سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ بھی صدر منتخب ہوگئے توانہیں ٹویٹر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ٹوئٹر انتظامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا
یکم رجب 14 فروری 2021 بروز اتوار ہو گی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد
مزید پڑھیئےیوسف گیلانی سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار نہیں، فضل الرحمان
یوسف رضا گیلانی پر ہماری پارٹی کو کوئی اختلاف نہیں مگر وہ ہمارے امیدوار نہیں، سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےافغانستان سے مسلسل فوجی تنصیبات پر حملے پر پاکستان کی مذمت
افغانستان اس معاملے میں موجودہ میکنزم کے ذریعے پاکستان سے تعاون کرے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےسینیٹ امیدواروں کا ریکارڈ چیک کرنے کیلیے نیب کا خصوصی سیل قائم
نیب کا سیل سینیٹ امیدواروں کی کلیئرنس الیکشن کمیشن کو جاری، کوئی سزا یافتہ سینیٹ الیکشن نہیں لڑسکے گا، ذرائع
مزید پڑھیئےملکی ترقی 5 سال میں نہیں، پالیسیوں کے تسلسل سے ہوتی ہے، وزیراعظم
ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےشرافی گوٹھ پولیس نےنوجوان نسل کوہیروئن کا عادی بنانےوالےگروہ کے2کارندوں کوگرفتارکرلیا
شرافی گوٹھ پولیس نے مطلوب منشیات فروش سلمان اختر عرف کاکا اور شاہ خالد کو گرفتارکیا
مزید پڑھیئے’’مجھ پر قہر خداوندی نازل ہوا‘‘
مجھے سمجھ نہ آئی یہ کون ہے، میں اس کے قریب گیا تو کہنے لگا ’’او مولانا! ادھر تشریف لائیں۔‘‘
مزید پڑھیئےغلام اہل علم کا سردار بنا
اعمشؒ، (سلیمان بن مہران) حضرت حسینؓ کی شہادت کے دن یعنی عاشورہ 61ھ میں پیدا ہوئے۔ (طبقات ابن سعد ج 6 ص 229) اگرچہ اعمش کا آغاز غلامی سے ہوا، لیکن ان میں تحصیل علم کی فطری استعداد تھی، خوش قسمتی سے مرکز علم کوفہ میں ان کی نشوونما ہوئی، …
مزید پڑھیئےعلی ہجویریؒ اور ہندو جادوگر
رائے راجو بہت بڑا ہندو جادوگر تھا۔
مزید پڑھیئےایک لقمے کا اثر
ایک مرتبہ حضرت ابراہیم بن ادہمؒ بیت المقدس تشریف لے گئے۔ مسجد عمرؓ میں رات بھر عبادت کرنے کے شوق میں یہ ایک بورے میں چھپ کر پڑے رہے، کیوں کہ اس مسجد میں رات کو کوئی ٹھہر نہیں سکتا تھا۔ انہوں نے یہاں کئی راتیں عبادت میں گزار دیں، …
مزید پڑھیئےروحانی نسخے۔مشکلات کا حل
دفع جنات ابن قتیبہؒ سے منقول ہے کہ کسی شخص نے ان سے بیان کیا کہ میں بصرہ میں خرما (کھجور) کی تجارت کے لئے گیا، کرائے پر کوئی گھر نہ ملا، صرف ایک گھر ملا، جس میں مکڑی نے جالے لگا رکھے تھے، میں نے اس کی وجہ پوچھی …
مزید پڑھیئےیہودی نے اسلام کی راہ دکھائی
حضرت عمرو بن عبسہؓ فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں، میں اپنی قوم کے خداؤں سے متنفر تھا۔ میرا خیال تھا کہ یہ نفع و نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ میں اہل کتاب میں سے ایک شخص سے ملا، جو وادی القریٰ کے پاس واقع یہودیوں کے مسکن تیما کا رہنے …
مزید پڑھیئےحکومت سرکاری ملازمین سے پھر ہاتھ کرگئی
معاہدے میں پنشنرز نظر انداز- صوبائی ملازمین کو محض آسرا دیا گیا-
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلیے امیدوار فائنل کرلیے
محمدزبیرکو پہلی بارپنجاب سے سینیٹ میں لانےکافیصلہ کیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےپسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی والدہ اور بھابھی اغوا
20 روز قبل اس کے بھائی نے پسند کی شادی کی تھی، اس پر لڑکی کے والدین ناراض تھے۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی۔ عثمان ڈار کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار کو ذاتی حیثیت میں ڈسکہ کے مقامی آفس پیش ہونے کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےاقرا اور یاسر کو گلاس توڑنے پر ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا گیا
ایک مرتبہ ہم سب دوست ریسٹورنٹ میں تھے اور یاسر نے گلاس توڑ دیا جس کی وجہ سے ریسٹورنٹ انتظامیہ نے ہمیں ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی
امیدواروں کے ناموں کی منظوری سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے دی۔
مزید پڑھیئےلاپتہ کوہ پیمائوں کے ورثا کو انشورنس کی رقم ملنے کا امکان نہیں
کمپنیاں 6 ہزار میٹر سے بلند مہمات کی انشورنس نہیں کرتیں-
مزید پڑھیئےتحریک لبیک نے حکومت سے مشروط معاہدہ کیا
حکمران جماعت 20 اپریل تک فرانسیسی سفیر کو نکالنے سمیت تمام مطالبات ماننے کی پابند ہے-
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس۔چار وکلا کی ضمانتیں مسترد
محفوظ شدہ فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے سنایا۔
مزید پڑھیئےبراڈشیٹ اورشہزاداکبرکا کیا تعلق ہے۔سرینا عیسیٰ نے نیب کو خط لکھ دیا
براڈشیٹ کوٹیکس پیئر کے پیسے میں سے بڑی رقم دی گئی، نیب کی جانب سے اس معاملے پر حقائق سامنے نہیں لائے گئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشستوں پراپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے
اسلام آباد سے عبدالحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد،،سندھ سے فیصل واوَڈا سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے.خیبر پختونخواسے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد، ثانیہ نشتر اور فرزانہ کا نام حتمی فہرست میں شامل ہین۔ وزیر فوادچوہدری
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
سینیٹ انتخابات کی تیاریوں سمیت سیاسی صورت حال پرغورہوگا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے پانچ ایم پی ایز کا اسی ماہ پارٹی چھوڑنے کا دعویٰ
عثمان بزدار نے میرے ملازمین پر بجلی چوری کے مقدمات درج کروائے۔ہم سینیٹ کا ووٹ کسی کو نہیں دیں گے۔خرم لغاری
مزید پڑھیئےامریکہ میں ایک ہی وقت 130 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں
واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔ 6 افراد ہلاک
مزید پڑھیئےسابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آگیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے کاشتکاروں کو خوشخبری سنا دی
کاشتکاروں کو ان کی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےمودی حکومت نے اپنی ہی ائیر فورس کو ٹیکہ لگا دیا
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی کمپنی ہندوستان ایرونا ٹکس لمیٹڈ کو6اعشاریہ25 بلین ڈالر ٹھیکے سے نوازا۔
مزید پڑھیئے