تازہ ترین

ڈالر کی پیش قدمی،روپے کی بے قدری جاری

کراچی:انٹر بینک  میٰں ڈالر مزید 2روپے 19 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے کا ہوگیا۔ اورپن مارکیٹ ڈالر 230  ررپے 50پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے گزشتہ روز ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 19پیشے مہنگا ہوا تھا اور 227 روپے پر بند ہواتھا۔ اوپن …

مزید پڑھیئے

بڑا مقابلہ، تخت لاہور پر کس کی حکمرانی ہوگی، فیصلہ چند گھنٹوں کے بعد

حمزہ شہباز اورچوہدری پرویزالہیٰ وزارت اعلیٰ کے لئے مد مقابل (فائل فوٹو)۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس شام 4 بجے شروع ہونا تھا تاہم ایک گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود …

مزید پڑھیئے

ایمن الظواہری زندہ ہیں، اقوام متحدہ کا انکشاف

طالبان کو اس جگہ پران کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔فائل فوٹو

نیویارک : اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ لانگ وار جرنل  کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اب بھی القاعدہ کے ساتھ مضبوط اتحاد رکھتے ہیں تاہم رپورٹ میں یہ …

مزید پڑھیئے