تازہ ترین

آقائے دو جہاںؐ کا مکتوبِ مبارک توپ کاپی میوزیم کا سرمایہ

توپ کاپی محل میں محفوظ مکتوبِ مبارک- نبی اکرم ﷺ نے مصر و اسکندریہ کے حکمران مقوقس کو بھجوایا تھا- خط میں عیسائی حاکم کو دعوتِ قبولِ اسلام دی گئی- تحریر مبارک کا آخری حصہ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 64 پر مبنی ہے- سلطان عبدالحمید نے مکتوبِ مبارک کو طلائی فریم میں محفوظ کرایا- سونے سے بنے منقش صندوق میں رکھا جاتا ہے

مصری حاکم کے دربار میں حضرت حاطب بن ابی بَلتعہؓ لے کر پہنچے- خط مبارک میں نبی پاکؐ نے مقوقس کو قبولِ اسلام کی دعوت دی تھی- مصر کے حکمران نے اسلام نہ لانے کے باوجود مکتوب مبارک کو تکریم دی- چمڑے پر تحریر خط مبارک 1850ء میں فرانسیسی محقق بارتلمی کو اخمیم نامی صلیبی خانقاہ سے ملا تھا- عثمانی خلیفہ کو ہدیہ کیا گیا-

مزید پڑھیئے