لڑکی بیان دینےعدالت آئی توپیشی سے قبل ہی لڑکی اور لڑکے کے گھر والےآپس میں اُلجھ پڑے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا۔لاہورہائیکورٹ
خواجہ آصف اپنی بیرون ملک آمدنی ریٹرنز میں ڈکلیئر کر رکھی ہیں۔ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ۔ بل کو 6ماہ میں پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا حکم
کنٹری کلب نے کروڑوں روپے بینک میں رکھے ہیں، یوٹیلٹی بلزکی عدم ادائیگی کے باعث کلب ڈیفالٹ کررہا ہے۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےدلیپ کمار کی وفات پر صدر،وزیر اعظم و دیگر کا اظہار افسوس
دلیپ کمار عاجز، پروقار اور بہترین شخصیت کے مالک تھے۔
مزید پڑھیئے’’ دلیپ کمار کی وہ فلم جس نے 48 سال تک فلم نگری پر…
1960ء میں دلیپ کمار کی بلاک بسٹر فلم ’مغلِ اعظم‘ ریلیز ہوئی جس میں اُنہوں نے شہزادہ سلیم کا مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کا زور ٹوٹنے لگا
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے سبب مزید 17اموات جبکہ ایک ہزار517نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی بربریت سے مزید دو کشمیری شہید
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر جا کرتلاشی بھی لی۔
مزید پڑھیئےسینئر صحافی عامر لطیف پر حملہ.ڈنڈے اور سریئے لگنے سے زخمی
واقعے کا مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےملزم کی فائرنگ، سوتیلی ماں اور بھائی قتل
پولیس نےفائرنگ کرنے والے ملزم الیاس ولد بچل کو گرفتار کرکے آلہ قتل تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےپھل فروش یوسف خان دلیپ کمار کیسے بنا
یوسف خان بمبئی ٹاکیز میں فلم کی شوٹنگ دیکھنے گئے جہاں دیویکا رانی کی نظر ان پر پڑی اور انہوں نے اس ہیرے کی چھپی چمک کو پہچان لیا۔
مزید پڑھیئےآہ!دلیپ کمار،تیرے غمخوار،بے شمار
دلیپ کمار کافی عرصہ سے علیل تھے ، وہ آج صبح 98برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس کی اصل دستاویزات غائب ہونےکاانکشاف
نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے دلائل مکمل کرلئے ہیں جس کے بعد عدالت نے دستاویزات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے
مزید پڑھیئےسندھ نے پانی کا حصہ نہ دیا تو حب ڈیم کا پانی روک دیں گے۔ بلوچستان حکومت
20 سال سے سندھ ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے۔لیاقت شاہوانی
مزید پڑھیئےناراض بلوچوں سے مذاکرات پر کام شروع کر دیا گیا۔ فواد چوہدری
لاہوربم دھماکے میں ملوث اہم ملزمان قانون کی گرفت میں آ چکے ہیں۔پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےتحریک لبیک سمیت63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی
عیدالاضحی پر کھالیں،عطیات،صدقات،چندہ صرف چیریٹی کمیشن سے منظور شدہ تنظیمیں ہی جمع کر سکیں گی۔
مزید پڑھیئےفون تو سب کے ٹیپ ہوتے ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال
آپ صحافی ہوتے تو عدالت آپ کو تحفظ دینے کی پابند ہوتی ۔سپریم کورٹ نے شہری کی دوخواست خارج کر دی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد
صوبے کے امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ہر15روز کے بعدخصوصی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا، بین سٹوکس قیادت کریں گے
رخصت پرگئے انگلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے انگلش اسکواڈ کو جوائن کرلیا ۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےسی این جی قیمت میں17روپے اضافہ ظلم قرار دیدیا
سی این جی کی قیمت میں اضافے سے عوام براہ راست متاثر ہوں گے۔ مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےامریکی فوجیوں نے بگرام ایئر بیس رات کی تاریکی میں خالی کیا۔ افغان کمانڈر
بتانا بھی گوارا نہیں کیا، یہاں ہزاروں طالبان قیدی بھی موجود تھے۔ جنرل اسد اللہ کوہستانی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 724 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
انتخابات میں پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نواز کے درمیان کا نٹے کا مقابلہ ہو گا ۔
مزید پڑھیئےجعلی پیر نے خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا
ملزم کا خواتین کی آبروریزی کیساتھ ساتھ ویڈیو بنانے کا بھی انکشاف۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 7 اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
پاکستان کیساتھ 8 جولائی سے شروع ہونےوالی ون ڈے سیریز کی قیادت اب بین اسٹوک کریں گے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں تاریخی شکست امریکا کو 10 کھرب ڈالر میں پڑی
جنگ میں افغان شہریوں سمیت فریقین کے دو لاکھ 40 ہزار افراد زندگی کی بازی ہارے- پنٹاگون نے تاریخی شکست کی رپورٹ کانگریس میں پیش کردی-
مزید پڑھیئےہم پاگل نہیں کہ ڈیل کرلیں۔مریم نواز
حکومت آزاد کشمیر میں الیکشن چوری کرنے کی کوشش نہ کرے ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ سے دوبارہ پرچہ لینے کا اعلان
جن طلبہ سے کل پرچہ نہیں لیا جاسکا ان سے دوبارہ پرچہ لیا جائے گا،چئیرمین میٹرک بورڈ
مزید پڑھیئےمریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاﺅں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ملتوی
اپیلوں پر بہت زیادہ تاخیر نہیں کرسکتے،دلائل شروع کریں ،ہر ہفتے میں ایک دن اپیلوں کے لیے رکھ دیں گے۔عدالت
مزید پڑھیئےپشاور جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان اپ ٹریک کی پٹری ایک مقام پر ٹوٹ گئی۔
مزید پڑھیئےمیٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی طلبہ کے ہاتھ لگ…
سکھر میں پرچہ 9 بجے شروع ہوا،9 بج کر 4 منٹ پر ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے آؤٹ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو غیر موجودگی میں ضمانت دینے کی استدعا مسترد
ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ملزم کی حاضری ضروری ہے۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئے