پرویزالٰہی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں،شہباز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان،خودکش حملے میں 2افراد جاں بحق
حملہ آور نے رکشہ سرکاری گاڑی سے ٹکرا کر خود کو دھماکے سے اُڑا دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ:پاکستان کو وائٹ واش کرنے کیلیے انگلینڈ کو 55رنز درکار
انگلیںڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف۔2وکٹوں کے نقصان کے 112 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےسول ملٹری تعلقات اور معاملات اب خفیہ نہیں رہے،عمر سرفراز چیمہ
عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر ہمارا نظام ایکسپوز کیا گیا، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ والے ملک سے بھاگ جاتے ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی تحلیل سے قبل پرویز الٰہی کے استعفے کی اطلاعات
بنیادی امور طے پا گئے ہیں اور چودھری پرویز الٰہی کسی وقت بھی مستعفی ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےجب کہیں گے پرویزالٰہی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا دیں گے۔عمران خان
جمعہ کے دن دمادم مست قلندر ہو گا، پرویز الٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ارکان اسمبلی سے ملاقات
مزید پڑھیئے’’اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان بلیک میلنگ قرار‘‘
صوبائی حکومتوں سے باہر نکلنے پرعمران خان کی پناہ گاہیں ختم ہوجائیں گی- پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے جمہوری راستہ اختیار کریں گے- سید حسن مرتضیٰ-
مزید پڑھیئے’’غیر ملکی تحائف سیدھا بنی گالا پہنچائے جاتے رہے‘‘
توشہ خانہ میں صرف زبانی بتایا جاتا تھا- عمران خان نے غیر ملکی سربراہان سے ملنے والے بیشتر گفٹ فروخت کیے
مزید پڑھیئےمعروف کمپنیوں کی جعلی ادویات فروخت ہونے کا انکشاف
فائزرکی پونسٹان اور زینکس- گلیکسو کے کیپسول ایزومیکس- بوش اور زافا کے انجکشن ٹینزو اور زیٹرنیکس کے مضرِ صحت بیچ ’ڈریپ‘ نے مارکیٹ سے اٹھوائے تھے-
مزید پڑھیئےکراچی کا میئر کون ہو گا ؟چئیرمین پی ٹی آئی نےنام فائنل کرلیا
سندھ بھر کے تمام الیکشن سیل اور معاملات سندھ کے صدر علی زیدی سنبھالیں گے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ سے تحائف خریدنے والوں کی تفصیلات طلب
توشہ خانہ کے تحائف کی معلومات خفیہ ہیں، تفصیلات فراہم نہیں کی جاسکتیں ۔وکیل وفاقی حکومت
مزید پڑھیئےماسکو میں برفباری کا 33 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
شدید برف باری نے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ ایک دن میں 15 انچ برف ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےایلون مسک نے ٹوئٹر سربراہی چھوڑنے کا مشورہ مانگ لیا
ایلون مسک کی اس پوسٹ پر اب تک ڈیڑھ کروڑ کے قریب صارفین ووٹ کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےصدرعارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات
وزیرخزانہ نے اسمبلیوں کی تحلیل پر حکومت موقف سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےاعظم خان سواتی پر بلوچستان میں درج تمام مقدمات ختم
سینیٹر اعظم سواتی پرفوج کے خلاف تقریر اورمتنازع ٹویٹ کرنے پرمقدمات درج کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے بڑا فیصلہ کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف اعتماد کے ووٹ کے لیے گورنرکو باقاعدہ تحریری درخواست جمع کرانے کے آپشن پراتفاق کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری
عمران خان نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
مزید پڑھیئےبنوں:سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پر دہشتگردوں کا قبضہ برقرار،2 پولیس اہلکار شہید
دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران سیکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین لی،عملے کو یرغمال بنا لیا۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
حملہ آور کو پولیس نے مار دیا،ایک زخمی اسپتال میں زیر علاج
مزید پڑھیئےڈالرکی پروازجاری،روپے کو مزید بے قدر کردیا
دس گرام سونا 686 روپے اضافے سے 1 لاکھ 48 ہزار 62 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھیئےمیرے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، ثاقب نثار کا شکوہ
جنرل باجوہ سے چند دن قبل ملاقات ہوئی، وہ میری خدمات سراہنے گھر تشریف لائے تھے، سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاظہر علی کے کیرئیر کا افسوسناک اختتام ،آخری اننگز میں صفر پر آؤٹ
37سالہ اظہر علی نے 96 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد انھیں قومی ٹیم کی قیادت کی ذمے داری سونپی گئی
مزید پڑھیئےاسپیکر کا بڑا فیصلہ ،شاہ محمود پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
عمران خان نے اگر ایوان زیریں کا رخ کیا توانہیں باہر کا راستہ دکھایا جائے گا، راجہ پرویز اشرف
مزید پڑھیئےپاکستان میں روزانہ 1200سے زائد بچے تمباکو نوشی شروع کرتے ہیں، ماہرین
اعداد و شمار کے مطابق 5 میں سے 2 تمباکو نوشی کرنے والے بچوں میں 10 سال کی عمر سے پہلے سگریٹ پینا شروع کر دیتے ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی عدالت:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، بابر اعوان نے طبعی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا، الیکشن کمیشن
اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں الیکشن کرانے ہوں گے، 90 روز میں انتخابات کرانا آئینی تقاضہ ہے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےکراچی: فائرنگ کے واقعات میں نوجوان لڑکی اور ایک بچی جاں بحق
بلال کالونی تھانے کی حدود نیوکراچی سیکٹر 5/E بلال مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ سے ایک شخص زخمی
مزید پڑھیئےبنوں میں اہلکاریرغمال بنانے جانے کے بعد انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی بحال
ترجمان وزیراعلیٰ بیرسٹر سیف نے حملے کی تردید کردی ہے
مزید پڑھیئےفٹ بال کی دنیا میں میسی کے ریکارڈ پر ریکارڈ
۔ لیونل میسی پانچ ورلڈکپ کھیلنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں
مزید پڑھیئےہندوستان کے ’ہندو راشٹر‘ بننے کا خطرہ ہے، امریکی ایوان نمائندگان
کشمیر میں جو ہورہا ہے اس پر دنیا کو توجہ دینی چاہیے، بھارت میں مسلمان، ہندو، مسیحی اوردیگر عقائد کے لوگوں کے حقوق کاتحفظ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos