منشیات کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریباً ساڑھے آٹھ ارب روپے سے زائد ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے بتایا دیا
قانون میں مزید تبدیلی ہوئی تو آئینی اختیار استعمال کر کے بلدیاتی الیکشن کرائیں گے
مزید پڑھیئےانگلش کھلاڑی کےبیمار ہونے کی وجہ سامنے آگئی
رات کی تقریب میں بیشتر انگلش کھلاڑیوں نےگرمی والےکپڑے پہنے ہوئے تھے
مزید پڑھیئےجنرل ساحر اور جنرل عاصم کو عہدہ سنبھالنے پرعمران خان کی مبارکباد
امید ہے کہ نئی قیادت 8 ماہ میں قوم اور ریاست کے درمیان عدم اعتماد کے فقدان پر قابو پائے گی۔
مزید پڑھیئےشرعی عدالت نے سود کیخلاف فیصلہ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان
یہ صرف مذہبی لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے، اس کے خلاف اب قومی اور اجتماعی طور پر محنت کرنا ہوگی
مزید پڑھیئےچین میں کورونا پابندیاں، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
چین میں 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 828 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ کو فیصلہ کن بنانے کے کوشش کریں گے،بابراعظم
راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے شام تک پلیئنگ الیون کا اعلان کردیں گے، انگلینڈ کی پوری اسٹرینتھ کے خلاف کھیلنا چاہتےہیں
مزید پڑھیئےچین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کر گئے
سابق صدر جیانگ زی من کا انتقال شنگھائی میں ہوا، سابق صدر جیانگ زی من کو لیوکیمیا کا مرض لاحق تھا۔
مزید پڑھیئےجو روٹ کا بھی راولپنڈی ٹیسٹ سے متعلق بیان آگیا
گزشتہ روز میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، آج بہتر ہوں، امید ہے وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےانگلش کھلاڑی راولپنڈی ٹیسٹ میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ ای سی بی نے بتا…
انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کررہا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتوی ہونے کا امکان
انگلش ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز کی طبیعت خراب ہے اور ان کو فوڈ پوائزن سمیت وائرل انفیکشن کی شکایت ہے
مزید پڑھیئےبیوی ،3 بیٹیوں کے قاتل فواد کی سنائی گئی کہانی پرخاندان کو یقین نہیں
فواد بظاہر کسی مالی مشکل یا پریشانی کا شکار نہیں تھا، اچھی کارکردگی پر کمپنی نے حال ہی میں کار دی تھی، میاں بیوی کا تعلق مثالی تھا، خاندانی ذرائع
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی فاسٹ باؤلر نکلے
پرانے محلے داروں نے بتایا وہ بہت تیز باؤلنگ کرتے تھے
مزید پڑھیئےاوکاڑہ میں دکاندار نے 2 ڈاکو مار ڈالے، ایک فرار ہوگیا
واردات کے بعد ڈاکو فرار ہورہے تھے کہ دکان دار نے فائرنگ کر دی، ڈاکوؤں کی شناخت عدنان اور کنگن کے ناموں سے ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان کا مالیاتی خسارہ بڑھ کر 809 ارب،مہنگائی کی شرح 25.5فیصدریکارڈ
گزشتہ برس کے جولائی تاستمبر کے مہینوں میں مالیاتی خسارہ 438 ارب روپے تھا
مزید پڑھیئےبجلی صارفین سے 30کروڑ روپے اضافی وصولی کا انکشاف
میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی، نیپرا۔ بجلی 32 پیسے یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جا رہے تھے، رکشہ نے ٹرک کو ہٹ کیا، دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا،زخمیوں میں 20 اہلکار اور 4 شہری شامل
مزید پڑھیئےیوم تاسیس : پیپلزپارٹی آج کراچی میں پاور شو کرے گی
نشتر پارک میں یوم تاسیس کی مناسبت سے ہونے والے جلسے سے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
مزید پڑھیئے3 برس میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 662 واقعات
رواں برس پی آئی اے طیاروں کے ساتھ 64 واقعات،یہ اعداد و شمار20نومبر تک ہیں
مزید پڑھیئےجامعات میں داخلوں کیلئے انٹربورڈ کا 45فیصد پاسنگ مارکس پر غور
انٹر بورڈ آنے کی ضرورت نہیں بلکہ کسی بھی قریبی ٹی سی ایس کے آؤٹ لیٹ سے طلبہ سرٹیفکیٹ کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،چئیرمین سعید الدین
مزید پڑھیئےکوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکا، 10 اہلکاروں سمیت 15 زخمی
دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آ گئی، جس میں سوار 1 خاتون بھی زخمی ہوئی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے تحت ‘‘ کسٹمر کئیر ویک’’ کا آغاز
سروس وداے اسمائیل کے موٹو سے کسٹم کئیر ویک پوری دنیا کے پروازوں 4 دسمبر تک جاری رہیگا
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس آئی خوشگوار موڈ میں نظر آئے،صحافیوں کے سوالوں سےگریز
جتنا سچ وہ بول سکتے تھے وہ بول چکے ہیں مزید کچھ نہیں کہیں گے
مزید پڑھیئےہوائی: دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں 40برس میں پہلی بار پھٹ پڑا
بگ آئی لینڈ اور اس کے آس پاس کے سمندری جزیروں میں رہائشیوں کو خبردار کر کے الرٹ جاری کر دیا گیا
مزید پڑھیئےترجمان الیکشن کمیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ہارون شنواری نے تحریک اںصاف کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر متنازعہ ردعمل دیا تھا
مزید پڑھیئےانگلینڈ اور ویلز مردم شماری، مسلمانوں کی تعداد دو فیصد بڑھ گئی
2021 کی مردم شماری میں پہلی بارآدھی سے بھی کم تعداد نے خودکو عیسائی بتایا،
مزید پڑھیئےوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ قبول کرنے سے وزیراعظم کاانکار
کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی، وزرا کے وفد نے ملاقات کر کے وزیر اعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ تارڑ آمادہ ہو گئے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےشہرت سے حسد پربڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی زندگی چھین لی
والدین مقتول نایاب کو زیادہ پیار کرتے اور اس کی خواہشات پوری کرتے تھے جبکہ مقتول ٹک ٹاک پر بھی اس سے زیادہ مشہور تھا
مزید پڑھیئےقطر اورجرمنی کے درمیان 15 سال تک گیس معاہدے پر دستخط
گیس معاہدہ قطر انرجی اور امریکی کمپنی کونکو فلپس کے درمیان طے پایا جس پر قطر کے وزیرتوانائی اورقطر انرجی کے سی ای او سعد بن شریدہ الکعبی نے دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےماہرین ماحولیات نےاسموگ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی
کارخانوں ،گاڑیوں اور گیس نہ ہونے کے باعث لکڑیوں کا دھواں اسموگ کی شدت کا باعث بنا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos