اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل قبول ہونے سے متعلق 15 ستمبر تک دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس چیف نے گینگ ریپ کاشکار خاتون کو قصوروار ٹھہرادیا
حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پولیس سربراہ کے بیان کی مذمت
مزید پڑھیئےکراچی: اللہ والا ٹائون میں مہندم عمارت کے مناظر
عمارت سے 2 لاشوں اور 8 زخمیوں کو نکالا جاچکا، ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف
مزید پڑھیئےبڑے منصوبوں میں اوورسیز پاکستانیوں کی شمولیت یقینی بنائیں گے،عمران خان
اوورسیز ہمارا بہت بڑا اثاثہ،قومی تعمیر میں اہم کردار ہے،روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا بجلی اورگیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کا مطالبہ
نیپرا اور اوگرا کو نرخ میں خود مختار فیصلے کرنے دیئے جائیں، آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےکراچی: سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب کی گرفتاری کے لیے چھاپے
کارروائی عدالت عالیہ کے حکم پر عمل میں لائی گئی،راجہ عمر خطاب چھاپے سے پہلے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے مروہ قتل اورخاتون کیساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
قانون نافذ کرنےوالے اداروں کو ملزموں کی گرفتاری کاٹاسک دیدیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا حکومت کا ضمنی انتخابات کرانے سے انکار
سندھ تیار،پنجاب نے تاحال الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات کے انعقاد سےمتعلق جواب ہی نہیں دیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کیخلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ چین
امریکی اقدام چینی طلبا،محققین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ سے ازبک نائب وزیراعظم کی ملاقات
ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےبریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پرنوجوان کا پاکستان کاسفر
بلوچ نوجوان عطااللہ بریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پرگوجرانوالہ پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف برطانیہ اورڈاکٹر امریکہ میں۔کیا زبانی علاج ہورہا ہے؟
پرویز مشرف کیس میں عدالت قرار دے چکی ہے، مفرور کو سرینڈر سے قبل نہیں سنا جاسکتا۔جسٹس عامرفاروق
مزید پڑھیئےموٹر وے پر خاتون سے زیادتی۔12 مشتبہ افراد زیر حراست
گجر پورہ موٹر وے پر پیٹرول ختم ہونے پر خاتون کی گاڑی بند ہو گئی تھی اس دوران دو مسلح افراد کار کا شیشہ توڑ کر زبردستی خاتون کو ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرگئی، 2 افراد جاں بحق
منہدم عمارت سے 8 زخمیوں کو بھی نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔ شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت پیش
رابعہ عمران اور نصرت شہبازکو نوٹس موصول نہ کرانے پرعدالت نے برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےپیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی دوبارہ اشاعت پرفرانسیسی میگزین کیخلاف احتجاج
ممبئی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر تھامے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت گائے کے پیشاب سے ہینڈ سینیٹائزرتیارکرنے لگا
راجستھان سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی گورکتی نے گائے کے گوبر سے بنے 50،000 سے زیادہ ماسک تیاراورتقسیم کر چکی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کا اسی ماہ عراق سے 2200 فوجی نکالنے کا اعلان
عراق میں فوجیوں کی تعداد ستمبر کے دوران پانچ ہزار سے کم کرکے تین ہزار کی جائے گی۔جنرل کینیتھ میکینزی
مزید پڑھیئےامریکا نے ایک ہزار چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
چینی طلبہ اور محققین کے ویزے 29 مئی کے صدارتی حکم نامے کے تحت منسوخ کیے گئے۔
مزید پڑھیئےایک سینیٹرسرکاری زمین پر قبضہ کرکے بادشاہ کی طرح رہ رہا ہے۔اسلام آباد ہائی…
کوئی سرکاری زمین پر ذاتی سڑکیں بنا رہا ہے تو کوئی کلب اور سوئمنگ پول بنا رہا ہے،جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےنیب نے نوازشریف کی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست دائر کردی
جن رہنماﺅں نے نوازشریف کو نہ آنے کا مشورہ دیا ان کیخلاف کاررروائی کی جائے۔نیب کا موقف
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی
بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا،3 معصوم شہری زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی اسپین میں جائیداد کا انکشاف
بلاول کو چیلنج ہے ایوان میں تقریر کریں میں نئی پراپرٹی کی تفصیل سامنے لاؤں گا۔شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےآل پارٹیز کانفرنس سے اچھی خبر ملے گی۔رانا ثنا اللہ
20 ستمبر کو اپوزیشن اپنا لائحہ عمل کااعلان کرے گی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 25 افراد ڈوب گئے
دریا سے 2 لاشیں اور12 افراد کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری۔
مزید پڑھیئےاینکرمرید عباس قتل کیس۔ضمانت خارج ہونے پر ملزم عادل زمان فرار
سپریم کورٹ نے عادل زمان کو ضمانت پر رہا کرنے کاسندھ ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل کردیا۔
مزید پڑھیئےزکوۃ کٹوتی سے مستثنی نئی سرمایہ کاری اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ
نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پُرکشش منافع ملے گا
مزید پڑھیئےسندھ: کورونا کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش، روٹ پرمٹ پر جرمانہ معاف
موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پر بھی جرمانہ معاف کردیا گیا،اویس قادر شاہ
مزید پڑھیئےجسٹس وقار سیٹھ کیخلاف بیانات، وفاقی وزرا کو نوٹس جاری
فروغ نسیم،فواد چوہدری، شہزاد اکبر، فردوس عاشق اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور شامل
مزید پڑھیئےپاکستان میں ہرجگہ فوج کا کردار ہے،شیخ رشید
آصف زرداری کےعلاوہ کوئی سیاسی رہنماجیل کاٹنےکی ہمت نہیں رکھتا،سربراہ عوامی لیگ
مزید پڑھیئے