میجر(ر)مسعود شریف کچھ دن پہلے سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، ان کا تعلق کرک کے علاقہ بلند کلہ سے تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قاسم سوری کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
ضمنی انتخابات 16 مارچ 2023 کو ہونگے، ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس3 فروری کو جاری کریں گے
مزید پڑھیئےلسبیلہ حادثے کاشکار بس میں ہزاروں لیٹرایرانی پیٹرول تھا،فیصل ایدھی
واقعہ حادثہ نہیں قتل ہے۔ حکومتی ادارے ایسے حادثات میں براہ راست ملوث ہیں،سماجی رہنما،لسبیلہ حادثے میں 42افراد جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیئےہمارا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں،شاہ محمود قریشی
توقع ہے فواد چوہدری کو انصاف ملے گا۔ ایک ہی مقدمے میں 3 بار جسمانی ریمانڈ کی کوئی مثال نہیں ہے،وائس چئیرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعمران خان سے فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد کی ملاقات
فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے،عمران خان
مزید پڑھیئےجرمنی بیلجیئم کر ہرا کر تیسری بار ہاکی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا
مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا،فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا
مزید پڑھیئےوفاق المدارس کے زیراہتمام قومی مسابقہ حفظ قرآن کی تقریب30جنوری کو ہوگی
تقریب فیصل مسجد اسلام آباد میں ہوگی،صدارت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کریں گے
مزید پڑھیئےگلشن معمارمیں شادی کی تقریب میں فائرنگ،2بچے زخمی
فائرنگ کے واقعہ میں بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع پولیس کو دی گئی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی،علاقہ مکین
مزید پڑھیئےنواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے،امیر مقام
ن لیگ کے قائد چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن کر ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے،مسلم لیگی کارکنان الیکشن کے لئے تیار ہیں،مشیروزیراعظم
مزید پڑھیئےچولستان جیپ ریلی کے سلسلے میں سائیکل ریلی کا انعقاد
کنڈے والے پل سے قلعہ دراوڑ تک پہلی سائیکل ریلی 30 سے زیادہ شرکا نے ریلی میں حصہ لیا خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت
مزید پڑھیئےن لیگ کے رہنما پرویز رشیدکورونا کا شکار ہوگئے
سابق سینیٹر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کوآئسولیٹ کرلیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کی سیکورٹی پولیس کے حوالےکرنے کا مطالبہ
باچا خان ولی خان اور 21 ویں صدی کے عنوان سے سیمینار میں اے این پی کی قرارداد منظورکرلی گئی
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینی حملوں کا جواب پوری قوت سے دینے کا اعلان
حملہ آور فلسطینیوں کے اہل خانہ کو گرفتار کرنے اور ان کے گھرگرانے کی تجویز۔یہودیوں کو اسلحہ کے لائسنس بھی جاری کئے جائیں گے
مزید پڑھیئےپیٹرول مہنگا:ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا
کرائے بڑھانے کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی تو پبلک ٹرانسپورٹ کھڑی کردیں گے، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی نےپیٹرول مہنگا کرنےپرن لیگ کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا
مریم نواز کی واپسی پر قوم کو 35 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی اسحاق ڈالر نے سلامی دی ہے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی33نشستوں کے ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار
تمام حلقوں میں عمران خان امیدوار ہوں گے اور وہاں سے ڈی نوٹیفائی ہونے والے ارکان اسمبلی بطور کورنگ امیدوار اپنے کاغذات جمع کروائیں گے،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےہمیں ملک میں بنی اشیا استعمال کرنی چاہیے۔اسحاق ڈار کا مشورہ
دہشتگردی نے ہمارے قومی وجود کو لہولہان کیا،نیشنل ایکشن پلان پر جو عمل ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا۔باچا خان کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےناگالینڈ علیحدگی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو گرفتار کرلیا
بھارتی فوجیوں اور افسران کی آزادی پسندوں سے بھیک مانگنے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لاہور لے آئی
فواد چوہدری کو پہلے لاہور میں واقع فارنزک سائنس لیبارٹری لایا گیا، پھران کے گھر لے کر گئی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ بھی لندن سے واپس وطن پہنچ گئے
رانا ثنااللہ 2 ہفتے لندن میں پارٹی قائد نوازشریف کے ساتھ مشاورت میں مصروف رہے۔
مزید پڑھیئےامریکا،پولیس نے17 سالہ مسلمان نوجوان کو گولی ماردی
مسلمان نوجوان کے پاس چاقو تھا، وہ ایک دوسرے فرد پر حملہ آور ہونا چاہتا تھا۔پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےمریم نواز کی واپسی پر قوم کو پٹرول پر35 روپے اضافے کی سلامی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نوازشریف اور مریم نواز کو جاتا ہے ۔چوہدری پرویز الٰہی
مزید پڑھیئےپرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری بھی زیرعتاب، مقدمہ درج
محمد خان بھٹی پر ہائی وے افسران سے 46 کروڑ روپے سے زائد رشوت لینے کا الزام ۔ایس ڈی او ہائی وے رانا محمد اقبال گرفتار
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارش و برفباری، پارہ منفی 11 ڈگری تک گر گیا
چترال میں وادی کیلاش اور گردونواح میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعمران کی گرفتاری شوقیہ نہیں ہو گی،خواجہ آصف
عمران خان کے بیان سے پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ کو جان کا خطرہ ہوسکتا ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامپورٹڈ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا،عمران خان
نااہل حکومت کی بدانتظامی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،اضافے پر ردعمل
مزید پڑھیئےچشتیاں میں کار درخت سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں 4 لڑکیاں اور2 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےملعونوں کے سرپرست ممالک سے تعلقات توڑنا ضروری قرار
شانِ رسالت میں گستاخیوں اور توہین قرآن کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی طاقت دکھانا ہوگی- معروف علما کرام کاموقف
مزید پڑھیئےمریم نواز کی انٹری دھماکے دار ہونے کی توقع
لاہور میں بھرپور استقبال- نو منتخب چیف آرگنائزر یکم فروری سے جلسے جلوسوں کی قیادت کریں گی-
مزید پڑھیئےبھارت،پولیس اہلکار نے ریاستی وزیر صحت کو گولیاں مار دیں
اڑیشا کے وزیر صحت نابا کشور داس کو گاندھی چوک کے قریب نشانہ بنایاگیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos