ملزمان نے آٹا بیچنے والوں سے مبینہ طور پر لوٹ مار کی اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو اللہ بچائے۔قاضی فائز عیسیٰ
کیا کوئی نان کسٹم گاڑیاں جیب میں رکھ کرلے آتا ہے؟۔
مزید پڑھیئےایم اکیوایم کیساتھ معاہدے کے تحت چلنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو
عمران خان کی سیاست ملک کے لیے نقصان دہ ہے،انتخابات کی ضد پوری نہیں ہو گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسلم لیگ پاکستان کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ نہ کرنے کیخلاف درخواست خارج
لوگوں کو کنفویژن سے بچانے کیلیے نام رجسٹرڈ نہیں کر رہے،جسٹس بابر ستار
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 499 رنز بنا کرآؤٹ
قومی ٹیم کے 78 رنز پر2 کھلاڑی آؤٹ،عبداللہ شفیق 19 رنز اور شان مسعود 20 رنز بنا سکے۔
مزید پڑھیئےمارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے ،شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان
یکم جولائی سے بجلی والے پنکھوں کی پروڈکشن بند کر دی جائے گی۔خواجہ آصف
مزید پڑھیئےمریم نواز مسلم لیگ کی سینئرنائب صدر و چیف آرگنائزرمقرر
مریم نواز تمام سطحوں پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی ۔ترجمان مسلم لیگ نون
مزید پڑھیئے’’جنات جادوگروں کیلیے بھی کام کرتے ہیں‘‘
ایک نصرانی جن جادوگرنی کہنے پر خاتون پر طاری ہوا- اسلام کی تعلیمات دینے پر مسلمان ہوگیا- توبہ کرکے خاتون کی جسم سے نکل گیا-
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا اعتماد کا ووٹ لینے کا قوی امکان
معاملات نمٹانے کیلیے ہی پرویزالٰہی نے نئی اسمبلی عمارت کا افتتاح کیا- نو جنوری کو اجلاس بلالیا گیا-
مزید پڑھیئے’’نیشنل ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمد کرنا ہوگا‘‘
ٹی ٹی پی کے جنگجوئوں کو ہتھیاروں سمیت واپس آنے کی اجازت دینا سنگین غلطی تھی- یہی معاملہ جنرل فیض حمید کے تبادلے اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا سبب بنا-
مزید پڑھیئےکیسے کھائیں نان ؟ سجاد عباسی
مافیا کی بے فکری اور بے نیازی کا سبب یہ ہے کہ حکومت دیگر اہم کاموں میں مصروف ہے،لہٰذاانتظامیہ سے کوئی جواب طلب کرنے والا ہے نہ گرفت کرنے والا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی درخواست پراعتراض عائد
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کیسے توہین عدالت دائر ہو سکتی ہے؟۔ رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں 30 فی صد کمی کی منظوری دیدی
کابینہ نے 54 نئی ادویات کی قیمتیں فکس کرنے کی بھی منظوری دی،نئی ادویات کینسراور مختلف بیماریوں میں استعمال ہوں گی ۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، کروڑوں مالیت کی منشیات ضبط
گشت کے دوران ایک کشتی سے 500 کلو ہیروئن اور3500 کلو بھنگ برآمد
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا فیصلہ
ہٹائے جانے والے تینوں ایڈمنسٹریٹرز ایم کیو ایم کی فرمائش پر لگائے گئے تھے
مزید پڑھیئےباجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق
خواتین سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد کی لاشیں اورزخمی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ : 22 گھوسٹ اساتذہ نوکری سے فارغ
نوکری سے نکالے جانے والوں میں 10 جونٸیر اسکول ٹیچر،5 ہاٸیر اسکول ٹیچر اور دیگر شامل
مزید پڑھیئےعمران خان اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرینگے، الیکشن کمیشن
عمران خان علیل ہیں تو میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا طیارہ خراب، جدہ جانیوالی پرواز تاخیر کا شکار
پرواز کے متاثرہ مسافروں میں اکانومی اور بزنس کلاس کے 330 مسافر شامل ہیں
مزید پڑھیئےحلقہ بندیوں پر تحفظات،ایم کیو ایم کا جنرل ورکرز اجلاس آج طلب
ایم کو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان آج بھی ایک اور اہم ملاقات کا امکان
مزید پڑھیئےپی سی بی کا یوٹیوب چینل ہیک، ایک گھنٹے بعد بحال
بورڈ کے آفیشل یوٹیوب چینل کو ہیک کرکے اس کا ٹاٸٹل اور نام تبدیل کردیا
مزید پڑھیئےاقتصادی دہشتگردوں کیلئے زیروٹالرنس پالیسی ہوگی، وزیراعظم
اقتصادی روڈ میپ معیشت کی بحالی کے ساتھ عوام کو ریلیف فراہم کرے گا، شہباز شریف
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ 309 رنز پرگرگئی
پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا نے 3 جب کہ نسیم شاہ نے 2 وکٹیں لیں
مزید پڑھیئےپانی کا کم استعمال جلد بڑھاپے اور دائمی امراض کا سبب بن سکتا ہے
خون میں سوڈیم کی زیادہ مقدار سے قبل از وقت بڑھاپے کی جانب سفر تیز ہوجاتا ہے، تحقیق
مزید پڑھیئےاسرائیل کا دمشق کے ہوائی اڈے پر پھر میزائل حملہ
میزائل حملوں میں 2 فوجیوں سمیت چار افراد مارے گئے جب کہ فضائی حملوں کے بعد رن وے کئی گھنٹوں تک بند رہا
مزید پڑھیئےملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا
پیک آورز میں گیس کی فراہمی معمول کے مطابق ہے،حکومت کا موقف
مزید پڑھیئےاسپین نے چینی مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ لازمی قراردیدیا
مسافروں کو ویکسین سرٹیفکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی قرار
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی
مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.40 فیصد رہی ہے، وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں 20 کلو آٹا مزید 200 روپے مہنگا
نئی قیمت کے مطابق آٹا مزید 200 روپے مہنگا کردیا گیا ہے،بلوچستان میں گندم کابحران بھی شدت اختیار کر گیاہے۔
مزید پڑھیئے135 سے کم سٹرائیک ریٹ والے سلیکٹ نہیں ہونگے،شاہد آفریدی
جیسی پچ چاہتا ہوں وہ نہیں بن سکی ،عہدے پر رہتے ہوئے سب کو خوش رکھنا مشکل کام ہے، پلان بعد میں بنائے جاتے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos