سانپ اور کیڑے غلطیاں کروا کر آپ کو نااہلی کے دروازے تک لے آئے ،سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے بعد حکمت عملی بنائی جائے گی
مزید پڑھیئےPSL8کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کل کراچی میں ہوگا
ٹیمیں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ڈرافٹ میں 517 غیر ملکی اور 491 پاکستانی پلیئرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان 17 دسمبر کو تاریخ نہ دیں اسمبلیاں توڑیں،رانا ثنا اللہ
عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ پر کوئی دباؤ نہیں ہے اور اب ان کا حکومت پر بھی کوئی دباؤ نہیں ہے
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ، فرانسیسی صدر اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھیں گے
دوسرا سیمی فائنل مراکش اور فرانس کے درمیان رات 12 بجے شروع ہوگا،مراکش دنیا کے قدیم ترین اور تاریخی ممالک میں ایک ہے
مزید پڑھیئےدورہ آسٹریلیا اور T20 ورلڈکپ کیلئے قومی ویمن اسکواڈ کا اعلان
فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے جب کہ طوبیٰ حسن اور سعدیہ اقبال بھی انجریز سے ریکور ہونے کے بعد ٹیم کا حصہ بن گئی ہیں
مزید پڑھیئےتھانہ روات کے پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی
پولیس اہلکار راجہ سعید دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوا، نازیبا ویڈیوز بنائیں اور بلیک میل کرتا رہا،متاثرہ لڑکی کاالزام
مزید پڑھیئےعمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا رہے گا، سلیمان شہباز
اگر میں نے کک بیکس لیے تھے تو آپ کی 4 سال کی حکومت تھی، ثبوتوں کے ساتھ ثابت کرتے
مزید پڑھیئےبرطانیہ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 4 افراد ہلاک
فرانسیسی اور برطانوی بحریہ کی لائف بوٹس، ہیلی کاپٹرز اور ریسکیو ٹیمز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں
مزید پڑھیئےسوات، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق رکن قتل
۔ مقتول محمد امن کمیٹی کے سابق رکن تھے۔ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےگردہ بیچ کر 2 کروڑ کمانے والی لڑکی سائبر کرائم کا شکار
راج نامی خاتون نے گردہ بیچنے میں مدد اور 3 کروڑ روپے دینے کے لیے پالیسی اور ٹیکس کی مد میں اس سے 16 لاکھ مانگے تھے
مزید پڑھیئےارجنٹینا: قدرتی جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات
دو ہفتوں کے دوران 17 ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہوگئی،فائر فائٹرز کو تیز ہواؤں کے باعث آگ کو بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان اور ان کے ساتھی ذہنی مریض بن چکے ہیں، منظور وسان
ملک میں عام انتخابات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی رضا مندی سے ہوں گے
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سا بق کپتان کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ
ڈیوڈ گاور اور کرکٹ فینزنے این ایچ پی سی کی راہداریوں میں نایاب تصاویر دیکھیں اور میوزیم کا دورہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےPSL ٹیموں نے پلیئرز برانڈ ایمبیسڈر کے ناموں کا اعلان کردیا
لاہور قلندرز نے حارث رؤف، کراچی کنگز نے محمد عامر ،سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، شاہنواز دہانی ملتان اور آصف علی اسلام آباد کے ایمبیسڈر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، شہری جاں بحق ،14 زخمی
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میرانشاہ منتقل کر دیا گیا ، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس کمیشن کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری
کمیشن جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی کی سربراہی میں کام کرے گا۔
مزید پڑھیئےمحمود خان نے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
منصوبے کے تحت شہر میں 155 کلو میٹر واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کی تبدیلی شامل ہے، سٹیزن امپرومنٹ پراجیکٹ 1 کھرب روپے مالیت کا منصوبہ ہے
مزید پڑھیئےکیف: یوکرین ایئر ڈیفنس سسٹم نے 13 روسی ڈرونز مار گرائے
قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایمرجنسی سروس ملازمین کو برف سے ڈھکی ہوئی جائے وقوعہ سے دھاتی ٹکڑے جمع کرتے ہوئے دیکھا۔
مزید پڑھیئےامریکی فلمساز جیمز کیمرون کورونا وائرس کا شکار
جیمز کیمرون کو لاس اینجلس کے قومی تاریخی عجائب خانے کی ایک تقریب میں بھی شرکت کرنا تھی لیکن وہ آن لائن شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےکچھ بھی خریدنے جاؤں دکاندار پیسے نہیں لیتے، محمد رضوان
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے میرے ٹی 20 کیرئیر میں بہت تبدیلی آئی، جب ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ جیتا تو ملک بھر سے بہت پیار ملا
مزید پڑھیئےپاکستان اور تاجکستان کے درمیان معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط
کاسا 1000 منصوبے کی جلد تکمیل کے خواہش مند ہیں،تاجکستان وسط ایشیا کا اہم ملک ہے، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔
مزید پڑھیئےمحمد حفیظ نے تیسرے ٹیسٹ میں سرفراز احمد کو کھلانے کا مشورہ دیدیا
گزشتہ تین سال سے محمد رضوان کرکٹ ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر ٹیم میں شامل ہیں، وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں
مزید پڑھیئےآخری ٹیسٹ میچ، انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
ٹیسٹ میچ کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ میچ کے دوران کئی سڑکوں پر ٹریفک معطل رہے گی
مزید پڑھیئےپاکستان کے سابق کوچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
راج ہنس نے 1983ء سے 2000ء کے درمیان 55 فرسٹ کلاس اور 17 اے لسٹ میچز کھیلے۔
مزید پڑھیئےلاہور کی مارکیٹس رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
سموگ کے تدارک کیلئےجسٹس شاہد کریم نے تمام مارکیٹیں رات 10 بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
معاشی ٹیم کے اجلاس میں وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معیشت سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےگوادر: جیوانی میں تیل کے نجی ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
تیل کے نجی ڈپو میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، آگ لگنے سے گاڑیاں اور کشتیاں جل گئیں
مزید پڑھیئےپنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی،
مزید پڑھیئےبابر اعظم PSL8کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر
نئے چیلنج کیلئے پُرجوش ہوں، پشاور زلمی پی ایس ایل کی بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos