ملزمان کے قبضے سے 8ہزار روپے نقد ،7 عدد موبائل فون اورجوا میں استعمال ہونے والی پلاسٹک رنگ برآمد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل:اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد کی ٹیم نے 180رنز کا ہدف 8 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےپاکستانی شہری نے میراتھن مقابلوں میں 6 میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
سلمان خان پہلے پاکستانی نژاد شہری ہیں جو دنیا کے 6 اہم ترین میراتھن مقابلوں کو مکمل کرنے میں کامیاب رہے
مزید پڑھیئےمیرے پاس جنرل(ر)فیض حمید سے متعلق ثبوت ہیں، مریم نواز
نہیں چاہتی کسی کو سیاست سے باہر کیا جائے، لیکن جو جرائم عمران خان کے ہیں اس کی سزا ملنی چاہئے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقاریرپرپابندی،پی ٹی آئی کاعدالت جانےکا اعلان
ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ہے،پابندی عمران خان کی آواز دبانے کی ایک اور مذموم کوشش ہے ،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےکراچی:شہری نے موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں پر کارچڑھادی،وڈیو وائرل
2ڈاکو لوٹ مار کرکے موٹرسائیکل پر فرار ہورہے تھے،ملزمان موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار
مزید پڑھیئےسوات میں کارکھائی میں جاگری،شیرخواربچہ جاں بحق،6افرادزخمی
خوازہ خیلہ میں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔6افراد زخمی،کبل میں مکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر
مزید پڑھیئےپولیس والے بسترکے نیچے دیکھتے تو عمران خان مل جاتے،زرداری
عمران خان کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی،۔الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے مگر صورتحال خطرناک ہے۔سابق صدر
مزید پڑھیئےپیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات نشر کرنے پر پابندی لگادی
ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے،نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 180 رنز کا ہدف
کوئٹہ کی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 179 رنز اسکور کئے۔عمر اکمل کی صرف 14 گیندوں پر 43رنز کی دھواں دھار اننگز
مزید پڑھیئےبذریعہ وڈیو لنک پیشی: پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
اطلاعات ہیں عدالتوں میں دوبارہ پیشی پر عمران خان پر حملہ ہوسکتا ہے۔شاہد محمود قریشی،اسدعمر
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ کمشنرناظم آباد کاہالی ووڈ گلوکاروں کیلئے گانے لکھنے کا انکشاف
بیرون ملک تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے آریانا گرانڈے اور نکی میناج کیلئے گانے لکھے،ہازم بنگوار
مزید پڑھیئےفضل الرحمان نے پنجاب،خیبرپختونخوا الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا
یہ کیسے کان ہیں جنہیں 15 لاکھ عوام کی آواز سنائی نہیں دی اور 4 لوگوں پر سوموٹو لے لیتے ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےغلط بیانی پرشبلی فراز کے خلاف کارروائی ہوگی،اسلام آباد پولیس
میں نے لکھا عمران خان دستیاب نہیں ،یہ نہیں لکھا تھا کہ وہ گھر پر نہیں ، شبلی فراز کی صفائیاں
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ممکنہ احتجاج سےنمٹنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ
اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق مشاورتی اجلاس،عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے بعد کی صورت حال پر غور
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے وزیراعظم کو وزارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی
سیلاب متاثرین کی مدد اور ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ:عمران خان کی درخواست ضمانت واپس کردی گئی
ڈائری برانچ کاعملہ موجود نہیں،نمبرنہیں لگ سکتا،عدالتی عملہ
مزید پڑھیئےزہریلی دوا سے ازبکستان میں ہلاکتیں،بھارتی کمپنی کے3عہدیدارگرفتار
کمپنی کا مالک اور سیکریٹری فرار۔بھارتی دوا نے ازبکستان میں 18 بچوں کی جان لے لی تھی
مزید پڑھیئےمائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نانا بن گئے
جینیفر اور ان کے مسلم شوہر نائل نصر نے سوشل میڈیا پر خاندان میں ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی
مزید پڑھیئےگرفتاری کاخدشہ ٹلا نہیں،کارکنوں کو10بجے تک زمان پارک میں رہنے کی ہدایت
امپورٹڈ حکومت چاروں طرف سے پولیس لے کرآگئی ہے لہٰذا اندیشہ ہے گرفتاری کریں،اعلان
مزید پڑھیئےپشاور یونیورسٹی کیمپس میں سکیورٹی گارڈکی فائرنگ،ہاسٹل سپروائزرجاں بحق
ہاسٹل میں ڈیوٹی پر مامور نجی سکیورٹی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ مسعود سے گیٹ کھولنے کے دوران پستول گرنے سے فائر ہوگیا،ڈی ایس پی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی امیرقطرسے ملاقات ۔باہمی تعاون بڑھانے پراتفاق
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھیئےمردم شماری ٹھیک نہ ہوئی تو حصہ نہیں بنیں گے،مراد علی شاہ
2017 میں کہا تھا سندھ کی آبادی 7 کروڑ سے کم نہیں، 2015 میں ساڑھے چھ کروڑ کی آبادی تھی،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا کو للکارنے والا مرد مجاہد عدالت میں حاضر ہو،حافظ حمداللہ
اگر گھڑی چور نہیں ہو، تو خود کو قانون کے حوالے کرو۔ترجمان پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پی ٹی آئی کو پچھاڑنے کیلیے پُرعزم
کراچی میں 16 مارچ کو قومی اسمبلی کی 9 نشتوں پر ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں- متحدہ- پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم پارٹیاں حصہ نہیں لے رہیں-
مزید پڑھیئےخواجہ سرا ڈیڑھ برس تک امام مسجد بنا رہا
گرفتار ملزم محمد خان نیازی نے راولپنڈی کی مسجد میں کئی لوگوں کے نکاح اور جنازے بھی پڑھائے- رپورٹ
مزید پڑھیئےملک میں ایک ساتھ الیکشن کرانے پر غور شروع
آصف زرداری کی تجویز پر حکمراں اتحاد نے سر جوڑ لیے- تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچاجاسکا- مشاورت کا سلسلہ جاری ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے ہائیکورٹ پہنچ کر حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی ۔
مزید پڑھیئےکراچی بلدیاتی انتخابات۔پیپلز پارٹی و جماعت اسلامی میں دونشستوں کا فرق رہ گیا
پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کی کے ایم سی سٹی کونسل میں 84، 84 نشستیں ہوگئیں، پی ٹی آئی کی 40 نشستیں ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی اسلام آباد پولیس کیخلاف کل ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی،
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos