وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی، چیئرمین سی پیک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طلال چوہدری کا خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گل
ایک اور ٹوئٹ میں شہباز گل نے پنجاب حکومت سے طلال چوہدری کے علاج معالجے کا مکمل خیال رکھنے کی اپیل کی تھی
مزید پڑھیئےطلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
طلال چوہدری پر کچھ افراد نے تشدد کیا جس سے ان کے سر اور کمر پر چوٹیں آئی ہیں، پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےعمران کے سِوا ہرجماعت ڈکٹیٹر دور کا حصہ رہ چکی ہے، فواد چوہدری
عمران خان کو ووٹ کے ذریعے عوام نے وزیر اعظم بنایا ہے نہ کہ کسی ملکی ادارے نے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےمجھے سزا دیتے دیتے ملک ڈبو دیا،مزید تماشا نہیں بننے دینگے، نوازشریف
نواز شریف نے مختلف بیانات اور انٹرویوز کے ٹکڑوں پر مبنی ایک ویڈیو بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہے
مزید پڑھیئےحافظ حسین احمد کا شیخ رشید کو چیلنج
فضل الرحمٰن کو آرمی چیف نے خود بلایا،شیخ رشید کسی بھی ٹی وی پر آکر بات کرلیں
مزید پڑھیئےٹی وی پروگرام میں ’بھارت مردہ باد‘ کہنے والا وکیل قتل
طبی امداد کے لیے بابر قادری کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے
مزید پڑھیئےرحیم یار خان:لڑکی سے 6 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
کامونکی میں بھی افسوس ناک واقعہ، 10 سالہ لڑکی سے ملزم کی زبردستی زیادتی
مزید پڑھیئےامیر ملک منی لانڈرنگ کو تحفظ دیکر انصاف کی باتیں نہ کریں ،وزیراعظم
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی تحقیقات کرنی چاہیے،تنازعات سے پاک دنیا چاہتے ہیں،یواین جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگئے
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی
مزید پڑھیئےسونا مزید سستا،700 روپے تولہ ہوگیا
عالمی بازار میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1859 ڈالر کا ہوگیا
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی
100انڈیکس 105 پوائنٹس کمی سے 41701پر آگیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، وزیراعظم
اپوزیشن کو تکلیف ہے فوج صرف میری پالیسی پر چلتی ہے،نواز شریف اس تاریخی ہم آہنگی کو توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےلاڈلی کے الیکٹرک کا نیا ڈرامہ‘ نیپرا سے اضافی بجلی مانگ لی
اگر پیداوار 2800 میگاواٹ اور طلب 3200 میگاواٹ ہے تو اسی تناسب سے بجلی فراہم کیوں نہیں کی جارہی؟ عوامی حلقے
مزید پڑھیئےسول ایوی ایشن اتھارٹی‘ کورونا سے متعلق نئی سفری پالیسی کا اجرا
سعودیہ، چین سمیت38 ممالک کے مسافر کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ، دیگر کو ٹیسٹ کرانا ہوگا
مزید پڑھیئےایل اوسی:بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،8سالہ بچہ شدید زخمی
بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز زیانگ بارڈر، ریکٹرل اسکیل پر شدت 5.2،گہرائی 12کلرمیٹر تھی
مزید پڑھیئےنوشہرو فیروز: دریا خان کے قریب 3بچے برساتی پانی میں ڈوب گئے
ایک بچے اور ایک بچی کی لاش، ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا
مزید پڑھیئےوفاقی محتسب کراچی آفس میں سائلین کو خوار کیاجانے لگا
صبح دس بجے بلا کر پانچ بجے بتایا جاتا ہے کہ متعلقہ محکمے کا افسر نہیں آیا، چار دن بعد پھر بلالیا جاتا ہے،سائلین
مزید پڑھیئےاسکردو میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے2 مجرموں کو سزائے موت
دونوں مجرموں پر جرم ثابت ہونے پر10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو اقتدار سے مریم نے نکلوایا۔شیخ رشید
اپوزیشن نہ استعفے دے گی، نہ دھرنا اور نہ ہی تحریک عدم اعتمادلائے گی۔تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم ٹائیگر فورس رضا کاروں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کریں گے
وزیراعظم نے معاون خصوصی نوجوانوں کا بڑا کنونشن بلانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےجہانگیرترین کی شوگرملزکے دفترپرچھاپہ پڑگیا
مسابقتی کمیشن نے ریکارڈقبضے میں لے لیا گیا،کارروائی شوگرملزایسوسی ایشن کے دفترسے ریکارڈکی روشنی میں کی گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان
پرائمری، پری پرائمری کے بچے اسکول جا سکتے ہیں، تمام کلاسز شروع ہو جائیں گی۔سعید غنی
مزید پڑھیئےحکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی ۔شیریں مزاری
عالمی معاہدوں کے باعث ایسا قانون کیسے بن سکتا ہے ۔وزیرانسانی حقوق
مزید پڑھیئےاداکارا میگھانے شیخ رشیدکو”وزیر تاخیر“قرار دیدیا
شیخ رشید کی دوسالہ کارکردگی سے عوام ناخوش ہیں۔میگھا
مزید پڑھیئےکورونا کے سبب دنیا بھر میں 9 لاکھ 87 ہزار افراد ہلاک
مہلک وبا سے 3 کروڑ24 لاکھ 21 ہزار773 متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسیز فائرکی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفیرکی دفتر خارجہ طلبی
بھارت کا معصوم شہریوں کو جان بوجھ کرنشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکوہلو ۔بھاری تعداد میں بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ و گولہ بارود برآمد
اسلحہ میں ریموٹ کنٹرول بم، 7 عدد آر پی جی سیون گولے،7 آر پی جی کے فیوز، 8 اینٹی ٹینک مائنز، 2 ٹائم بم شامل۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کے جلاوطن رہنماؤں کا اپوزیشن جماعت بنانے کا اعلان
جلاوطن رہنماؤں نے ملک میں پرامن تبدیلی اور سیاسی اصلاحات پر زور دینے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھیئے