عدالت نے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بینظیر بھٹو قتل کیس سماعت کیلیے مقرر
جسٹس وقاص رﺅف، جسٹس عبدالعزیزپر مشتمل ڈویژن بنچ کل سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےمقتول کا بھتیجا باقرچاچی کا عاشق تھا۔ذوالفقارکو راستے سے ہٹادیا گیا
سہولت کارفائزہ اورزین العابدین کوبھی حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی کی بریفنگ
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے بد نام زمانہ نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتار کر لیا
گلوبل سٹیزن شپ سلوشن کا مالک امیگریشن ایجنٹ ذوالقرنین بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے لوٹ چکا ہے۔ کئی مقدمات درج ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب کے کئی شہروں میں مبینہ پیٹرول قلت پر پمپس بند
فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں بیشتر پیٹرول پمپس بند، کھلے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےصوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر کیلئے PDM نے حکمت عملی تیار کرلی
سندھ حکومت کی طرف سے سب سےپہلے عدالت میں رٹ پٹیشن دائرکی جائےگی اور بلوچستان حکومت دوسرے مرحلے میں رٹ پٹیشن دائر کرے گی
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کے نیلسن منڈیلا بیان پر شہباز گل کا تبصرہ
عوام کو انہیں نیلسن منڈیلا تسلیم کر لینا چاہیے، کیونکہ جیسے عوام کے کرتوت ہونگے ، ویسا ہی انہیںنیلسن منڈیلا ملنا ہے۔
مزید پڑھیئےلکی مروت، پولیس و سیکیورٹی فورسز کامشترکہ آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک
ہ یہ کارروائی خفیہ اطلاع ملنے پر عمل میں لائی گئی ،ملزمان ٹانک کی طرف دہشتگرد کارروائی کے لیے جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے جیل سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا
میں این اے 60 سے الیکشن میں حصہ لوں گا ،کل اپنے اور شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے ہیں
مزید پڑھیئےپشاور دھماکے کے حملہ آور کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
حملہ آور 11 بجکر 49 منٹ پر جی ٹی روڈ سےداخل ہوتا ہے ۔خیبر روڈ سے پولیس لائن روڈ کی طرف بغیر چیکنگ کے با آسانی داخل ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھیئےیو اے ای کا شام اورترکیہ کیلئے 10 کروڑ ڈالرامداد کا اعلان
یہ رقم اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے جو شدید زلزلے کے بعد کسی ملک کو دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا
آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم شہبازشریف شرکت کریں گے،کشمیر کے یوم یکجہتی پر ویزر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرارداد پیش کرینگے
مزید پڑھیئےشام زلزلہ،ملبے تلے دبی شامی لڑکی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی،ویڈیو وائرل
ملبے تلے دبی شامی لڑکی کس طرح اپنی چھوٹی بہن کے سر کو اپنے ہاتھ پر رکھا ہوا ہے اور اس کو اپنے سینے سے لگا رکھا ہے۔ بڑی بہن چھوٹی بہن کو حوصلہ دیتی رہی
مزید پڑھیئےشام زلزلہ،داعش کے 20 قیدی جیل توڑ کرفرار
قیدیوں کوترکیہ کی سرحد کےقریب واقع راجوٹائون میں قائم فوجی جیل میںقید کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےمستعفی پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے سپیکر سے مہلت مانگ لی
مستعفی پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے سپیکر اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کیا ہے
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، مکان میں آتشزدگی،4 افراد جاں بحق
یہ افسوسناک واقعہ ایبٹ آباد میں پیش آیا ہے۔مکان میں آگ لگنےسے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد میں چار بچے بھی شامل ہیں،
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے پر قومی کھلاڑی بھی رنجیدہ
زلزلے کے باعث ہونے والی بڑی تباہی کی خبریں سن کر دلی افسوس ہوا ہے۔متاثرین زلزلہ کیلئے دعائیں ہیں ،بابر اعظم
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا کل آخری دن
9 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے مختلف جماعتوں اور آزاد 20 سے زائد امیدواروں نے جمع ، جبکہ 140 سے زائد نے نامزدگی فارم حاصل کیے
مزید پڑھیئےایران اپنی زیر زمین ایگل 44 بیس منظر عام پر لے آیا
زیر زمین اس بیس کا نام ایگل 44 ہے۔ اس میں کئی لڑکا طیارے سما سکتے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایئر فورس بیس ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس میں تقرر و تبادلےکردیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری
راؤ عبدالکریم کو ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ،محمد طارق چوہان کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ، شہزادہ سلطان کو ایڈیشنل آئی جی آپریشن تعینات کردیا گیا
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس گارڈ کی موجودگی میں بس ٹرمینل سے اغوا
ڈویژنل اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس کو سکھر بس ٹرمینل کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے۔غلام شبیر شیخ ڈیوٹی کے بعد گھر واپس جا رہے تھے
مزید پڑھیئےاپر کوہستان ،مسافر بس کو حادثہ، 30 جاں بحق
مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ،اپر کوہستان کے مقام پر پہنچتے ہی بس گہری کھائی میں جا گری جس سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 7 ہزار سےمتجاو ز
زلزلے کے بعد سے اب تک 120 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں۔ ریسکیو ورکرز ملبے میں پھنسے زندہ افراد کو بچانےکے لیے کوششیں کی جارہی ہیں
مزید پڑھیئےسراج الحق کی قیادت میں پشاور امن مارچ 8 فروری کو ہوگا
الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے، انتخابات ہوئے عرصہ گزر گیا، لیکن اب تک نتائج کا حتمی نہ ہونا ناقابل فہم ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے قتل کرنےکیلئے کن لوگوں کو ٹاسک دیا گیا؟ عمران خان کاانکشاف
اس منصوبے سے متعلق میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔ مجھے قتل کرنے کیلئے دونوں پیشہ ور قاتلوں کو رقم دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمحمد حفیظ کے بعد اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
وی سی خالد عراقی سے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ملاقات کی ہے۔ اسد شفیق نے داخلہ تعلیم مکمل کرنے کیلئے لیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8کے آفیشل نغمےمیں کونسے گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا میلہ 13 فروری سے شروع ہو رہا ہے جو کہ 19مارچ کو لاہور میں اختتام پذیر ہوگا۔
مزید پڑھیئے17 پاکستانی ماہی گیر بھارت سے رہا
ماہی گیر کراچی، سندھ اور آزاد کشمیر کے رہنے والے ہیں ۔ سمندری حدود کی خلاف ورزی پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
کاروائی کے دوران 12 ملزمان کو موقع پر ہی حراست میں لیکر پاک کالونی تھانہ پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی نے بی ایس پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے میں توسیع
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 08 فروری2023 ء کوصبح11:00 تاشام 5:00 بجے تک جمع کراسکتے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos