خاتون نے عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے گھریلو خاتون کے طور پر کام کر کے مسلح گروپ کی مدد کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی پی این ای کی جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں پرتشدد کی مذمت
تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، کاظم خان
مزید پڑھیئےفرح گوگی کو لانے کیلیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
ایف آئی اے نےانٹرپول سے رابطے کے فیصلے کی وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو جیل میں ڈالا تو پہلی رات ہی چیخیں سنائی دیں گی،رانا…
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان سمیت تمام افراد کو گرفتار کریں گے ،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا صدرو گورنر خیبرپختونخوا سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ
اجلاس میں الیکشن کمیشن کے لا ونگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی ۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے گستاخانہ مواد پھیلانے والا گروہ پکڑنے میں ناکام
توہین کے مرتکب گرفتار ملزم کیخلاف قانونی تقاضے پورے کرنے میں بھی سستی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے- تحریک تحفظ ناموس رسالت نے عدالت سے رجوع کرلیا-
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
مقدمے کے اندراج کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ جاری تھا- سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کئی مقامی پارٹی عہدیداران کو بھی شناخت کیا جا چکا-
مزید پڑھیئےکراچی میں دودھ 300 روپے لیٹر بیچنے کی تیاری
ڈیری مافیا اس وقت بھی دیگر شہروں کی نسبت فی لیٹر 50 روپے زائد تک وصول کر رہی ہے- پرائس کنٹرول سمیت دیگر انتظامی افسران کو ماہانہ رشوت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک معطل، عمران کا کے پی، پنجاب میں انتخابی مہم کا اعلان
آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا۔فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،ٹوئٹرپر پیغام
مزید پڑھیئےنایاب اورسونے جیسا مہنگا پھل10 افراد کی جان لے گیا
ہلاک اور زخمی ہونے والے السلمیہ میں زیر زمین اگنے والے دنیا کے مشہور اور نایاب پھل ٹرفل کو تلاش کر رہے تھے
مزید پڑھیئےقاسم علی شاہ کی تقرری کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد
آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالت کی معاونت کریں۔جسٹس شجاعت علی خان
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ، قومی اسمبلی کے3 حلقوں میں ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا
اسد عمر،علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھیئے90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،اعتزاز احسن
نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور یہ بہروپیے بن جائیں گے۔گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری
ہائیکورٹس3 روز میں کیسز کا فیصلہ کریں،13 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں 2 ججز کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر قانون نے فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
بطور وکیل کہہ رہا ہوں، یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلہ،الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک ختم کر دی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گرفتاریاں نہ دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں اچانک 5 روپے اضافہ ہو گیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر265 روپے50 پیسے کا ہو گیا ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا حکم نہ ماننا توہین عدالت ہو گی ۔بیرسٹر علی ظفر
پنجاب اسمبلی کی تاریخ صدر دیں گے اور کے پی کے کی تاریخ گورنر دیں گے،گفتگو
مزید پڑھیئےیونان: مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم،32 افراد ہلاک
85 افراد زخمی ہوئے،ادثے کے باعث 3 بوگیوں کو آگ لگ گئی جبکہ کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
مزید پڑھیئےدرخواستیں ناقابل سماعت، صوبائی خود مختاری میں مداخلت، دو ججز کا اختلافی نوٹ
جب ایک درخواست موجود ہو تو پھر اس کیس میں جلدی نہ ہو۔از خود نوٹس لینا نہیں بنتا۔جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھیئےشہری بانی ایم کیو ایم کو انصاف دلانے عدالت پہنچ گیا
درخواست میں وفاق، سیکریٹری قانون، انفارمیشن اورپیمرا کو فریق بنایا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : سرجانی میں جھگڑے کے دوران اہلیہ قتل
شاہدہ 3 بچوں کی ماں تھی-جبل خان نے فائرنگ کردی-ملزم فرار
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کا مقابلہ آج ہوگا
میچ شام سات بجے شروع ہوگا، پوائنٹس ٹیبل پر کنگز چوتھے جبکہ پشاور زلمی پانچویں نمبر پر ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں سال رواں کی بڑی ڈکیتی،ملزمان 5 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر…
مدعی راحیل کے مطابق چار کارٹن میں 6 کروڑ کے قریب رقم تھی، واقعہ کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پنجاب اورخیبرپختون خوا میں انتخابات 90 روزمیں کرانیکا حکم
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:انتخابات کی تاریخ کا اعلان کون کریگا؟فیصلہ اب سے کچھ دیربعد
فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر سپریم کورٹ کے کمرۂ عدالت نمبر 1 میں وکلاء اور سیاسی جماعتوں کے رہنما بڑی تعداد میں موجود
مزید پڑھیئےنوابشاہ میں دلہا دلہن کا باراتیوں سمیت مہنگائی کیخلاف احتجاج
سحرش کی بارات 2، 3 پک اپس اورگاڑیوں پر مشتمل تھی جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔ دلہن کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے، سماعت 15 مارچ تک ملتوی
مزید پڑھیئےاسد عمر سمیت 3 پی ٹی آئی رہنمائوں کے استعفوں کا نوٹیفیکشن معطل
تینوں حلقوں میں ضمنی الیکشن کرانے سے فی الحال روک دیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos