تازہ ترین

چائلڈ میرج‘ زمان ٹائون پولیس عدالت کی آنکھوں دھول جھونکنے لگی

زمان ٹائون پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے میں 10 روز لگادیے، تفتیشی افسر صلاح الدین نے دھمکیاں دے کر مدعی کو تھانے آنے سے روکے رکھا اور 14 سالہ بچی کی جعلی دستاویز تیار کروا کر عدالت سے آرڈر لے لیا

پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے میں 10 روز لگادیے، تفتیشی افسر صلاح الدین نے دھمکیاں دے کر مدعی کو تھانے آنے سے روکے رکھا اور 14 سالہ بچی کی جعلی دستاویز تیار کروا کر عدالت سے آرڈر لے لیا

مزید پڑھیئے