خطوط میں عمران خان پر حملے، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنان پر تشدد کا ذکر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی:مولاناصوفی عبدالقیوم کے قاتل پکڑے گئے
قتل کی واردات پلاٹ کے تنازعے کا شاخسانہ ہے۔ گرفتار دونوں ملزمان کرائے کے قاتل ہیں ، 5 لاکھ روپے اجرت وصول کی،ڈی ایس پی ایسٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جلسے کو نشانہ بنانے کیلئے 25خودکش بمبارپہنچ گئے،الرٹ جاری
کالعدم تحریک طالبان کے مرکزی رہنما مکرم خراسانی نے مینار پاکستان پر دہشت گردی کا منصوبہ تیار کیا ہے،سی ٹی ڈی پنجاب
مزید پڑھیئےسراج الحق نے عمران خان کو منصورہ میں قیام کی پیشکش کردی
الیکشن کمیشن نے ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کردیا۔ مینارِ پاکستان پر عمران خان کے جلسے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کی جائیں،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےایجنٹ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے،رانا ثناء اللہ
پہلے امریکی لابسٹ فرموں سے تو حقیقی آزادی حاصل کر لو، عمران خان کی جانب سے امریکا سے نہیں ڈرتا سے لے کر میری جان کو خطرہ ہے تک کا جھوٹ بولا گیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری، حماد اظہر اور فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور
فواد چوہدری، حماد اظہر اور فرخ حبیب انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت 4 اپریل تک منظور کرلی
مزید پڑھیئےعمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین مقدمات درج ہیں جن میں ظل شاہ کی موت، جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات ہیں
مزید پڑھیئےپورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے، عمران خان
یہ ہمارے لوگوں کو ٹارچر کر رہے ہیں ان کو اٹھا رہے ہیں، یہ جو بھی حربے استعمال کر رہے ہیں آج پوری قوم کے سامنے ان کو جواب دوں گا۔
مزید پڑھیئےصدقہ فطر اورفدیے کی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے،مفتی منیب الرحمن
تفصیلات جاری کر دیں ۔اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں
مزید پڑھیئےمینار پاکستان گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں شروع
مین شاہرات پر جانےوالے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن لوگ پیدل چل کرجا رہے ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 93 کارکنوں نے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیے
جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کے معاملے پر گزشتہ روز عدالت نے پی ٹی آئی کے 93 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کی تھیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظورکرلی
کوئٹہ پولیس نے سخت سکیورٹی میں ان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا
مزید پڑھیئےگاڑی والو !!! اب ریڈیو سننے کی فیس بھی دینی پڑے گی
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے گاڑیوں کے مالکان سے رجسٹریشن اور ٹوکن فیس کی ادائیگی کے وقت 500 روپے فیس ریڈیو سبسکریپشن کی مد میں وصول کی تجویز دیدی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جلسہ: مینار پاکستان جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند
عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے کارکنوں سے خطاب کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی بلٹ پروف کنٹینر سے باہر نہیں نکلیں گے
مزید پڑھیئےبرازیل:پولیس اورجرائم پیشہ افراد میں تصادم،فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
مارے جانے والوں میں پولیس کو مطالوب منشیات فروشوں کا سرغنہ بھی شامل ہے
مزید پڑھیئےملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحق
لاہور، شیخوپورہ، چکوال، تلہ گنگ، سمیت بیشتر علاقوں میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی
مزید پڑھیئےپہلی پاکستانی نژاد مسلمان خاتون برطانوی قونصل جنرل تعینات
فوزیہ یونس اس وقت پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کی ترجمان کے طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں
مزید پڑھیئےدنیا کی مہنگی ترین حویلی، قیمت 85 ارب روپے
“دی ہوم” نامی حویلی جسے “ریجنٹ پارک کا وائٹ ہاؤس” بھی کہا جاتا ہے جو 29 ہزار مربع فٹ پر واقع ہے اور یہ 205 سال پرانی ہے
مزید پڑھیئےراجھستان ميں فوجی مشق کے دوران اچانک ميزائل فائر ہوگيا
ميزائل ايک طيارے ميں نصب تھا جو اچانک فائر ہوگيا،بھارتی ميڈيا
مزید پڑھیئےزمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر ماردے، عمران خان
مجھے مشورے دیے جارہے ہیں کہ آپ آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان چلے جائیں کیونکہ وہاں آپ کی حکومت ہے، میں یہی رہوں گا،چئیرمین تحریک انصاف
مزید پڑھیئےسندھ میں 29ہزار پولیس افسران جوان رمضان المبارک میں سیکورٹی پر مامور
شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹی جنسی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے- آئی جی کی ہدایت
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ضیاء برقرار رہیگی، عمران خان باتوں میں آجاتے ہیں،اعجازالحق
حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکراچی : سعود آباد سے11 سالہ طالبہ اسکول سے واپسی پر لاپتہ
بیٹی 20 مارچ کو اسکول سے واپس نہیں آئی -چیف جسٹس ودیگر حکام بازیاب کرائیں -والدہ
مزید پڑھیئےکراچی : دستگیر میں گیس دھماکے سے گھر کا مالک شدید زخمی
گیس جانے کے بعد چولہا کھلا چھوڑ دیا تھا-ارشد نے ماچس جلائی دھماکہ ہوگیا-دیواریں گر گئیں
مزید پڑھیئےمنشیات اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی میاں بیوی گرفتار
حب ریور روڈ پر گاڑی سے ساڑھے 3 کلو آئس -1 کلو ہیروئن برآمد -مقدمات درج
مزید پڑھیئےایک وزیر فرمائش کرکے افتتاحی تقریب میں آئے۔ امتیاز عباسی
بیٹوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کاروبارکو وسعت دی۔خاندانی ذمہ داریوں سے فراغت پالی- اب آدھا وقت خود کو دیتا ہوں- چیئرمین امتیاز سپر مارکیٹ کی گفتگو
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں مردم شماری سے متعلق اعتراضات کامعاملہ۔۔۔۔اطہر مسعودوانی
اد کشمیر حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ سرٹیفیکیٹ باشندہ ریاست جموں و کشمیر کے معاملے کو بہتر سے بہتر بنائے۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ۔ افغانستان نے مطلوبہ ہدف 17.5 اوورز میں 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کے سفیروں سےپی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں یورپی یونین کے سفیر بھی موجود تھے
مزید پڑھیئے25 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ
پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos