شان گل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات
ب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دےدی گئی۔
February 17, 2023 · قومی
لاہور(اُمت نیوز)پنجاب حکومت نے شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دےدی گئی۔