اگر جلد الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں انتشار ہوگا،ہمارے اراکین قومی اسمبلی اسپیکر کے سامنے کہیں گے کہ ہمارے استعفے قبول کرو۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو خود بھی نہیں بچے گا،حنا…
لاہور واقعہ بھارت کی طرف سے پلان کیا گیا،حکومت پاکستان اس معاملے کو ہر سطح پر اٹھائے گا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی
لائف لائن اور300 یونٹس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پراطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی،شہباز شریف
سابق حکومت کی تباہ حال معیشت کو بحال کریں گے۔ انشا اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی رسیا نئی تہذیب ناسور بن گئی
پسند کی شادی کی خاطر لڑکیوں کے گھر چھوڑنے کے واقعات میں تشویش ناک اضافہ- دس کیس کراچی کی عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں-
مزید پڑھیئےحکومت کا نوجوانوں کیلیےلیپ ٹاپ و روزگار اسکیموں کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا آغاز کریں گے۔مریم اورنگزیب،شیزا فاظمہ
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ سیمی فائنل ۔آج رات 12بجے مراکش اور فرانس میں جوڑ پڑے گا
مراکشی فٹبال فیڈریشن کا سیمی فائنل کیلیے 13 ہزار مفت ٹکٹس دینے کا اعلان
مزید پڑھیئےمیرانشاہ میں خودکش حملہ،4افراد جاں بحق
سیکیورٹی اہلکاروں نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے چیلنج کرنے کا…
حکومت میں آنے کے ساتھ ہی این آر او ٹو کے پر خچے اڑا دیں گے۔حماد اظہر
مزید پڑھیئےسرسانپ اور کیڑے آپ کو نااہلی کے دروازے پر لے آئے،فیصل واوڈا
اب بھی وقت ہے جھاڑو پھیریں ورنہ بند گلی سے نکلنا ناممکن ہو گا۔
مزید پڑھیئےمراکشی ٹیم کی فتح کیلیے عالم اسلام میں خصوصی دعائیں
البیت اسٹیڈیم مراکش ٹیم حامیوں کا سمندر امڈ آنے کی توقع- فیورٹ فرانس کا مقابلہ کرنے کیلئے مراکش اسکواڈ نے حکمت عملی تیار کرلی-
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے,مشاہد حسین سید
کئی معاملات پر اتفاق رائے بھی ہو چکا ہے۔فوج کا سیاست سے تعلق نہ ہونا خوش آئند ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکانگو میں سیلاب نے تباہی مچادی، 141 افراد ہلاک، سیکڑون لاپتا
تاریخ کے اپنی نوعیت کے ہلاکت خیز سیلاب میں قیمتی جانوں کے نقصان پر ملک بھر میں تین دن سوگ کا اعلان
مزید پڑھیئےڈاو یونیورسٹی کا بارہواں کانووکیشن کل منعقد ہوگا
مہمانِ اعزازی صوبائی وزیرِصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ہونگی، ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کو ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی
مزید پڑھیئےاسپیکرکو 4 دن میں استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی…
عدالت ایسا حکم جاری کرتی ہے تو اس کیلیے مکمل تیار ہیں،خواجہ حارث
مزید پڑھیئےتاجک صدر امام علی رحمان پاکستان پہنچ گئے
21 توپوں کی سلامی دی گئی، روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے گلدستے پیش کئے،دورے میں کئی دو طرفہ معاہدوں اور مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ
اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسموگ کا تدارک،مارکیٹیں رات10بجے بند کرنے کا حکم
عدالت نے حکم دیا کہ تمام ریسٹورنٹس بھی رات 10 بجے بند ہوں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی حکومت کو پٹرول 190روپے فی لٹرکرنے کی ہدایت
نواز شریف چاہتے ہیں کہ عوام کو بجلی 300 یونٹ تک فری دی جائے،پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا باجوہ نہیں کہا تھا،اسحاق ڈار
کال واپڈا ہاؤس اور کہیں اور سے آئی جس کے بعد انہوں نے جنرل (ر) باجوہ کو کہا کہ انہیں یہ مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی درخواست مسترد،فریال تالپور اہل قرار
الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہاجوابدہ فریال تالپور نے اپنے اثاثے ظاہر کیے۔
مزید پڑھیئےبٹگرام،مسافر وین دریا میں جاگری،7 مسافر جاں بحق
10 زخمی،جبکہ 13 افراد لاپتہ ہوگئے۔تلاش کا کام جاری۔
مزید پڑھیئےمبینہ بیٹی کا معاملہ،عمران خان کیخلاف نااہلی کیس 20 دسمبرکو سماعت کیلیے مقرر
عدالت نے عمران خان،الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کوڈالر ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی،آئی ایم ایف
پاکستان کو اندرونی، بیرونی ادائیگیوں کیلئے فنانسنگ کو ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان
گزشتہ 15 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےٹریفک حادثے کے بعد گاڑی میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
صوبہ بومرڈیس میں ہائی پر کار الٹ گئی، سیکورٹی کے عملے نے فوری کارروائی کی اور زچگی کے عمل کو مکمل کیا،خاتون اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں
مزید پڑھیئےلاپتا افراد کیس: پولیس نے 3 افراد کا سراغ لگا لیا،رپورٹ عدالت میں پیش
عدالت نے شہری عمر زمان اور کشن خان کی بازیابی کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے دودھ فروشوں کو نوٹسز جاری کردیئے
درخواست گزاروں کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار ،عدالت کا پیش نہیں ہوئے پر انہیں فہرست سے نکال دینے کا حکم
مزید پڑھیئےپولیس میں ڈاکو بھرتی ہوجائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کہا کہ درخواست گزار 22 ماہ مفرور بھی رہا ہے۔ بھرتی سے قبل ادارے کو سچ بتانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےبلوچستان بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولننگ جاری
32 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 610 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos