حسینہ حکومت آئی ایم ایف کا در کھٹکھٹانے پر مجبور ہوگئی- ملک میں اپوزیشن اور اسلام پسندوں پر مظالم کی انتہا- میڈیا پر بلیک آؤٹ-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’پوسٹ آفس کو کروڑوں کا چونا لگانے میں افسران ملوث‘‘
اربوں روپے کے سرکاری وسائل استعمال کرکے بھاری کمیشن بٹور چکے- بدعنوان افسران کو بچانے کی کوشش جاری۔
مزید پڑھیئے’’صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتے ہی پہلی گرفتاری عمران کی ہوگی‘‘
وفاقی حکومت نے حکمت عملی طے کر لی- آئی جی کو خصوصی ٹاسک دے کر منصوبے پر عمل کیا جائے گا-ذرائع
مزید پڑھیئےشہباز شریف نےعطا اللہ تارڑ کو اہم عہدہ دیدیا
عطاءتارڑ کو وفاقی وزیر کی تمام مرعات حاصل ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےسلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہو گئے
سلیمان شہباز کو ایک سوال نامہ دیا گیا، جس کا جواب دینے کے لیے انہوں نے کچھ وقت مانگ لیا
مزید پڑھیئےترکیہ میں کار بم دھماکا میں 8پولیس اہلکار زخمی
دھماکا سڑک کنارے کھڑی کار میں صبح 6 بجے ہوا,عالمی میڈیا
مزید پڑھیئےسینیٹ ،غیر ملکی سرمایہ کاری تحفظ و فروغ کا ترمیم شدہ بل منظور
پاکستان اور بلوچستان کے عوام کو بل منظوری پر مبارکباد پیش کرتاہوں، اس بل کی منظوری سے ترقی ہوگی۔چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا
جب ملزم کو پتہ ہی نہیں کہ انہوں نے کیا جرم کیا تو وہ اپنا مقدمہ کیسے لڑے گا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
مزید پڑھیئےاسامہ مر چکا مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے،بلاول بھٹو
مسلم دنیا کو دہشتگردی کیلئے مورد الزام ٹھہرانا قعطا غلط ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاین ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث گرفتار
ملزم نے طالب علم بلال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا،ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےاسمبلیاں ٹوٹیں توعمران خان کی گرفتاری میں آسانی ہو گی۔احسن اقبال
جب انہیں گرفتاری کا خدشہ ہوتا ہے تو پشاور یا لاہور چلے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےاظہرعلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ہر چیز کے ختم ہونے کا وقت ہوتا ہے،پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔پریس کانفرسن
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس، پی ٹی آئی کا احتجاج،چئیرمین ڈائس کا گھیرائو
اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئے16دسمبر دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیراعظم
پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، شہباز شریف
مزید پڑھیئےپٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف، عمر سرفراز
امپورٹڈ حکومت قوم کیساتھ مذاق بند کرے، پٹرول کی قیمت 75 روپے اضافہ کر کے 10 روپے کم کرنا نرا ڈرامہ ہےسابق گورنر پنجاب
مزید پڑھیئےسانحہ اے پی ایس، 8 سال بیت گئے، مگر زخم آج بھی تازہ
اس دن ہر آنکھ اشکبار تھی،اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کا خواب دیکھنے والے والدین اپنے بچوں کے ساتھ ان سارے خوابوں کو بھی دفن کرتے رہے،
مزید پڑھیئےعمران خان قالین کا تحفہ بھی گھر لےگئے’
حزب اسلامی افغانستان نے تحفہ دیا تھا، 32 ہزار قیمت لگوائی اور ایک ہزار دے کر چلتے بنے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا دعوٰی
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ کیس: وزیر داخلہ سمیت 3 وزرا جے آئی ٹی میں طلب
3 نومبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےبرطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ
لیپ ٹاپ کو الگ سیکیورٹی چیک سے مستثنیٰ قرار دیا جا رہا ہے۔ مسافروں کو دو لٹر تک مائع اشیا ساتھ لے جانے کی سہولت ہوگی
مزید پڑھیئےراولپنڈی: خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار، مقدمہ درج
دہشتگرد نے راولپنڈی خودکش حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، دہشتگرد کے دو ساتھی فوجی عدالت سے سزا کے بعد جیل میں ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ،پاکستان و انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی تیاریاں شروع
انگلینڈ کے بیشتر کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح دی۔ اس کے چند کھلاڑیوں نے پریکٹس کےلیے نیشنل اسٹیڈیم کا رُخ کیا،کھلاڑیوں نے پچ کا بھی جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےPSL8، حفیظ، کامران اکمل،احمد شہزاد کسی فرنچائز ٹیم کا حصہ نہ بن سکے
ایرون فنچ، جنوبی افریقا کے انگیڈی، وین ڈر ڈوسن اور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کو بھی کسی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا حصہ نہ بنایا
مزید پڑھیئےPSL کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل
پشاور زلمی نے 17 جبکہ دیگر ٹیموں نے 18،18 پلیئرز پر مشتمل اسکواڈ مکمل کرلیا، پشاور زلمی ایک پلیئر کا اعلان بعد میں کرے گی۔
مزید پڑھیئےچین ،مچھلی شکار کا شوق ،شوہر سے بیوی نےطلاق لے لی
خاتون کا شوہر مچھلی کے شکار کا شوقین تھا اور اپنے مشغلے کی تکمیل کے لیے وہ اپنے خاندان کو بھی بھول جاتا تھا
مزید پڑھیئےٹنڈولکر کے بیٹے کی پہلے میچ میں سنچری
سچن ٹنڈولکر کے بیٹے نے اپنے پہلے فرسٹ کلاس میچ میں 120 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 16 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔
مزید پڑھیئےثناء میر فیکا بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر مقرر
فیکا میں شمولیت پر بہت خوش ہوں، میرے لیے یہ اعزاز ہے، ثناء میر
مزید پڑھیئےلڑکی سے زیادتی،راولپنڈی پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
اے ایس آئی راجہ سعید اور 2 پولیس اہکاروں نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی، لڑکی سے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی
مزید پڑھیئےڈالر کی صورتحال پر اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب
آئی ایس آئی کے نمائندے سمیت وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی اور سیکریٹری خزانہ،کسٹمز حکام بھی شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےلاہور، ملالہ یوسفزئی کی شوہر اور والدین کے ہمراہ تاریخی مقامات کی سیر
ملالہ نے شیش محل میں اپنی اور اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر بنوائیں، والڈ سٹی کے ڈی جی کامران لاشاری بھی ملالہ اور ان کی فیملی کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئےاریٹیریا کی فوج میرے چچا کی قاتل ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت
ان کے چھوٹے چچا کو اریٹیریا کے فوجی اہلکاروں نے تیغرائی کے گاؤں میں ہلاک کر دیا،ڈی جی عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos