کوئٹہ: سرکلر روڈ کے قریب سٹی نالہ میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد سٹی نالے میں کاروائی کا فیصلہ کیا …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ 8 پیسے کا اضافہ
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، آئی ایم ایف ڈیل کی منظوری کے بعد بھی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز میں …
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کیس:عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد:مقامی عدالت نے دفعہ 144 کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد قیصرسمیت دیگرملزمان کی ضمانتوں میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔۔عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخوست منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنمائوں کی درخواست ضمانتوں …
مزید پڑھیئےایشیا کپ : آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہونگے
دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارتی برج الٹنے کے بعد پاکستان ٹیم کا اگلا امتحان آج افغانستان سے شارجہ میں میچ کے دوران ہوگا گرین شرٹس نے فاتحانہ رفتار برقرار رکھی تو فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کا موقع ہاتھ آئےگا۔ ٹاپ آرڈر میں محمد رضوان تسلسل کے ساتھ …
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل کا دورہ کرینگے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل کا دورہ کریں گے جسے سیلاب کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں مواصلات اور شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ …
مزید پڑھیئےمنچھرجھیل میں سیلابی صورتحال سنگین،زیروپوائنٹ پر شگاف سے 300 دیہات زیرآب
سیہون:منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، پانی کے دباؤ سے زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، تین سو دیہات زیر آب آگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں بھی پانی داخل ہونے سے ایک لاکھ 60 ہزار آبادی متاثر ہو چکی ہے۔ …
مزید پڑھیئےسری لنکا نے بھارت کیلئے ایشیا کپ فائنل تک رسائی مشکل بنادی، آئی لینڈرز…
بھارت کی ایشیا کپ فائنل تک رسائی مشکل دبئی : ایشیا کپ سوپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر بھارت کی ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی تقریبا ناممکن بنا دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، عمران…
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ لوگ ہیں جو کہہ رہے ہیں میں فوج کے خلاف ہوں، فوج بھی اور ملک بھی میرا ہے، فوج مضبوط ہو گی تو ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے، ہم مضبوط فوج کی …
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوٹیوب سروس عارضی بندش کے بعد بحال
کراچی: پاکستان بھر میں یوٹیوب سروس عارضی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔ ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ بند ہونے پر صارفین نے سماجی رابطے کی سائٹ رسائی حاصل نہ کر پانے کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔ صارفین کی جانب سے کی گئی ٹویٹ کے مطابق ملک کے تمام ہی چھوٹے بڑے …
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
لاہور:عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر۔ لاہور کی مقامی عدالت میں شہری شیخ مظفر حسین نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے چار ستمبر کو فیصل آباد کے جلسے میں پاک فوج کے سربراہ سے متعلق خطرناک …
مزید پڑھیئےپاکستان میں یو ٹیوب پھر بند، صارفین مشکلات کا شکار
کراچی : ملک میں یوٹیوب تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ٹوئٹر پر کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔ یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے کوئی بیان سامنے …
مزید پڑھیئےڈینگی بخار سے کراچی کا نوجوان انتقال کرگیا، سندھ میں پہلی ہلاکت رپورٹ
کراچی: شہرقائد سمیت سندھ بھرمیں ڈینگی وائرس نے شدت اختیار کرلی۔ محکمہ سندھ کے مطابق ضلع شرقی کےعلاقے سولجر بازار کا رہائشی 19 سالہ نوجوان ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوکرانتقال کرگیا، یہ رواں سال سندھ میں پہلی ڈینگی بخار سے پہلی ہلاکت ہے۔ وزیرسندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی میں …
مزید پڑھیئےسری لنکا کو بھارت کیخلاف فتح کے لئے 174 رنز کا ہدف
دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لئے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر173 رنز بنائے۔ …
مزید پڑھیئےبچے کا باغ سے پھول توڑنا جرم بن گیا، پڑوسیوں کا والد پر تشدد
لاڑکانہ : تحصیل ہیڈ کوارٹر ڈوکری میں ایک بچے نے اپنے پڑوسی کے گھر میں باغ سے پھول توڑ لیا جس پر پڑوسی نے مشتعل ہوکر اپنے رشتے داروں کو بلا لیا اور بچے کے والد کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کرنیوالے افراد کا تعلق بااثر …
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکچینج میں نیا انڈیکس متعارف
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکچینج نے پہلے بنیادی اینڈیکس پی ایس ایکس ڈیونڈنڈ 20 انڈیکس کا اجرا کردیا۔ پی ایس ایکس ڈیونڈنڈ 20 انڈیکس کو پی ایس ایکس میں ڈیونڈنڈ کرنے والی سرفہرست 20 کمپنیوں کی کارکردگی کو ٹریک کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کے تحت کمپنیوں کو …
مزید پڑھیئےاعظم خان نے طیبہ گل سے ملاقات کی تردید کردی
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی پیشی ہوئی، بلیو ایریا میں طیبہ گل کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی، کہا یاد نہیں کہ خاتون وزیراعظم ہاؤس میں ملنے آئیں، انہوں نے وزیراعظم ہاؤس اورسیٹزن پورٹل کا ریکارڈ چیک کرنے کی …
مزید پڑھیئےایشیا کپ: سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی :متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے ٹاس جیت کر بھارت …
مزید پڑھیئےعمران خان سے نمٹنا پڑے گا، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں اس سے نمٹنا پڑے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین پر تنقید کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی …
مزید پڑھیئےماں نے بچے کوشیر کےمنہ سےبچا لیا
خود کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ماں نے اپنے بیٹے کو شیر کے جبڑے سے نکال لیا۔شدید زخمی
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقاریربراہ راست نشر کرنے پر پابندی کالعدم
اگر ممنوعہ مواد نشر ہوا تو پیمرا ٹی وی چینلزکے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےموسمیاتی تبدیلیوں سے مہلک امراض بڑھنے لگے
درجہ حرارت میں اضافے سے جلد کے کینسر- فالج- امراضِ قلب- گردے و جگر کے عوارض اور مختلف انفیکشنز بڑھ جائیں گے- بچوں کی نشوونما بھی متاثر ہوسکتی ہے۔عالمی ماہرین
مزید پڑھیئےامریکی ڈالرکی قیمت میں 1 روپے 56 پیسے کا اضافہ
امریکی ڈالر کی قیمت 219 روپے سے بڑھ کر 221 روپے 42 پیسے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےخاتون اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف احتجاج کرنے پرمفتی کفایت اللہ گرفتار
مانسہرہ:ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے باعث مانسہرہ میں شاپر فروخت کرنے والے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف احتجاج کرنے پرمفتی کفایت اللہ سمیت 7افراد کو گرفتارکرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ میں دوسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی جبکہ مین …
مزید پڑھیئے’’عمرانی ‘‘جن کو بوتل میں بند کرنے کی تیاری
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف کارروائی کیلیے وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم نے اپنا کام تیز کردیا- رواں ماہ کے دوران گرفتاری خارج از امکان نہیں-
مزید پڑھیئےاسکول بس ،تاجروں کا قافلہ بارودی سرنگ کی زد میں آ گیا،35 افراد ہلاک
بارودی سرنگ دھماکے میں قافلے میں شامل ٹرکوں اور بسوں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کی امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر70ارب روپے مختص
اب تک 20 ارب روپے سیلاب متاثرین میں تقسیم ہوچکے ہیں۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا مقدمہ۔ عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
چیف جسٹس نے پولیس کو چالان جمع کرانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر3 روپے39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست خارج
درخواست گزار وکیل سلیم اللّٰہ خان ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں چاقو حملے کا 1 ملزم مردہ حالت میں گرفتار
مشتبہ دوسرا بھائی مائلز سینڈرسن تاحال مفرور ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos