ہ الیکشن کا اعلان ہو چکا، سارا وقت عدالت اور وکیلوں کے ساتھ گزر جاتا ہے۔ الیکشن کیلیے ٹکٹ دینے تک کا ٹائم نہیں مل رہا۔ عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محمد خان بھٹی کی ویڈیو بکواس ہے، فواد چوہدری
مظاہر نقوی صاحب کا بیک گراﺅنڈ یہ ہے کہ ان کے دو بیٹے ہیں ،دونوں ان کے فرنٹ مین ہیں، تو وہ ہر غلط کام میں مبتلا ہیں، محمد خان بھٹی
مزید پڑھیئےمنڈی بہائوالدین میں تاریخ کی شدید ژالہ باری
شدید ژالہ باری سے گندم، مکئی، چنا، آلو اور مونگ پھلی کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےکے پی میں پی ٹی آئی کارکنوں کیلیے نیا شیڈول جاری
ہر یونین کونسل سے 20 کارکن زمان پارک جائیں گے- 22 مارچ تک پشاور ریجن اور 25 مارچ تک ہزارہ کے کارکنان کی ڈیوٹی-مردان کے کارکنوں کے زمان پارک میں ڈیرے-
مزید پڑھیئےلاہور پولیس کو فری ہینڈ ملنے سے پی ٹی آئی میں خوف
کریک ڈائون کے پہلے مرحلے میں رہنمائوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد غائب ہوگئی-زمان پارک میں بھی سرگرمیاں ٹھنڈی-جلسے پر غیر یقینی کے بادل چھاگئے-
مزید پڑھیئے’’عراق پر حملہ امریکا کا سب سے بڑا گناہ تھا‘‘
جھوٹے الزامات کے تحت چڑھائی کی گئی-ہزاروں امریکی، لاکھوں عراقی لقمہ اجل بنے-عراق کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں تھے-ایف بی آئی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کے وکیل کا جسٹس طارق سلیم شیخ پرعدم اعتماد
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی سماعت کل (بروز بدھ) تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے 2 مقدمات میں عمران کی حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےسستا پٹرول اسکیم ، آئی ایم ایف بھی میدان میں آ گیا
پاکستان نے کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر کوئی مشاورت نہیں کی ،آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے اتحادیوں کو خوشخبری سنا دی
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں ہوجائے گا-اس سے پہلے ڈالر دو سو روپے سے نیچے لانے کی یقین دہانی کرائی تھی جو پوری نہ ہو سکی-
مزید پڑھیئےچھپ کرعدالت پہنچا ہوں، عمران خان
میری اہلیہ گھر میں اکیلی تھی، پولیس نے گھر کے شیشے توڑ دیے۔ اہلیہ پردہ پوش خاتون ہیں، ان کی چیخوں کی آواز کیمرے میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےبدین، اسکول میں اندھا دھند فائرنگ، ہیڈماسٹر، 5 اساتذہ ، طالبعلم زخمی
پنگریو میں پلاٹ کے تنازع پر ملزمان نے اسکول پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی ۔
مزید پڑھیئےایک ملین ڈالر کا جعلی نوٹ، نو سربازوں نے تاجر کو چونا لگا دیا
جعلی نوٹ 10 کروڑ روپے میں فروخت کردیا، ملزمان تاجر سے 8 لاکھ روپے کی رقم ایڈوانس لے کر رفو چکر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ پیش
سکیورٹی عملے نے عمران خان کی گاڑی کوعدالتی احاطے کے اندر لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، بعد ازاں اجازت دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان جھوٹ بولنے میں بہت ماہر ہیں،قمر جاوید باجوہ
میرشکیل الرحمن کو عمران خان نے جیل میں ڈلوایا،طلعت حسین کو جنرل فیض نے نوکری سے نکلوایا۔
مزید پڑھیئےحسان نیازی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حسان نیازی سے متعلق اسلحہ دکھانے کے کیس کی سماعت کی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےزمان پارک پولیس آپریشن،رانا ثناء اللہ و دیگر سے جواب طلب
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےکراچی : منشیات فروش-اسٹریٹ کریمنل- غیرملکی سمیت 28ملزم گرفتار
قائدآباد-سرجانی-گارڈن –کھارادر-کلاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے
مزید پڑھیئےکراچی : گلستان جوہر میں فائرنگ،عالم دین جاں بحق
، مولانا نماز پڑھا کر گھر واپس آ رہے تھے،مقتول پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے، پولیس
مزید پڑھیئےڈپریشن متعدد خطرناک جسمانی امراض کا بھی سبب قرار
مریضوں کے وزن میں کمی یا اضافے سے امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے-طبی تحقق
مزید پڑھیئےکراچی : ڈاکوؤں کو کرائے پر اسلحہ دینے والے 5ملزم گرفتار
کٹی پہاڑی پر رینجرز-پولیس کی کارروائی-غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد- دیگر کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے
مزید پڑھیئےمیری جان کو خطرہ، 9 لوگ قتل کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید
اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید
مزید پڑھیئےآبی آلودگی کا سبب بننے والی کوٹری کی گیارہ فیکٹریاں سیل
ڈی جی سیپا نعیم مغل نے شکایت پر کے بی فیڈر اور ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیاتھا۔ ریجنل ڈائریکٹر نے احکامات پر ایکشن لیا
مزید پڑھیئےچنیوٹ میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ-نوجوان جاں بحق
چک نمبر 130میں شادی کی مہندی کی تقریب میں ندیم عباس ولد مختار بلوچ پسٹل سے ہوائی فائرکرنے لگا کہ گولی پھنس گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں کرونا وار جاری، 24 گنٹوں کے دوران 30 کیسز رپورٹ
شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 28.30 فیصد تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھیئےسابق امریکی ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
عدالت کے اطراف سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں، شہر میں کوئی نامناسب کارروائی نہ ہونے کو یقینی بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ،انٹرویو پاس کرنے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان
20 امیدوار ایڈیشنل سیشن کے عہدے کے لیے کامیاب قرار دیئے گئے ہیں جبکہ بطور امیدوار 26 وکلا سول جج کے عہدے کے لیے کامیاب ہوئے
مزید پڑھیئےہیڈ کوارٹر اسپتال لنڈی کوتل میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج
کثیر تعداد میں اسپتال سٹاف ممبران نے ہڑتالی کیمپ میں سیاہ پٹی لگا کر شرکت کی۔ لیبارٹری، ایکسرے اور الٹراساونڈ بندش سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
ایوان صدر میں 23مارچ کی تقریب کے انعقاد کے پیش نظر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 21اور 22 مارچ کو دی گئی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos