نیٹ سیشن میں ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا، ہیڈ کوچ کی زیر نگرانی قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی پولیس کا بینک سے رقم لیکر جانیوالوں کے تحفظ کیلئے منفرد اقدام
تمام بینکوں اور دفاتر کی انتظامیہ سے ذاتی طور پر ملاقاتیں کرکے انہیں تحریری طور پر حفاظتی انتظامات اور سیکورٹی خدشات آگاہ کردیا ہے
مزید پڑھیئے2023ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بالکل نئی ٹیم ہوگی،بھارتی بورڈ
بی سی سی آئی نے کبھی کسی کھلاڑی کو ریٹائر ہونے کے لیے نہیں کہا، آئندہ برس فوکس ون ڈے کرکٹ پر ہوگا ٹی ٹوئنٹی کم ہیں
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 211 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 42 ہزار 282 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےحنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد افغانستان پہنچ گیا
پاکستانی وفد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان صادق خان بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبشریٰ انصاری کی والدہ محمودہ خانم انتقال کر گئیں
اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ اسماء عباس کی والدہ طویل عرصے سے علیل تھیں
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ادارے کو موبائل اور ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے مزید تفتیش کرنی ہے تاہم ان کا مزید چھ دن ریمانڈ دیا جائے
مزید پڑھیئےسید عاصم منیر اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افسر ہیں،جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ
اس فوج سے جہاں پسینہ مانگا اس نے خون دیا، فوج انسانیت رنگ و نسل اور مذہب سے بالا تر ہو کر خدمت کرتی ہے
مزید پڑھیئےمعروف صنعت کار ایس ایم منیر انتقال کر گئے
طبیعت کی خرابی پر انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کے کچھ دیر بعد وہ انتقال کر گئے
مزید پڑھیئےکورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج روکنے کیلئےچین میں فورسز تعینات
مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں آج بھی مظاہروں کی کال دی گئی ہے،غیرملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھیئےجنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی
تقریب سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو روایتی چھڑی سونپی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کیسے بچائی جائے؟ ن لیگ کا پی پی سے رابطہ
حسن مرتضیٰ وفد کے ہمراہ آج ماڈل ٹاؤن پہنچیں گے۔ پیپلزپارٹی کا وفد دوپہر 1 بجے حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچے گا
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی سماعت جمعہ تک ملتوی
عدالت عالیہ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکرٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم بھی جاری کیا
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ ، ٹکٹس کی فروخت جاری
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،پروفیسر پر تشدد،طلبہ کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ پروفیسر سکندر شیروانی کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےامریکہ، آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع
آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے
مزید پڑھیئےمصر،بیٹی کی شادی تقریب میں شوہر نے بیوی کو طلاق کیوں دی؟
دلہن کو مبارک ہو، جہاں تک دلہن کی ماں کا تعلق ہے، اسے تین طلاقیں دیتا ہوں اور وہ ہال سے اپنے خاندان کے گھر چلی جائے،شہری
مزید پڑھیئےموغادیشو ، ہوٹل پر حملے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک
ہوٹل میں موجود 60 شہریوں کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔ 21 گھنٹوں بعد ہوٹل سے شدت پسندوں کا محاصرہ ختم کرایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے پر بھارت میں پروفیسر معطل
واقعہ 26 نومبر کو بنگلورو منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اُس وقت پیش آیا جب کلاس کے دوران پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد قرار دیا۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو میں پاک فوج کی کمان تبدیلی کی پروقار تقریب
تقریب میں سابق عسکری قیادت اور اعلیٰ فوجی افسران کے اہلخانہ بھی شریک ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد آج افغانستان کے دورے پر روانہ ہو گا
حنا ربانی کھر دنیا کی پہلی خاتون رہنما ہیں جو افغانستان کا دورہ کریں گی، پاک افغان مذاکرات میں سکیورٹی، تعلیم، تجارت پر بات چیت ہوگی
مزید پڑھیئےپاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، میٹرو بس سروس بند رہے گی
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج فوج کی کمان سنبھالیں گے، تقریب کچھ دیر بعد جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہو گی
مزید پڑھیئےکورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری،ایک جاں بحق
چوبیس گھنٹے کے دوران 3 ہزار248 ٹیسٹ کئے گئے، 22 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
سترہ سال بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان پر برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ، تیسرے راؤنڈ کے میچز آج کھیلے جائیں گے
ایکواڈور اور سینیگال، ایران اور امریکا کے ساتھ ساتھ ویلز اور انگلینڈ اگلے مرحلے میں رسائی کی جنگ لڑیں گے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کی قیادت میں تبدیلی کی پروقار تقریب آج ہوگی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت سمجھی جانےوالی ملاکا اسٹک اعزازی شمشیر یافتہ جنرل سید عاصم منیر کےحوالے کریں گے۔
مزید پڑھیئےفٹ بال ورلڈ کپ،پرتگال ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا
آخری میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دی، اس میچ کے ہیرو پرتگال کے برونو فرنانڈس رہے
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی
ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی
جنرل فیض حمید کی خواہش کو قبول کر لیا گیا اور چند روز پہلے ان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ ہوگئی ہے۔ خاندانی ذرائع سے بھی تصدیق
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ انعامی سروے
جواب دینے والے کو انعام دیا جائے گا لہذا اپنا درست ای میل پتہ اور فون نمبر ضرور درج کریں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos