ملزمان کی شناخت جلال الدین اور علی رض کے ناموں سے ہوئی، 2 پستول، 12 ہزار روپے نقدی، 4 موبائل فونز، پرس اور 1 موٹر سائیکل برآمد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا کے مثبت کیسز میں نمایاں کمی، 12 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.27 فیصد رہی
مزید پڑھیئےحکومت آئینی مدت پوری کریگی،وزیراعظم
میرا یہ وژن نہیں کہ ہر وقت دوسرے ممالک سے ہی مدد مانگی جائے،دبئی کے العربیہ چینل کوانٹرویو
مزید پڑھیئےعمران کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کافیصلہ محفوظ
وارنٹ گرفتاری کے باوجود عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری پیش نہ ہوئے
مزید پڑھیئےامریکا:حملہ آوروں کی گھرمیں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد قتل
واقعہ رات 3 بچے پیش آیا،حملے میں ملوث دو مشتبہ افراد زیرحراست، دو افراد کی لاشیں گھر کے باہر سڑک سے، 17 سالہ خاتون کی لاش گھر کے اندر سے ملی
مزید پڑھیئےکراچی : ابراہیم حیدری اور سچل میں 2 افراد پھندے سے جھول گئے
امجد گھریلو پریشانی سے تنگ تھا، صدیق محنت کش تھا۔لاشیں اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےگوادرسے95 ملین ڈالر کی 1500 کلو چرس برآمد
مسلح ملزمان کی گاڑی کو روکنے کا اشارہ، فرارہونے کی کوشش،ڈائریٹر جنرل
مزید پڑھیئےعبدالطیف آفریدی کے قتل کیخلاف ملک بھرکی بارکونسل میں ہڑتال جاری
عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ آج بڈھ بیر پشاور میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات:بیوی کی تصویر اتارنے پر شوہر کو 5 ہزار درہم جرمانہ
کئی مرتبہ زبانی اور ایس ایم ایس کر کے شوہر کو ایسا کرنے سے منع کیا لیکن وہ یہ سب کچھ اپنا اختیار مانتے ہوئے باز نہ آیا
مزید پڑھیئےکراچی : گٹر میں دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک۔ بچی نالے میں بہہ گئی
سرجانی اورنیو کراچی میں حادثات پیش آئے۔ڈھائی سالہ علینہ کی لاش مل گئی ریکسل پُل پر حادثے میں راہگیر،پاک کالونی میں کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق
مزید پڑھیئےامیرجماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کال دیدی
سراج الحق نے آج دوپہر 2بجے منصورہ میں مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیرمسعود خان کیلئے ڈاکٹرمارٹن لوتھر کنگ جونیئرلیگیسی ایوارڈ
یہ ایوارڈ ہر سال 15جنوری کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریبات میں مختلف شخصیات کو دیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےکورنگی،نیوکراچی اورشرافی گوٹھ سے 3 لاشیں برآمد
نوجوان سمیت2 کی شناخت نہ ہوسکی۔ ابراہیم کی لاش ورثا کے حوالے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی داخلہ ٹیسٹ میں 15سو طلبہ فیل
اے ون اور اے گریڈ لے کر پاس ہونے والے بالترتیب 1560 اور 1960 امیدوار بھی اس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے
مزید پڑھیئےاورنگی،لانڈھی،کورنگی سے 3 خطرناک ملزم پکڑے گئے
ملزمان مجموعی طور پر ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی 220 وارداتوں میں ملوث ہیں- رینجرر-پولیس کی مشترکہ کارروائیاں
مزید پڑھیئےطبی ماہرین نےفاسٹ فوڈ سے جگر متاثر ہونے کاانتباہ
برگر،پیزا کھانے سے نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیزکاخطرہ بڑھ جاتا ہے، نئی تحقیق
مزید پڑھیئےFIFAاورAFCکے PFF کی نارملائزیشن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
نارملائزیشن کمیٹی کی فٹبال پر بھرپور توجہ ہے،کلب سسٹم کو منظم کیے گئے بغیر کھیل کو ترقی نہیں مل سکتی،
مزید پڑھیئےشعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پرپی سی بی کا غور
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی فائد ہ اٹھانے کا سوچ رہی ہے
مزید پڑھیئےکراچی، کل سے سرد موسم میں بتدریج کمی کا امکان
پیر کو شہر قائد کا کم سےکم درجہ حرارت 6.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 24.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےدھانی کی بچوں کے ہمراہ پتنگ لوٹنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کھیتوں میں بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےبھارت میں سڑک چوڑی کرنے کےبہانے تاریخی مسجد شہید
شہید کی جانے والی مسجد الہٰ آباد کے علاقے ہندیا میںواقع ہے۔یہ تاریخی مسجد 16ویں صدی میں تعمیر کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےچین ،کیمیکل پلانٹ دھماکے میں 5 افراد ہلاک
تفصیلات کے مطابق دھماکہ چین کے صوبے لیائوننگ میں ہوا ۔ دھماکے کے بعد کیمیکل پلانٹ میں آگ لگ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےجے آئی یوتھ راولپنڈی کا الیکشن کمیشن آفس کے گھیرائو کا اعلان
لہٰذا آج بروز منگل دن 2 بجے کر 30منٹ پر الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے۔ تمام اہلیان راولپنڈی اور اسلام آباد اس احتجاج میں لازمی شرکت کریں
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
بلدیاتی انتخابات میں پی پی کو جتوانے کیلئے الیکشن کمیشن دھاندلی میں ملوث ہے، ہرطرف دھاندلی ہونے کے باوجود پی ٹی آئی 70سیٹیں جیت چکی ہے
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات،بدین میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب
پی پی کے سائیں بخش جمالی ،تین بھائی ،بیٹا او ربھتیجا جیت گئےہیں۔سائیں بخش جمالی یونین کونسل 38 کے ضلع کونسلر منتخب ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات میں کامیابی پرآصف زرداری کی جیالوں کو مبارکباد
پی پی کے منتخب نمائندےیاد رکھیں کہ سیاسی جنت عوام کے قدموں میں ہے۔ عوام ہی بہترین انصاف کرنے والے ہیں وہی طاقت کا اصل سرچشمہ ہیں۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے آر او دفاتر پر دھرنے کی دھمکی دے دی
ہماری جیتی ہوئی 9نشستیں کم کر دی گئی ہیں، ہماری واضح اکثریت کو کم کرنے کے لیے آر اوز کے دفاتر میں نتائج تبدیل کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی بلدیاتی الیکشن ۔کس جماعت کے حصے میں کتنی مخصوص نشستیں آئیں گی؟
235 نشستوں پر خواتین کی 81، یوتھ کی 12 ، لیبر کی 12 ، غیر مسلم اقلیتوں کے بارہ ، معذورافراد کی دو جبکہ ٹرانس جینڈر کی بھی دو نشستیں بنتی ہیں
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت چوہدری شجاعت نے معطل کردی
شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی اور کہا ہے کہ پرویز الٰہی بتائیں کہ کیسے پارٹی کو صوبائی صدر دوسری جماعت میںضم کر سکتاہے
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج:سراج الحق نے ملک گیراحتجاج کی اپیل کردی
جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ باقی سیاسی جماعتوں کے انتخابی نتائج میں بھی ردوبدل کیا گیا۔امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos