We certainly have ensured almost all of the web-sites we now have placed feature a lot of cover in and travel help that are quickly, helpful and protected. Point will be the major accentuate kind we now have receive inside Sloto profits casino den testimonial.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسافروں کو لوٹنے والے رکشہ گینگ کے تین ملزمان گرفتار.
ملزمان سے ایک عدد ریوالور بمعہ تین راؤنڈ ، 235 گرام چرس،رکشہ اور موبائل فونز بر آمد کر لئے گئےہیں ۔
مزید پڑھیئےدستی بم حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے اہم انکشافات
ملک دشمن عناصر کب کہاں کن قوم پرست جماعتوں سے رابطوں میں رہے، ملزمان نے سی ٹی ڈی کو سب بتادیا
مزید پڑھیئےقیوم آباد ڈی ایریا میں صفائی مہم کا آغاز
ایم این اے فہیم خان اور ایم پی اے راجہ اظہر نے جھاڑو لگا کر صفائی مہم کا افتتاح کیا
مزید پڑھیئےسربراہ تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی مدرسہ ابوذرغفاری میں سپرد خاک
علامہ کی نماز جنازہ کچھ دیر قبل مینارپاکستان گرائونڈ میں ان کے بیٹے حافظ سعد رضوی نے پڑھائی تھی
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹائون میں مسجد کے چندہ بکس سے رقم چرانے والے چور گرفتار
ملزم فانے خان نشے کا عادی ہے اور نشہ کی لت پوری کرنے کے لئے ورداتیں کرتا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےزیادتی کے مجرموں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ
زیادتی کے مجرموں کو سخت سزا کا آرڈیننس آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےحکومت کا کورونا کیسزبڑھنے پراپوزیشن کے خلاف مقدمات کا اعلان
اپوزیشن غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکسٹمزکی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی‘5کروڑ کی قدیم نوادرات و قیمتی اشیا برآمد
مصنوعی زیورات، موبائل فونز، میموری کارڈز اورنشہ آور گولیاں ضبط کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے
مزید پڑھیئےقیمتی طوطے بوتلوں میں ڈال کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام
64زندہ طوطے برآمد،10 مردہ حالت میں پائے گئے، پلاسٹک کی بوتلوں میں ڈال کر لائے جارہے تھے، ایک باکس سے پرندوں کی آواز سنائی دینے پر پولیس نے پکڑ لیے
مزید پڑھیئےعلامہ حافظ سعد رضوی تحریک لبیک کے نئے سربراہ مقرر،حلف اٹھالیا
حافظ سعد رضوی نے تحریک لبیک پاکستان کا سربراہ کے عہدے کا حلف مینار پاکستان گرائونڈ میں لیا
مزید پڑھیئےعلامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ خادم حسین رضوی کے بڑے صاحبزادے اور تحریک لبیک کے نئے سربراہ حافظ سعد رضوی نے ادا کرائی
مزید پڑھیئےکابل راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی
طالبان نے راکٹ حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے،افغان میڈیا
مزید پڑھیئےپشاور میں کورونا خطرناک حد تک بڑھ گیا لیکن اپوزیشن جلسے کیلیے بضد ہے
عوام کا روزگار بھی خطرے میں پڑگیا، پی ڈی ایم کی قیادت تو اسٹیج پر محفوظ رہے گی، ہمیں لوگوں کی فکر ہے، اسد عمر
مزید پڑھیئےسندھ‘ تعلیمی ادارے بند نہ کرنیکا فیصلہ، سردی کی چھٹیاں بھی نہیں ہوں گی
ماہرین تعلیم و صحت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا ہے، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم رہنما عوامی تحفظ سے کھیل رہے ہیں، وزیراعظم
پی ڈی ایم ارکان عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلسہ کررہے ہیں، ٹوئٹرپربیان
مزید پڑھیئےجنازہ کے شرکانے اطراف کے گھروں،عمارتوں کی چھتوں پرچڑھ کرصفیں باندھیں
گریٹر اقبال پارک ،بادشاہی مسجد احاطہ ،پارک کی ملحقہ روڈز اور آزادی فلائی اوور عوام سے بھر گیا تھا
مزید پڑھیئےگریٹراقبال تحریک لبیک کے کارکنوں سے بھرنے کے بعد بادشاہی مسجد بھی کھول دی…
ملحقہ سڑکیں بھی کارکنوں سے بھر گئی تھیں، ملک بھر سے مزید کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا
مزید پڑھیئےعلامہ کی نمازجنازہ‘ ٹریفک انتظامات مکمل
ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 05 ڈی ایس پیز، 36 انسپکٹرز فرائض سرانجام دیں گے، تحریک لبیک اور سنی تحریک کے رضاکار بھی خدمات انجام دیں گے
مزید پڑھیئےعلامہ خادم کی نمازجنازہ ان کے بڑے صاحبزادے حافظ سعد رضوی ادا کرائیں گے
شاہدرہ سے مینار پاکستان تک ٹریفک جام ہے، لوگ پیدل گریٹر اقبال کی طرف گامزن ہیں
مزید پڑھیئےعلامہ خادم حسین رضوی کی میت والا قافلہ مینارپاکستان کی جانب رواں دواں
ملتان روڈ کی دونوں سڑکیں عام ٹریفک کے لیے بند، قافلے کے ساتھ سینکڑوں عقیدت مند مسلسل پیدل چل رہے ہیں
مزید پڑھیئےعلامہ خادم حسین کی نماز جنازہ‘ براہ راست
https://youtu.be/KdS-vmGjtYw
مزید پڑھیئےٹک ٹاک ویڈیوں بناتے ہوئے ایک اور نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا۔
ٹک ٹاک ویڈیوں بناتے ہوئے 23سالہ سیکیورٹی گارڈ سلامت اپنی جان سے ہاتھ دھوں بیٹھا ۔
مزید پڑھیئےشمس الدین سومرو کو ڈی جی ایس بی سی اے کا اضافی چارج تفویض
شمس الدین سومرو صوبائی محتسب سیکریٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے عہدے پر تعینات ہیں
مزید پڑھیئےعلامہ کی میت جنازہ گاہ لے جانے کیلیے ہیلی کاپٹر دینے کی حکومتی پیشکش…
میت کو جلوس کی صورت میں بذریعہ ایمبولینس سڑک سے ہی رحمت العالمین مسجد تا جنازہ گاہ سبزہ زار تک لے جانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےشاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط‘ وہ اپنے نقشِ پا تو…
علامہ خادم حسین رضوی کے آخری دیدار کی ویڈیوز
مزید پڑھیئےسی پیک سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،چین
چین دہشت گرد قوتوں کے خلاف کارروائیوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،ترجمان چینی دفترخارجہ
مزید پڑھیئےکراچی میں غیرمتعلقہ جگہ پر کچرا پھینکنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم
غیر متعلقہ جگہ پر کچرا پھینکنے والوں کو دفعہ 144 کی شق 188 کے تحت گرفتار کیا جائے، کمشنر کراچی کی ہدایت، ماسک لازمی قراردینے کے حکم کی طرح کچرا پھینکنے کے حکم پر بھی عملدرآمد کی کوئی توقع نہیں، شہری
مزید پڑھیئےНедвижимость В Аликанте Купить недвижимость за рубежом
Кто такой приобретает собственность на Турции. Купить недвижимость за рубежом Рыбка выискивает идеже сильнее, да человек где лучше и безобиднее.
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کا تدارک، ایف آئی اے، سندھ وپنجاب پولیس کے درمیان معاہدہ
ایم او یو کے تحت اب منی لانڈرنگ کیسز پولیس سے ایف آئی اے کو منتقل ہوسکیں گے
مزید پڑھیئے