تازہ ترین

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی۔ عمران خان اور اسد عمرپر جرمانہ برقرار

ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرعمران خان اور اسد عمرپر جرمانہ برقرار رکھتے ہوئے جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ ڈی ایم او …

مزید پڑھیئے

شہباز گل مکمل فٹ ہیں، نئی میڈیکل رپورٹ جاری

اسلام آباد: اداروں کیخلاف بغاوت پر  اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی۔شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ معائنہ کرنے والے 6 رکنی میڈیکل بورڈ نے تیار کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہبازگل مکمل طور پر ہشاش …

مزید پڑھیئے

حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے ڈونر کانفرنس منعقد کرنیکا فیصلہ

بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد: حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے ڈونرز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانفرنس میں بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈونرز کانفرنس میں بین …

مزید پڑھیئے

شدید بارشیں :سندھ اورپنجاب کے درمیان 5ٹرینیں منسوخ

فرید ایکسپریس 07:30 کے بجائے رات 08:30 بجے روانہ ہوگی۔فائل فوٹو

کراچی:  سندھ اور پنجاب میں شدید بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہوگیا جس سے دونوں صوبوں کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔5ٹرینیں 3روز کے لئے معطل کر دی گئی ۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس کو صادق آباد اور رحمان بابا ایکسپریس کو رحیم یار خان میں روک …

مزید پڑھیئے

پانچ مسلماںوں کے قتل کا اعتراف کرنے پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ…

نئی دہلی: پولیس نے پانچ مسلمانوں کو نام نہاد گاؤ رکشا (گائے کی حفاظت) کے نام پر زندہ جلانے کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے قانون ساز اسمبلی کے ایک سابق رکن (ایم ایل اے) کے خلاف “نفرت اور دشمنی کو فروغ دینے” کا مقدمہ درج کرلیا۔ …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم نے عوامی شکایت پر زائد بجلی کے بلز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلز کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے بلز کی شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرِ بجلی خرم دستگیر،معاون خصوصی احد چیمہ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت …

مزید پڑھیئے

اسحاق ڈار کی مفرور قرار دینے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ…

احتساب عدالت کی جانب سے لیگی سینیٹر اسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کا معاملہ

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کی جانب سے مفرور قرار دینے کی فیصلے کیخلاف اپیل جلد مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق زیر وزیر خارجہ کی متفرق درخواست میں 2018 سے دائر اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی …

مزید پڑھیئے

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے

شدت3.2 اور گہرائی 15 کلو میٹر تھی، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا(فائل فوٹو)

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران اور اطراف میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 3.2 اور گہرائی …

مزید پڑھیئے