔آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے اسپتال کے ایک بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیئے14 مئی کو انتخاب ناممکن ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کو جواب
8اکتوبر انتخابات کے لیے مناسب تاریخ ہے،8اکتوبر کی تاریخ پر عمل نہ کیا تو ملک میں انار کی کا خدشہ ہے،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےنیپال کے کوہ اناپورنا پر پھنسے پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیوکرلیا گیا
خراب موسم اور برفانی تودے گرنے کے باعث 2 بھارتی کوہ پیما ، تلاش جاری
مزید پڑھیئےڈیم فنڈ میں عوام نے 10ارب روپے جمع کرائے،ثاقب نثار
جمع ہونے والی رقم کو اس بینچ نے انویسٹ کردیا تھا جو بڑھ کر 17 ارب روپے ہوگئی تھی، سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمخالفین پریشان ہیں حکومتی اتحاد ابھی تک کیوں نہیں ٹوٹا،وزیراعظم
اتحادیوں میں اختلاف رائے ہوتا ہے، کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوالی جاتی ہے،شہبازشریف
مزید پڑھیئےچین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
چینی وزیر خارجہ کااسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ ،فریقین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم
مزید پڑھیئےشہبازشریف نااہلی بھگتے گا،عمران خان
عمران خان سے چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات ،پنجاب میں الیکشن کیلئے ٹکٹوں پرمشاورت اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھیئےحکومتی اتحادیوں کا اجلاس مذاکرات پراتفاق رائے کے بغیر ختم
پیپلزپارٹی،بی این پی ایم کیوایم ،چوہدری سالک مذاکرات کے حامی،جے یو آئی نے مذاکرات کی مخالفت کردی
مزید پڑھیئےفلپائنی ٹک ٹاکر نے اذان سن کر اسلام قبول کرلیا
پاکستانی ٹک ٹاکر سلمان نے اسلام کے بارے میں جاننے اور تعلیم حاصل کرنے میں بہت مدد کی، نومسلمہ زینب
مزید پڑھیئےسیاسی تناؤمیں کمی کیلئے جماعت اسلامی کا ق لیگ سے رابطہ
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
مزید پڑھیئےاداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر جھوٹی نکلی
سعیدہ امتیاز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کسی نے ہیک کرکے غلط خبر پھیلائی ،لیگل ایڈوائزر
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا
میرے پاس کسی ایکشن کی کوئی اطلاع نہیں،سرکاری وکیل
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوئوں نے ترک شہری سے 11لاکھ سے زائد رقم چھین لی
ترکش شہری کی درخواست پرپریڈی تھانے میں واردات سے متعلق مقدمہ درج ، تفتیش شروع
مزید پڑھیئےکراچی : خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا فراڈیہ گرفتار
ملزم نے کار پر پاک آرمی کی جعلی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی، پولیس
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے فنڈز فراہمی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
الیکشن کمیشن کو تاحال فنڈز منتقل نہیں ہوئے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی : مارکیٹوں میں چوری کرنے والا 3 رکنی خواتین گروہ گرفتار
گرفتار خواتین مارکیٹوں اور رش والی جگہوں پر چوری کی وارداتیں کرتی ہیں
مزید پڑھیئےسوڈان: چھڑپوں کا سلسلہ جاری،200 سے زائد افراد ہلاک
اقوام متحدہ نے علاقے میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سے 2 اعلیٰ سیکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات
اعلیٰ ترین سطح کی ملاقات 3سے 4 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں دیگر معزز جج صاحبان نے بھی شرکت کی
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور داخل ہوگیا
پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے جانور کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا
مزید پڑھیئےروپے کی قدر میں بہتری نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی
انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 70 پر ٹریڈ کر رہا ہے،جمعہ کے روزانٹربینک میں ڈالر 284.40 روپے پر بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کے ممکنہ ہیڈکوچ مکی آرتھرپاکستان پہنچ گئے
بولنگ کوچ مورنی مورکل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد جوائن کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos