بڑے زلزلے کی پیشگوئی نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے تحقیق کار فرینک ہوگر بیٹس نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کچھ دنپہلے ہی کر دی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکی اور شام میں ہلاکتوں کی تعداد 2600سے تجاوز کر گئی
زلزلے سے ترکی اور شام سمیت دیگر ممالک میں سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کے کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
بابر اعظیم کی قیادت میں پشاور زلمی کی ٹیم کراچی پہنچی ہے۔پانچ روز بعد غیر ملکی کھلاڑی بھی کراچی پہنچنا شروع ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 5 فلسطینی شہید
زشتہ ماہ اسرائیل میں ہونے والے حملے جیریکو آپریشن کی ایک کڑی ہے ، اسرائیلی حکام
مزید پڑھیئےفرانس، گھر میں آتشزدگی ، ماں 7 بچوں سمیت ہلاک
یہ واقعہ پیرس سے 82 کلو میٹر دور چارلے سرمانے شہر میں پیش آیا ۔ ہلاک ہونیوالے بچوں کی عمریں د وسال سے چودہ سال کے درمیان ہیں
مزید پڑھیئےکراچی کے فوجی قبرستان میں پرویز مشرف کی قبر تیار
رینجرز نے قبرستان کی سکیورٹی کے انتظامات سنبھال لیے، نماز جنازہ کل سات فروری کو ملیرکینٹ کے پولوگرائونڈ میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزیدتاخیر
سابق صدراور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف گزشتہ روز دبئی میں انتقال کرگئے تھے ان کی میت سات بجے دبئی ایئر پورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہونی تھی
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
فی تولہ ، فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےخلا میں پہلی بار روزہ رکھنے کی تیاریاں
اماراتی خلا باز ایئر اسپیس میں رمضان المبارک کا مشاہدہ کریں گے- خلائی اسٹیشن کی تیز رفتاری کے باعث سحر و افطار کے وقت کا تعین چیلنج قرار
مزید پڑھیئےچین،50 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،16 افراد ہلاک
5 گاڑیاں مکمل طور پر تباہہو گئیں۔66 افرادزخمی ہوئے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ترکیہ کو مدد کی پیشکش کردی
وزارت دفاع اور آئی ڈی ایف کو انٹرنیشنل ریسکیو یونٹ کے تحت ترکیہ کی فوری مدد کی تیاری کی ہدایت کردی،اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں پرویز مشرف کی مغفرت کیلیے دعا کرانے سے انکار
ترکی اور شام کے لئے دعا کراؤں گا، پرویز مشرف کیلیے دعا نہیں کراؤں گا۔سینیٹر مشتاق احمد
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے خلاف کراچی، لسبیلہ میں درج ایف آئی آر معطل
ایک ہی وقوعہ پر مختلف شہروں میں ایف آئی آر کیسے ہوسکتی ہیں ؟۔جسٹس طارق محمودجہانگیری
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
تدفین ملیر کینٹ گیٹ نمبر 5 کے قریب آرمی قبرستان میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کر دیا
سعودی سفارت خانے کے سفارت کاروں اور ملازمین کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید اڈیالہ کے ڈیتھ سیل نمبر دو میں بند
12x10 کی کال کوٹھڑی میں کس بل نکل چکے- رات پریشانی کی حالت میں گزاری- نگرانی کے لئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مقرر- بی کلاس کے لئے ریکمنڈ نہیں کیا گیا-
مزید پڑھیئےغیرعسکری ڈرون گرانے پر چین کا امریکا سے شدید احتجاج
اس قسم کے حالات سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔۔ترجمان وزارت قومی دفاع
مزید پڑھیئےمدرسے سے چھٹی کرنے پرمعلم کا 10 سالہ طالب علم پر بہیمانہ تشدد
طیب کی کمر اور دیگر حصے زخمی ہو گئے تھے،پولیس نے تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاْ
مزید پڑھیئےپاکستان میں جھوٹ بولنے والے کی کوئی پکڑ نہیں،مریم نواز
ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں،ہم ریلیف دینا چاہیں بھی تو نہیں دے سکتے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکالعدم ایس آر اے کے دہشت گردوں کو ’’را‘‘ نے ٹریننگ دی
سندھو دیش ریولوشنری آرمی کے آپریشن کمانڈر اصغر شاہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے آلہ کار حضرت گل سے معاملات طے کرائے-
مزید پڑھیئےلاعلاج مرض نے مشرف کے جسم کو کھوکھلا کردیا تھا
چار برس سے ایک منفرد جان لیوا بیماری میں مبتلا تھے- پانی کا گلاس اٹھانے سے بھی قاصر ہو گئے تھے- سانس لینے- چلنے پھرنے اور بولنے میں دشواری تھی-
مزید پڑھیئےعمران خان پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم ختم کیے جانے پر برہم
پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی،عمران خان
مزید پڑھیئےاسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج
اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہ اتھارٹی،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی میت شام7بجے دبئی سے روانہ کی جائے گی
طیارے میں اہلیہ صہبا مشرف، بیٹا بلال اور صاحبزادی بھی ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی: جعلی دستخط پرلاکھوں کا ٹھیکہ افسران کی جعلی کمپنیوں کو تفویض
بلدیہ وسطی، 19 لاکھ سے زائد کے ٹھیکے کیلئے سیدہ ایم ایچ انٹرپرائز کا انتخاب،کنٹریکٹ منیجمنٹ کے حسن عباس،ایکس سی این فیصل صغیر بھی فراڈ میں شامل
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد
کراچی پولیس کو شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ہدایت
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اچانک کمی ریکارڈ
3 روپے 8 پیسے کمی ہونے پر ڈالر 273 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےاسامہ ستی قتل کیس: 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی گئی
سب انسپکٹر افتخار احمد اور کانسٹیبل محمد مصطفیٰ کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےآل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی
اب یہ کانفرنس 7 کے بجائے جمعرات 9 فروری کو ہوگی،اے پی سی کے انعقاد کے لیے وزیراعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ ہاؤس دونوں مقامات کی تجویز
مزید پڑھیئےگوانتا نامو سے رہا ماجد خان پر انسانیت سوز سلوک ہوا
جسمانی ،جنسی تشدد شامل ، 2003 میں پاکستان سے گرفتار کرکے سی آئی اے کے حوالے کیا گیا ، 20 برس بعد جمعرات کو رہائی ملی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos