تازہ ترین

کراچی ، اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے تیز،مزید 87 کیس رپورٹ

کراچی : صوبائی دارالحکومت کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، کراچی میں ایک دن میں مزید 87 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔حالیہ مون سون بارشوں کے بعد ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے ۔   کراچی میں ڈینگی زور پکڑنے لگا ،  …

مزید پڑھیئے

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار تعزیت

اسلام آباد: ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام  میں کہا کہ ملکہ کو تاریخ میں سنہری حروف سے یاد …

مزید پڑھیئے

شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے

پرنس چارلس (فائل فوٹو)

لندن:ملکہ برطانیہ  الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ  کے نئے بادشاہ کا اعلان کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانوی بادشاہت فوری طور پر شہزادہ چارلس کو مل گئی۔ شہزادہ چارلس ملکہ برطانیہ کے سب سے بڑے صاحبزادے ہونے کی وجہ سے برطانیہ کے نئے …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش شدید سیلاب سے متاثرہ پاکستان سے اظہار یکجہتی کےلئے  جمعہ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 9 سے 10 ستمبر تک پاکستان کا …

مزید پڑھیئے

یہ وقت انتشار پھیلانے کا ںہیں، سیلاب متاثرین کا دکھ بانٹنے کا ہے- وزیر…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پوری قوم میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یہ وقت کروڑوں سیلاب متاثرین کے دکھ درد بانٹنے کا ہے، انتشار پھیلانے کا نہیں ہے۔ سرکاری خبر …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفدکی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد نے ملاقات کی  جس میں مختلف شعبوں میں پاک امریکا تعاون کو بڑھانے پرگفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ نے کی، ملاقات …

مزید پڑھیئے

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر216 روپے پرفروخت ہورہا ہے(فائل فوٹو)

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 225 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ : بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی

ایشیا کپ: بھارت نے افغسانستان کو شکست دے دی

  ایشیا کپ 2022 کے سپر فور میچ میں بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد کھیلے گئے میچ میں بھارت نے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی ٹی20 میں پہلی سنچری کی مدد سے افغانستان کو …

مزید پڑھیئے

ملک کے 13 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد اور سیلاب کے حوالے سے غور کیا …

مزید پڑھیئے