تازہ ترین

رسول پاکؐ کی کمان مبارک توپ کاپی میوزیم کی زینت

توپ کاپی میوزیم میں محفوظ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کمان مبارک- اس کا خول 16 ویں صدی میں تیار کیا گیا۔فائل فوٹو

بانس سے بنی یہ کمان مبارک صدیوں پہلے عثمانی خلفا کے پاس آئی- 17 ویں صدی عیسوی میں سلطان احمد اول نے کمان مبارک کے لیے خوبصورت خول تیار کرایا- چاندی سے بنے خول پر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے- کمان کی لمبائی 118 سینٹی میٹر اور وزن 286 گرام ہے- خول کا وزن 1290 گرام ہے- نبی کریم ﷺ کی چھ کمانوں کے نام البیضائ- الزورا- الروحا- الصفرا- الکتوم اور السداد تھے۔

مزید پڑھیئے