تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنز کے دفاتر میں جدید ٹیکنالوجی کو انسٹال کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب ترامیم کیس ،ضروری نہیں، قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے۔سپریم کورٹ
قانون کو کالعدم قرار دینے کے علاوہ بھی عدالت کے پاس آپشن موجود ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کی پھر وارننگ دیدی
ایک دوروز میں فیصلہ نہ کیا تو ہم اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے ۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ایک اور رکن کا پرویزالہٰی کو ووٹ دینے سے انکار
خرم لغاری نے انہیں ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔وہ پاکستان مسلم لیگ (ق )کے ساتھ نہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت لے کر ہی اسلام آباد جائوں گا۔رانا ثنااللہ
عدالت کیس کا جلد فیصلہ دے تاکہ اقلیتی حکومت عوام پر مسلط نہ رہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس ۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف فیصلہ محفوظ
یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے اس لیے ہر کوئی اپنی تشریح کررہاہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ،گورنر کے نوٹیفکیشن کی معطلی میں کل تک توسیع
وزیراعلیٰ کی جانب سے اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پرکل تک عملدرآمد کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے ،نیوزی لینڈ کے ایک وکٹ پر 104 رنز
ایلن فن ایک رن بنا کر نسیم شاہ کا شکار بنے،ان کا کیچ محمد نواز نے لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین کیلیے بڑی خوشخبری
نومبرکے ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ کمی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
عمران خان آج پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کےاجلاس کا ایجنڈا جاری،اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی ذکر نہیں
اجلاس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مہنگائی پر عام بحث بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات ،وفاقی حکومت کا رینجرز اور فوج تعینات کرنے سے انکار
پاک فوج صرف دوسرے یا تیسرے مرحلے پر بطور کوئیک رسپانس فورس تعینات کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےجنیوا کانفرنس میں اعلان کردہ رقم قرض نہیں، امداد ہے۔ شہباز شریف
جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، کانفرنس کی کامیابی قوم کی دعاؤں اور اخلاص کا نتیجہ ہے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے’’خواب میں جادوگر کو انجام تک پہنچا دیا‘‘
روحانی عامل قرآن پاک کی تلاوت پڑھتے ہوئے سو گیا تھا- دیکھا کہ سیالکوٹ بس اڈے کے قریب کھڑا ہے- ایک جگہ جانے کا ارادہ کیا تو رکاوٹیں ڈالی گئیں-
مزید پڑھیئےجنیوا کانفرس سے رقم تین برس میں وصول ہوگی
دو حصوں میں تقسیم ہے- انٹرنیشنل مانیٹری انسٹی ٹیوشنز سے ملنے والا پیسہ قرض ہوگا- امدادی رقم این جی اوز کے ذریعے پروجیکٹس پر لگائی جائے گی-
مزید پڑھیئےمنافع بخش انشورنس کمپنیوں نے حکومت کے 15 ارب دبا لیے
انتظامی غفلت کے سبب ایک برس میں 3 ارب 72 کروڑ سے زائد وصولی نہ کی جاسکی-
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن درکار ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ
پرویز الٰہی کے وکیل گورنر پنجاب کی طرف سے اعتماد کا ووٹ لینے کی آفرمستردکردی۔
مزید پڑھیئےپارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی، عمران خان کی درخواست پرفل بنچ بنانے کی…
عدالت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو فل بینچ بنانے کیلیے فائل بھجوا دی۔
مزید پڑھیئےکراچی : گھر میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا ہے جس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے، پولیس
مزید پڑھیئےپشاور میں سی ٹی ڈی پولیس کا آپریشن 4 دہشتگرد گرفتار
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا اور شناخت ابھی نہیں ہوسکی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کے استعفیٰ و تقرری کے معاملے کا نوٹس
نیا اٹارنی جنرل کون ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اٹارنی جنرل سے متعلق لاعلمی کا اظہار
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں،مدینہ جانیوالے مسافرسے 2کلو آئس برآمد
لاہور ائیرپورٹ پر ترکیہ جانیوالے شخص سے 36ہیروئن بھرے کیپسول برآمد
مزید پڑھیئےکراچی:اساتذہ کی بلدیاتی انتخابات میں ڈیوٹی نہ کرنیکی کی دھمکی
اسٹنٹ پروفیسرمحمد جمال کو پولیس کسٹڈی اور حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت،آراو یوسی 3 محمد ابوبکرکو فوری طور پر برطرف کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےمونس الہیٰ کے دوست لاہورہائیکورٹ میں پیش ہوگئے
چند روز قبل مونس الٰہی نے ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ لاہورمیں ان کے ایک دوست کو 2 کالی ویگو میں سوار افراد نے اٹھا لیا
مزید پڑھیئےکیلی فورنیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہائی وے بلاک
ساحلی علاقوں میں 7 سے 13 سینٹی میٹر کے لگ بھگ تیز بارش ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کوڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی
جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 11 گیارہ بجے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےکراچی والے ہوجائیں تیار، کل سے سخت سردی کی پیشگوئی
نئی مغربی لہر کی وجہ سے کراچی کا کم سے کم پارہ 6 سے 7 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےلندن ائیرپورٹ سے ملنے والے مشکوک بیگ میں یورینیم کی موجودگی کی تصدیق
ایئرپورٹ سے یورینیم سے بھرا بیگ 29 دسمبر2022 کو پکڑا گیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
شہباز شریف ملک کی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر بات کریں گے
مزید پڑھیئےکوئٹہ: ٹینکر کی کار کو ٹکر، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
ٹریفک حادثہ تیز رفتاری اور شاہراہ پر پھسلن کے باعث پیش آیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos