7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزاراور 40 ہزار روپے مالیت والے بانڈزکی واپسی کی معیاد میں توسیع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس نے لطیف آفریدی کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیدیا
خیبر پختونخوا بارکونسل نے کل صوبے بھر میں ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےق لیگ پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہورہی۔سالک حسین
اگر کوئی پی ٹی آئی میں جاتاہے تو ایک گروپ جائے گا ۔
مزید پڑھیئےکرنسی اسمگلنگ کے اہم کیس دبائے جانے لگے
موبائل مارکیٹ سے چلنے والے کرنسی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کیخلاف تحقیقات سرد خانے کی نذر کر دی گئی- ملزمان دھندا دوبارہ چلانے لگے-
مزید پڑھیئےریلوے اور ملازمین کی حالت زار کا بڑا ذمے دار شیخ رشید قرار
سابق ریلوے منسٹر نے فنانس ڈویژن کو پنشن اور تنخواہیں دینے سے روک دیا تھا- ٹرینیں پرائیویٹ کرنا بھی شروع کیں- یونین لیڈر اکمل خان-
مزید پڑھیئےخیبر پختون کے ٹرانسپورٹر پنجاب سے گیس بھروانے لگے
پشاور سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشن بند ہونے سے ایک لاکھ 60 ہزار ملازمین بے روزگار ہوچکے- صوبائی حکومت سیاسی امور میں الجھی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل
جسٹس صداقت علی خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئے’’پرویز الٰہی ازخود وزیر اعلیٰ بنے بیٹھے ہیں‘‘
گورنر کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے فرائض کی انجام دہی سے تا حال نہیں روکا گیا- وزیروں اور مشیروں کی مراعات بھی برقرار-
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی نے نگراں وزیراعلیٰ کیلیے 3 نام گورنر کو بھجوا دیے
احمد نواز سکھیرا، ناصر محمود کھوسہ اور محمد نصیر خان کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجماعتِ اسلامی کراچی کے یو سی امیدوار کا نتائج تبدیل کرنے کا الزام
یوسی ون ٹی ایم سی صفورا کا نتیجہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔آر او آفس سے جاری کردہ نتیجہ فارم 11، 12 کے مطابق نہیں ۔حبیب الرحمٰن
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹائے جانے کا امکان
رانا ثنا اللہ پنجاب کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر داخلہ بھی ہیں جس کی وجہ سے وہ پارٹی امور پر توجہ نہیں پاتے۔
مزید پڑھیئےویمنزانڈر19 ٹی 20 ورلڈ کپ،پہلے میچ میں پاکستان کی کامیابی
پاکستان ٹیم کا آغاز قدرے آسان فتح کے ساتھ ہوا،روانڈا کو 8 وکٹ سے مات دیدی۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان
مریم نواز شریف پنجاب میں دورے اور سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی۔
مزید پڑھیئےسابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی فائرنگ سے جاں بحق
انہیں6 گولیاں لگیں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے،حملہ آور کو موقع سے گرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیئرکراچی کیلیے جماعت اسلامی سے بات کریں گے ۔سعید غنی
میئر کراچی کیلیے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر سب کیساتھ بات کرنے کیلیے تیار ہی ،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے میئر کے امیدوار خرم شیر زمان کو شکست
صدر ٹاؤن کی یوسی 11 سے پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم 2 ہزار 696 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن کےنتائج مکمل ، جماعت پی پی سے صرف 7 نشستیں پیچھے
جماعت اسلامی نے 86نشستیں حاصل کرکے دوسری پوزیشن پر حاصل کی ۔۔تحریک انصاف تیسرے نمبر پر رہی جس کی حاصل کردہ نشستوں کی تعداد 40 ہے
مزید پڑھیئےآج شام تک کراچی کے نتائج مکمل ہو جائیں گے۔الیکشن کمشنر سندھ
الیکشن میں بہت سارے مسائل اور چلینجز بھی ہوتے ہیں، الیکشن کمیشن نے اپنی ذمے داری احسن طریقے سے نبھائی ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا
میزبان آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 28 اعشاریہ 5 اوووز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کا فیصلہ آج ہونے…
اجلاس طلب،مونس الہٰی پی ٹی آئی میں ضم کرنے کے حامی
مزید پڑھیئےلاہور، کارسوار جوڑے کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار پکڑے گئے
دونوں اہلکار رنگ روڈ پر کار سوارعرفان اور اسکی دوست کو حراساں کرکے رقم کا مطالبہ کر رہے تھے
مزید پڑھیئےائیرانڈیا کی پروازسے شروع ہونیوالاپیشاب کیس بھارتی عدالت میں پہنچ گیا
34 سالہ بھارتی شہری شنکر مشرا پر الزام سے ہوئیں کہ اس نے نیو یارک سے نئی دہلی آنے والی پرواز کے دوران ایک 70 سالہ بھارتی خاتون پر پیشاب کر دیا تھا
مزید پڑھیئےملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا
بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھلنے سے کچھ آئل کارگوز منسوخ ہوچکے ہیں،او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےنیو گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2 ماہ میں آزمائشی پروازکا آغاز ہوجائیگا
39 ہولڈ یا ہینڈ بیگج اسکیننگ مشینوں کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے
مزید پڑھیئےکرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.36 فیصد رہی ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی، بچوں کواسکول چھوڑنے جانیوالا وکیل فائرنگ سے جاں بحق
جاں بحق ہونے والے وکیل شیخ عمران بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہا تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےسال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کاآغاز
انسداد پولیو مہم 20 جنوری تک پنجاب، سندھ، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہے گی
مزید پڑھیئےکراچی: شادی کے دوران ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق
10 سالہ ساحل کو بنارس میں سینے پر گولی لگی-کھوکھراپار تیز دھار آلہ کے وار سےنوجوان زخمی
مزید پڑھیئےمولانا مودودی کی دوسری صاحبزادی اسماء خاتون انتقال کرگئیں
نماز جنازہ آج ماڈل ٹائون کی مسجد میں 1 بجے بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی میں ویلڈنگ کی دکان میں دھماکےسےایک شخص جاں بحق
شوکت ڈیزل کی ٹینکی میں ویلڈنگ کررہا تھا۔ واقعہ حادثاتی طورپرہوا۔ پولیس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos