اسلام آباد: سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا.منڈی میں پیازایک سو پچھتر روپیہ فی کلو کے بجائے دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو میں …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دریائے سندھ سے آج 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کی وارننگ جاری
تونسہ شریف: دریائے سندھ سے آج 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہے کہ آج 7 لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے سندھ سے گزرے گا۔ دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے دیہی علاقے زیر آب …
مزید پڑھیئےپاک فوج نے سوات میں پھنسے 110افراد کو محفوظ مقام پر پہنچادیا
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی جوانوں کا سوات میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے جبکہ متاثرہ افراد کو خوراک اور علاج کی سہولت بھی دی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …
مزید پڑھیئےملک بھر میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: خیبر پختون اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ملک بھر میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74، خیبر پختون میں 31، پنجاب میں 1، بلوچستان میں …
مزید پڑھیئےایشیا کپ ٹی ٹونٹی، پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج شام دبئی انٹرنیشنل اسٹیدیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ …
مزید پڑھیئےسیلاب کی تباہ کاریاں پر اے پی سی طلب، تحریک انصاف کو مدعو نہیں…
اسلام آباد: ملک میں جاری سیلابی تباہ کاریوں پر وزیراؑعظم نے ‘‘آل پارٹیز کانفرنس’’ طلب کرلی۔آٓل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیر کی دوپہر 3 بجے منعقد ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں تحریک انصاف کے علاوہ پی ڈی ایم، اتحادی سمیت تمام سیاسی جماعتوں …
مزید پڑھیئےمیانوالی: جناح بیراج سے7 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنےکا امکان، ہائی الرٹ جاری
میانوالی: جناح بیراج کے مقام پر ہر گزرتے 10 منٹ کے ساتھ پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اس وقت جناح بیراج پر پانی کی آمد 4 لاکھ75000 کیوسک ہے اور آج رات تقریباً 1 سے 2 بجے کے درمیان جناح بیراج سے7 لاکھ …
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں نیا بنچ تشکیل
اسلام آباد:خاتون مجسٹریٹ کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔5 ججز پر مشتمل لارجر بنچ کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ …
مزید پڑھیئےشہباز گل کیس : پولیس ریکارڈ پیش نہ کرسکی، سماعت پیر تک ملتوی
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی اور ملزم کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی حکم …
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں سفاک عورت نے 7سالہ بچی کو آگ لگا کر مار ڈالا
اسلام آباد کے علاقے کرپا سفاک خاتون نے 7 سالہ بچی کو آگ لگا کر مارڈالا ۔ انسانیت سوز واقعے میں ملوث سفاک ملزمہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک اورملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اندوہناک واقعے میں ملوث ملزمہ اور ایک نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرکے …
مزید پڑھیئےپاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی
راولپنڈی: پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل ایکسز نمبر 1135 ہے اور مختلف فارمیشنز میں آرمی ہیلپ ڈیسک یونیورسل ایکسز نمبر 1135 پر رابطہ …
مزید پڑھیئےسیلاب سے تباہی:مزید 45 اموات، مکان زمین بوس، سڑکیں پل تباہ، راستے منقطع
اسلام آباد:مون سون بارشوں اور سیلاب ریلوں کے باعث ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 982 ہوگئی جبکہ اب تک 6 لاکھ سے زائد مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ 8 لاکھ سے زائد مویشی سے سیلابی پانی کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیئےکرونا وائرس سے مزید 2 افراد جان سے گئے
اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 290 کیسز …
مزید پڑھیئےچارسدہ: شدید بارشوں کے باعث منڈا ہیڈ ورکس منہدم ہوگیا
چارسدہ: خیبرپختون میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی ہے، چارسدہ کے قریب منڈا ہیڈ ورکس منہدم ہو گیا ہے، چارسدہ کے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ آئندہ گھنٹوں کے دوران آبادی سیلاب کی لپیٹ میں آ جائے گی۔ ذرائع …
مزید پڑھیئےخیبرپختون میں سرکاری عماراتیں سیلاب متاثرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختون میں سیلاب کے بعد تمام سرکاری عمارات سیلاب متاثرین کے لیےکھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیراعلی محمود خان نے صوبے کی سرکاری عمارات متاثرین کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں …
مزید پڑھیئےایشیا کپ : سری لنکا اور فغانستان کے مابین پہلا میچ آج کھیلا جائے…
دبئی : ایشیا کپ 2022 کا آغآزآج سے ہورہا ہےاورپہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔ …
مزید پڑھیئےسیلاب سے متاثراضلاع میں امدادی کاررائیوں کیلئے فوج بھیجنے کی منظوری
اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں نے بلوچستان، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے تو دوسری طرف متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیوں کے لیے فوج بھیجے کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی کابینہ کی طرف سے سرکولیشن سمری کے ذریعے فوج متاثرہ اضلاع میں بھیجنے کی …
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بارش و سیلاب نے تباہی مچادی۔ 24 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان،چارسدہ، کلام اورسوات سمیت کے کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔
مزید پڑھیئےکراچی ایئر پورٹ پرغیرملکی خاتون سے کروڑوں روپے کی کوکین برآمد
خاتون یوگینڈا سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 214 کے ذریعے کراچی پہنچی تھی۔
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کی ایما پر شہبازگل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
شہبازگل کے خلاف مقدمہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو منیر احمد کی مدعیت میں درج کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں ریلوے آپریشن معطل کرنے کا اعلان
ریلوے ٹریک متاثر ہو گئے ہیں۔ مسافروں کی زندگی اہم ہے اس لیے ریلوے آپریشن فوری معطل کر رہے ہیں۔خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھیئےشاتم رسول بی جے پی رکن اسمبلی پھرگرفتار
توہین رسالت کے مرتکب، گستاخانہ بیان دینے پر ٹی راجا سنگھ کے خلاف تلنگانہ اور حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے ٹرینوں کی روانگی کے اوقات تبدیل
17 اپ ملت ایکسپریس شام 5 بجے کی بجائے 6 بجے روانہ ہوگی،
مزید پڑھیئےکالام کا سب سے بڑا ہوٹل سیلابی ریلے میں بہہ گیا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلابی ریلہ ایک بہت بڑے اورخوبصورت ہوٹل کو نست و نابود کرتے ہوئے ساتھ بہا لے گیا۔
مزید پڑھیئےڈیم تعمیر کرکے سیلاب کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔عمران خان
اگر ہمارے پاس ڈیم ہوتے تو سیلابی پانی سے نقصانات کی بجائے ترقی ہوتی ۔
مزید پڑھیئےگوانتامو جیل میں تعینات شیطان پرست فوجی کا قبول اسلام
کیمپ ڈیلٹا کا 19 سالہ سپاہی ہولڈ بروکس قیدی نمبر 590 کے صبر واستقامت سے متاثر ہوا-دونوں میں دوستی ہوگئی-شیطان پرست فوجی نے نصف شب کو کلمہ پڑھ لیا۔
مزید پڑھیئےسابق امام کعبہ کو دس سال قید کی سزا
سعودی حکام نے اگست 2018 میں صالح الطالب کو وجہ بتائے بغیرگرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھیئےتین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی رعایت دیں گے۔مفتاح اسمعیل
300 یونٹ کے صارفین پرسہولت کے لیے کمیٹی غور کرے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 15 ارب روپے کا اعلان
سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10، 10 لاکھ روپے دیں گے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 34 پیسے اضافہ
16اگست سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر6 روپے 85 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos