پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تقریب میں شرکت کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این اے 249الیکشن کے جھرلو نتائج کسی صورت قبول نہیں، رانا ارشد
مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو بھی ڈسکہ ضمنی انتخاب کے ڈاکوؤں کی طرح بے نقاب کریں گے، صدرایم ایس ایف پاکستان
مزید پڑھیئےمہنگائی ڈيڑھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
گندم 27 اور آٹے کی قيمت میں 17 فیصد اضافہ ہوا، گھی 21 فیصد، دودھ20 ،چينی 18 اور کوکنگ آئل 19 فیصد مہنگا ہوگيا
مزید پڑھیئےپاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی
حسن علی نے شاندار باوَلنگ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا، زمبابوے کی ٹیم دوسری اننگز میں 134 رنز بنا سکی
مزید پڑھیئےبراہ راست بھرتی کیےگئے ایف آئی اےکے 52 افسران ملازمت سے برطرف
عدالت عظمیٰ نے پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ انٹرویو کے بغیر آنے والے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےکولمبیا کے کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے ورلڈ ریکارڈ…
اس سے قبل دنیا کے سب سے وزنی آم کا عالمی ریکارڈ فلپائن کے کسان کے پاس تھا جس نے 2009 میں 3.43 کلو گرام کا آم اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرایا تھا
مزید پڑھیئےاین اے 249 کے انتخابات میں ن لیگ کیوں ہاری؟ سعید غنی نے بتادیا
این اے 249 کے پورے حلقے میں ری پولنگ ہونی چاہیے، یقین ہے ری پولنگ میں ان کو دوبارہ شکست ہوگی، وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےاین اے 249:الیکشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے143واقعات ہوئے، فافن
الیکشن قوانین کی 58 خلاف ورزیاں ووٹ ڈالنے اور انہیں گننے سے متعلق سامنے آئیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےترک کمپنی کی69 روپے کلو پر50 ہزار ٹن چینی دینے کی پیشکش منظور
کمپنی کی سب سے کم قیمت کی بولی مںظوری، جیمنائی گروپ کمپنی چینی کراچی پورٹ پہنچا کر دے گی
مزید پڑھیئےکیلیفورنیا کے ایک گھر پر سیکڑوں پرندوں کا حملہ
جب گھر کے اندرونی راستے بند کیے گئے تو پرندوں نے چمنی سے یلغار کردی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی الیکشن ریفارمز کیلیے اپوزیشن کو دعوت
الیکشن میں شفافیت کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال سے جمہوریت بھی مضبوط ہو گی، سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھیئےقومی کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ
حالیہ سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے اور کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے ملیں گے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے این اے 249 کے انتخابی نتائج روکنے کا حکم دے دیا
پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا، نتائج دوبارہ گنتی کے بعد جاری کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن‘ این اے249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن کی جانب سے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت 4 مئی کو مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےاین اے 249 :ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہمارا قانونی و آئینی حق ہے، مریم…
جیت اگر شفاف ہے تو دوبارہ گنتی کروانے میں کسی جماعت کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے، مریم نواز
مزید پڑھیئےبھارت میں الیکشن ڈیوٹی کرنے والے 700 ٹیچرز کورونا سے ہلاک
کورونا کی ہولناکی کے باجود ریاست اتر پردیش میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد، اپریل کے پہلے ہفتے سے شروع ہو کر گزشتہ روز ختم ہوا اور اب گنتی کا عمل جاری ہے
مزید پڑھیئےآسٹریلیا: بھارت سے آنے والوں پر5 برس قید اور 66 ہزار ڈالر جرمانہ عائد
آسٹریلیا میں پہلے ہی 15 مئی تک بھارتی پروازوں پر پابندی عائد ہے
مزید پڑھیئےبھارت میں کورونا کیسز کا عالمی ریکارڈ، 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
ملک میں اب تک کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 91 لاکھ 64 ہزار سے زائد، مجموعی اموات 2 لاکھ 11 ہزار 853 ہو گئیں، بھارتی وزارت صحت
مزید پڑھیئےاین سی او سی اجلاس‘ یوم علیؓ پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندی…
مجالس کے انعقاد کی اجازت کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد سے مشروط ہوگی
مزید پڑھیئےپنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان
لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں کو 1296 فلیٹس بھی الاٹ کردیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آگئیں
کورونا وائرس کی اقسام پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں، وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز
مزید پڑھیئےترکی: فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جاں بحق
جمشید اور ایوب کا تعلق کانجو، صدام کا پانڑ مینگورہ اور انور کا تعلق امانکوٹ مینگورہ سے تھا
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل پر خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام مفروضہ تھا، ہائیکورٹ
کسی کو گرفتار کرنے کیلیے اس کے خلاف ٹھوس شواہد کا موجود ہونا ضروری ہے، عدالت
مزید پڑھیئےحکومتی پالیسیوں سے ملکی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم
ایف بی آر نے اپریل میں 384 ارب محصولات اکٹھے کیے، ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےافغانستان میں خود کش بم دھماکے میں 30 طلبا ہلاک، 60 زخمی
خود کش دھماکا اس وقت کیا گیا جب طلبا افطار کر رہے تھے
مزید پڑھیئےاپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچا کر تاوان مانگنے والا مزدور گرفتار
گھر والے کاروبار کے لیے پیسے نہیں دیتے تھے جس کے لیے اغوا کا ڈرامہ رچایا، ملزم کا اعترافی بیان
مزید پڑھیئےعمران خان اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر
عمران خان اقتدار سے چمٹنے والے نہیں، وہ وزارت عظمیٰ کو مختصر کرسکتے ہیں، انٹرویو
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہیں بڑھائی جائیں گی، شہباز گل
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ طلب کرلیا
جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی خط کے ذریعے عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کی گئی
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آجائے تو خزانےکو اربوں کا فائدہ ہوگا، بلاول
شروع میں ہی حکومت کو بتادیا تھا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے مگر عمران خان نہیں مانے اور ملکی معیشت تباہ کردی، پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئے