تازہ ترین

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع نا رکھی جائے، مریم نواز

اگریہ وہی ویڈیو جاری کرتے ہیں تو اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ان کیلیے۔فائل فوٹو

 لاہور:  مریم نواز شریف نے کہاہے کہ یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائےبہت ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ‏اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی،بدتمیزی اور گالیوں کےدباؤ میں آکرباربار ایک ہی …

مزید پڑھیئے

ڈپٹی اسپیکر نے کس حکم کی آڑ لے کر رولنگ دی ؟ چیف جسٹس

ہمارے پاس ابھی تک وفاق کا جواب نہیں آیا اور اٹارنی جنرل بھی موجود نہیں۔فائل فوٹو

  لاہور: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو طلب کیا لیکن ڈپٹی اسپیکر کی بجائے ان کے وکیل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 …

مزید پڑھیئے

ن لیگ مخالف ججز کو ہمارے کیسز نہیں سننے چاہئیں، وزیرداخلہ

لاہور: رانا ثنااللہ نے کہا کہ ماضی میں نواز شریف سمیت ن لیگ کی قیادت کو سزا سنانے والے ججز ہمارے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے بنچز میں بیٹھتے ہیں، اس سے عدالتی روایات کی خلاف ورزی ہوتی ہے، جن کیسز میں ن لیگ فریق ہے ان میں یہ …

مزید پڑھیئے

سپریم کورٹ نے دوست محمد مزاری کو طلب کرلیا

یہ معاملہ تشریح سے زیادہ سمجھنے کا ہے، چیف جسٹس ( فائل فوٹو)

لاہور: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس پاکستان …

مزید پڑھیئے

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا (فائل فوٹو)

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے معاملے پر چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ کا حصہ ہیں جو …

مزید پڑھیئے

امریکا، ٹرین میں خوفناک آتشزدگی، مسافروں نے چلتی ٹرین سے چھلانک لگادی

 خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا(فائل فوٹو)

بوسٹن : امریکا کے شہر بوسٹن میں چلتی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں گزشتہ روز دریائے صوفی پر پل کے اوپر سے گزرنے والی اورنج لائن ٹرین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں …

مزید پڑھیئے

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا (فائل فوٹو)

لاہور: چوہدری  پرویز الہٰی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کی جانب سے عامرسعید راں نے  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر اور چیف سیکرٹری …

مزید پڑھیئے

 عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہوئی تو ہم معاشی تباہی سے نہیں بچ سکتے، چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف کے چئیرمین عمران خان نے آج رات سے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے اورحمزہ شہبازکے دوبارہ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیئے