ہم نے انکار کر دیا، اعتماد کے ووٹ سے پہلے تحریک انصاف کے بارہ تیرہ لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں تھے۔ ان میں سے 7 ارکان ان کے پاس واپس چلے گئے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں۔ بلدیاتی الیکشن التوا پرحافظ نعیم کاردعمل
صبح دس بجے میڈیا کے سامنے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، متحدہ اور پی پی نے کراچی کے عوام کے حقوق پر شب خون مارا ، بھاگنے نہیں دیں گے۔ ویڈیو بیان جاری
مزید پڑھیئےمتحدہ دباؤ کارگر،کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنےکا اعلان
حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹی فیکیشن واپس لے لیا گیا ۔متحدہ کے مطالبات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور ان کے تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں ۔ شرجیل میمن
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن روکنے کی متحدہ دھمکی پرجماعت ،تحریک انصاف کا سخت ردعمل
شہر کو اجاڑنے والے پھر دھمکیاں دے رہے ہیں،حافظ نعیم۔ مصطفیٰ کمال یا تو پہلے منافق تھے یا اب منافقت کر رہے ہیں،علی زیدی
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی مبینہ خودکشی
قیدی ندیم احمد 2014 میں دو بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے جرم میں قید تھا،جیل انتظامیہ
مزید پڑھیئےاسمبلی توڑنےکےبعد الیکشن کی طرف جائیں گے،عمران خان
امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا، ریڈ لائن صرف اللہ کی ذات اور عوام لگا سکتی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےجمائما کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے 4کروڑ جمع
ایونٹ کا انعقاد یونیسیف پاکستان فلڈز اپیل اور پاکستان انوائرنمنٹ ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا ۔میئرلندن اور فاطمہ بھٹو کی بھی شرکت
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ملازم کاجواں سال بیٹاقتل
مقتول کی گزشتہ برس شادی ہوئی تھی اور وہ بلال کمرشل مارکیٹ میں جم چلاتا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول ہوگئی
جب گورنر پنجاب کو سمری موصول ہو گی تو اس کے بعد ہم اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،عطاتارڑ
مزید پڑھیئےکراچی:بیوی سے جھگڑےپرباپ نے2بچوں کو سمندر میں پھینک دیا
سمندر کی لہروں نےکئی بار بچوں کو باہرکی طرف اچھالا مگر سفاک باپ نے ہربار انہیں دوبارہ سمندر میں دھکیل دیا،عینی شاہدین۔دونوں کی لاشیں نہیں ملیں
مزید پڑھیئےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی۔ زیر زمین گہرائی 182 کلومیٹر تھی
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری معمہ بن گئی
پی ٹی آئی کے جاری کردہ عکس پر مونوگرام نہیں اوردرج تاریخ پراووررائٹنگ ہے۔مونس الہیٰ نے مونوگرام کے ساتھ بغیراوور رائٹنگ کا عکس شیئرکیا
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید کمی،4ارب34کروڑ ڈالر رہ گئے
بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی پنجاب اسمبلی بچانےکیلئے عدالت جانے کی تجویز
صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کے بعد نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان اورآصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی تحلیل ہوتے ہی خیبرپختوااسمبلی توڑ دیں گے،بیرسٹرسیف
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ابھی گورنر کو ارسال نہیں کی گئی، وزیراعلیٰ محمود خان دو دن بعد سمری گورنر کو بھیجیں گے،ترجمان
مزید پڑھیئےسوات میں 2022کے دوران قتل غیرت کے نام پر 20افراد قتل
بچوں سے زیادتی کے 56واقعات ہوئے۔مختلف وارداتوں کے 7614نامزد ملزمان میں سے 7341ملزمان کو گرفتا ر کرلیا گیا،ایسی پی انویسٹی گیشن
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیئے
فیصلہ عمران خان اور پرویزالہیٰ کی ملاقات میں ہوا۔نگراں حکومت کیلئے حمزہ شہبازکو خط لکھا جارہاہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کریں گے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا سیریز کھیلنے سے انکار،افغان کرکٹ بورڈکی تنبیہہ
فیصلہ تبدیل نہ کیا گیا تو کوئی بھی ایکشن لے سکتے ہیں ۔ افغان کرکٹرز کی بگ بیش لیگ میں شرکت کا از سرِ نو جائزہ لیں گے،افغان بورڈ
مزید پڑھیئےایم کیو ایم اکٹھی رہے یاالگ الگ، عوام ان لوگوں کو پہچان چکے،سراج الحق
جنیوا کانفرنس میں امداد نہیں قرضے دیے گئے، قوم کو شرائط سے آگاہ کیا جائے،منصورہ لاہور میں خطاب
مزید پڑھیئےسوات میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند،بجلی کی فراہمی معطل
مالم جبہ اور کالام سمیت مرکزی شاہراہیں کھولنے کے لئے مسلسل برف ہٹانے کا کام جاری
مزید پڑھیئےبے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 57ارب روپے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف
ایک لاکھ 43 ہزار افراد میں غیرقانونی طور پر رقوم تقسیم کی گئیں، گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ڈھائی ہزارافسران نے 19 ارب روپے بٹور لئے،آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھیئے15جنوری کو بلدیاتی الیکشن نہیں ہونےدیں گے،متحدہ کی دھمکی
حلقہ بندیاں ٹھیک کردیں الیکشن لڑ لیں گے ورنہ ہم ”لڑیں“ گے،خالدمقبول۔پی ایس پی اور فاروق ستار ایم کیوایم پاکستان میں ضم ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس کےٹرک نے خاتون کی جان لے لی
نیشنل ہائی وے ملیر ہالٹ کے قریب پولیس ٹرک رانگ سائڈ سےآرہا تھا، متوفیہ کے شوہر کا بیان۔ کلفٹن میں منی بس نے موٹرسائیکل سواربھائی بہن کوکچل ڈالا
مزید پڑھیئےکنٹینرز ریلیز نہ کرنےپر کراچی کے تاجر سڑکوں پر آگئے
اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا ۔شٹرڈاؤن ہڑتال ۔ مختلف بینکوں کی برانچوں کو زبردستی بند کرادیا ۔ریلی بھی نکالی
مزید پڑھیئےراکھی ساونت نے اسلام قبول کرلیا؟چہ میگوئیاں جاری
انہوں نے اپنے نکاح پر کلمہ طیبہ پڑھا جبکہ نکاح نامے پران کا نام فاطمہ لکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ لٹک گیا
اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن جمع ہونے پرخیبر پختونخوا اسمبلی کی فوری تحلیل ممکن نہیں۔
مزید پڑھیئےسیاسی چال یا حقیقت میں لاتعلقی کا اعلان
خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا پاکستان کیلیے بڑا اعلان
2 ارب ڈالر واجب الادا قرض موخر کردیا،مزید ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔
مزید پڑھیئےکتے کے بھونکنے پر لڑائی نے خاتون کی جان لے لی
اتر پردیش میں کتے کے بھونکنے پرتلخ کلامی کے بعد نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعالمی ادارہ صحت نے کھانسی کے2 بھارتی سیرپ پر پابندی لگا دی
ہہ دونوں دوائیاں بھارتی ریاست اترپردیش کی کمپنی مارین بائیو ٹیک تیارکرتی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos