نیپرا نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی 3 روپے 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دورہ جنوبی افریقہ اورزمبابوے کیلیے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
بابراعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ شرجیل خان اور محمد حفیظ کی ٹیم میں واپسی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کے قافلے میں شامل گاڑی کوحادثہ
خوش قسمتی سے چیف جسٹس گلزار احمد حادثے میں محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےصادق سنجرانی نے ایوان بالا کی عزت خاک میں ملادی۔ بلاول بھٹو
پولنگ بوتھ میں کیمرے سامنے کا معاملہ الیکشن کمیشن میں اٹھائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے ۔ سیکیورٹی آفیسرکو گزشتہ روزہی تعینات کیا گیا تھا
نوٹیفکیشن میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وجاہت افضل کو بغیر اشتہار رول17 کے تحت سینیٹ سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 پرتعینات کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےووٹ چورو شرم کرو اورکرسی چھوڑو۔مریم نواز
صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں پر لگائی گئیں پابندیاں 17 مئی سے ختم کردی جائیں گی۔ سعودی سول ایوی ایشن
مزید پڑھیئےحکومتی اوراپوزیشن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
یوسف رضا گیلانی نے فاروق ایچ نائیک اورعبدالغفور حیدری نے کامران مرتضی کو ایجنٹ مقررکردیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کا انتخاب۔ پی ٹی آئی سینیٹرز کا قرآن پر حلف لینے سے…
پرویزخٹک نے قرآن اٹھانےکا کہا تو کچھ سینیٹرز ناراض ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر اطلاعات نے اپوزیشن پر خفیہ کیمرے لگانے کا الزام لگا دیا
خود ہی واردات کی اورخود ہی بےنقاب کیا، خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرائیں گے۔ شبلی فراز
مزید پڑھیئےپولنگ بوتھ کیمرے۔پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے تحقیقات کا حکم دیدیا
پولنگ بوتھ دوبارہ بنے گا اور کوئی بھی فریق پولنگ بوتھ کو دیکھ سکے گا۔
مزید پڑھیئےقاہرہ۔ فیکٹری میں آتشزدگی۔20 افراد ہلاک
کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے باعث دور دور تک دھویں کے بادل چھا گئے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن۔ اپوزیشن کے ناشتے کی ٹیبل پر نمبر پورے
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے جیت کی پیش گوئی کی ہے اور کہا کہ انشا اللہ ہم پانچ ووٹوں سے جیتیں گے۔
مزید پڑھیئےراوالپنڈی۔ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہے کا والد جاں بحق
چچی اور شادی میں شرکت کے لیے آیا 14 سالہ بچہ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےن لیگ کے رکن اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کرگئے
ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکاراور لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےپولنگ بوتھ میں کیمرے لگانے پراپوزیشن کا احتجاج
اپوزیشن اراکین نے پولنگ بوتھ اکھاڑ کر پریزائڈنگ افسر کے سامنے رکھ دیا ۔
مزید پڑھیئےگیلانی یا سنجرانی۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلیے ووٹنگ مکمل
پہلا ووٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کاسٹ کیا اور آخری ووٹ پریذائڈنگ آفیسر مظفر حسین سید نے کاسٹ کیا۔
مزید پڑھیئےنومنتخب 48 سینیٹرزنے حلف اٹھا لیا
یہ اراکین 6 سال کے لئے سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےضمنی الیکشن حلقہNA-249میں الیکشن مہم کاآغازکردیا
مشاورتی اجلاس میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کہ ذمہداران نے بھرپور شرکت کی اور بلدیہ ٹاؤن کراچی میں کیمپنگ کہ ساتھ، پولنگ ایجنٹ فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا
مزید پڑھیئےشب معراج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تصویری جھلکیاں
شب معراج کے موقع پر مساجد میں چراغاں کے مناظر
مزید پڑھیئےبچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے والا شخص گرفتار
ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار، نیپیئر تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئےاغوا کی گئی 12 دن کی بچی کو الفلاح پولیس نےخالہ کے گھر سے…
ضلع کورنگی پولیس نے 12 دن کی بچی کو اسکی خالہ کے گھر سے بازیاب کروا لیا ہے
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ نے رینجرز اور پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی
مجھے جیل میں قتل کیے جانے کا خدشہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار آئی جی پولیس اور رینجرز افسران ہوں گے، عزیر بلوچ
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں تمام بچت بازار کھولنے کا حکم دے دیا
بازاروں کو کھولنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، اگر کسی مقام پر انتظامیہ کو اعتراض ہے تو عدالت کو آگاہ کرے، جج
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں دھماکا 2افراد جاں بحق، 3 زخمی
دھماکے سے لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا، ممکنہ طور پر تخریب کاری کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے، ایس ایس پی سینٹرل
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دیدیا
میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےسینیٹ کا اہم اجلاس کل صبح 10بجے طلب
اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری، جمعہ کی نماز کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے کاغذات نامزدگی جمع، سہ پہر3 بجے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلیے ووٹنگ کرائی جائے گی
مزید پڑھیئےپی ٹی اے نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگادی
فیصلہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا، اعلامیہ جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےکون جیتے گا چیئرمین سینیٹ کا انتخاب‘ اپوزیشن اتحاد51 حکومتی اتحاد کی 47 نشتیں
بظاہر اپوزیشن اتحاد کا پلڑا بھاری، خفیہ رائے دہی ممکنہ نتائج پر اثر انداز ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کا انتخاب، جماعت اسلامی کا کسی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
جماعت اسلامی کا صرف ایک ووٹ ہے جس کے لیے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے رابطے کیے جارہے تھے
مزید پڑھیئے