پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے شاہد آفریدی مستعفی

لاہور(اُمت نیوز)قومی ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفری پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ کا اعلان کردیا ہے
میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ تھے تاہم اب انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں چیف سلیکٹر تھے۔ شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔