عدالت نے راہول گاندھی کی 2019 میں کی گئی ایک تقریر کرنے پر ہتک عزت کا مجرم قرار دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گورنر ہائوس کراچی میں عوام کیلیے افطاری کا اہتمام
کراچی کے شہری 30 دن تک گورنر ہاؤس آکر افطاری کرسکتے ہیں۔ کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےالیکشن ملتوی کیے جانے پرعمران خان کی رہنمائوں سے مشاورت
اسد عمر اور فواد چوہدری آج لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے،رانا ثنا اللہ
حالات ایسے ہیں اگر تدبیر اوردانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارگی اورافراتفری پھیلے گی ۔
مزید پڑھیئےسابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے
انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ رحیم یار خان کی تحصیل خان پور سے تعلق تھا۔
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل مئی میں پاکستان پہنچنے کاامکان
آئندہ ماہ دونوں ممالک کے مابین تیل کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں کرونا میں مبتلا خاتون چل بسی، الرٹ جاری
لاہور میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 25 نئے مریضوں میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےسڑک پر بھاگتا کتا چلتی گاڑی کے انجن کمپارٹمنٹ میں پھنس گیا
جارجیا کا ایک شہری ڈرائیونگ کے دوران اس وقت رک گیا جب اس نے سڑک کے بیچ میں
مزید پڑھیئےسستے آٹے کے حصول نے ایک اور گھر اجاڑ دیا
چارسدہ میں میں سستے آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچ گئی، دب کر ایک شخص موقع پر جان کی بازی ہار گیا
مزید پڑھیئےایک اور ملک میں رات گئے چاند نظر آنے کا اعلان
افغانستان میں بھی مقامی وقت کے مطابق رات سوا 11 بجے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا
مزید پڑھیئےخراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی
یوم پاکستان کی ملتوی ہونےوالی تقریب 25مارچ کوہوگی
مزید پڑھیئےجرائم پیشہ افراد کی سرپرستی پر 12 اہلکار برطرف
شکایت پر12 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا جبکہ 11 افسر و اہلکاروں کی دو سال کی سروس ختم کردی گئی
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پرصدراور وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام
یوم پاکستان بحیثیت قوم ہمیں کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ لینے کی یاد دہانی کراتا ہے، صدر مملکت
مزید پڑھیئےیوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر مزار اقبال پر حفاظتی ذمہ داریاں سنبھالی
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پرچاروں صوبوں میں 21 توپوں کی سلامی
توپوں کی سلامی کے وقت گولوں کی گھن گرج سے فضا گونج اٹھی۔ سلامی کے بعد جوانوں نے نعرہ تکبیر، اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے پرجوش نعرے
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا…
قرارداد لاہور کے منٹو پارک میں پیش کی گئی تھی جہاں اس کی یادگار کے طور پر مینار پاکستان تعمیر کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : زمان ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر پیزا رائیڈر جاں بحق
فائرنگ سےزخمی حسیب نے اسپتال میں دم توڑا-لانڈھی ودیگر علاقوں میں 3 زخمی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی پاکستان سمیت پوری امت مسلہ کو رمضان کی مبارکباد
ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں، شہباز شریف
مزید پڑھیئےکراچی:ملیر جیل میں ملاقاتی خواتین سے ناجائز مطالبات کا معاملہ نظرانداز
قیدی کی والدہ نے محکمہ داخلہ کو درخواست دی تھی-نوٹس لینے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پر ہی تشدد کیا گیا-حکام کا اظہار لاعلمی
مزید پڑھیئےکراچی : ایس آئی یو کارروائیوں میں ڈکیت گروہ کے 4 کارندے گرفتار
اسلحہ-موٹرسائیکلیں برآمد-ملزمان بینکوں سے نکلنے والوں کو لوٹتے تھے
مزید پڑھیئےکراچی: سرجانی ٹاؤن بلاک 8 میں قبضے ختم کرانے کا حکم
30مارچ کو رپورٹ طلب-کے ڈی اے کی رپورٹ پیش-گٹکا-مین پوری پر پابندی کیخلاف پولیس کی نئی درخواست
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کافیصلہ ناقابل قبول ہے، فواد چوہدری
پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 اکتوبر ہوں گے۔الیکشن کا شیڈول تبدیل کرکے الیکشن کمیشن نے آئین کی توہین کی ہے
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر سیریز جیت لی
مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز بنائے تھے۔ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین باؤلرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 21 رنز سے کامیابی حاصل کرلی
مزید پڑھیئےعمران خان عدالتوں سے استثنیٰ چاہتے ہیں، عامر میر
عمران خان اپنے قتل کی سازش کے الزام پر قائم رہتے ہیں تو اس کا مصدقہ ثبوت فراہم کریں ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی لازمی ہے
مزید پڑھیئےیومِ پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
اسلام آباد میں آج دن کا آغاز 31 توپوں کی سلامی سے ہوگا، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےچینی موبائل کمپنی کے بھارتی مینیجر کروڑوں کے فراڈ میں گرفتار
اوپو موبائلز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے فائنانس اینڈ اکاؤنٹس ڈویژن کے مینیجر مہیندر کمار راوت کو گرفتار کرکے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ
افغانستان میں بھی رات گئے مقامی وقت کے مطابق سوا 11 بجے کے بعد رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیاہے
مزید پڑھیئےانتخابات ملتوی کرکے الیکشن کمیشن نے آئین شکنی کی، عمران خان
ہم نے اپنی 2 صوبائی اسمبلیوں کو اس امید پر تحلیل کیا کہ انتخابات 90 روز میں ہوں گے۔ خاموش رہنا پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی ختم کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ڈرون شام میں گرکر تباہ
یہ ڈرون طیارہ شام میں گرکر تباہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےطویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کس ملک میں ہوگا؟
کچھ علاقوں بشمول گرین لینڈ اور الاسکا میں، جہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا، علماء سعودی عرب میں مکہ کے اوقات کی پیروی کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos