راولپنڈی: راولپنڈی میں چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں قربانی کے لیے لائے گئے ایک گائے 4 بیل مر گئے۔ اطلاعات کے مطابق تھانہ چونترہ کی حدود میں 4 بیل اور ایک گائے گولیاں لگنے سے مر گئے جبکہ …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سری لنکا میں کشیدگی، کولمبو میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ
کولمبو: سری لنکا میں جاری کشیدہ صورتحال کے سبب کرفیو کے نفاذ کے بعد آج پاکستان سری لنکا ٹیموں کے درمیان ہونے والا پریکٹس سیشن آج بھی منسوخ کردیا گیا۔ پاکستان کی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا میں موجود ہے جہاں پر گزرتے دن …
مزید پڑھیئےبارشوں سے حب ڈیم بھرنا شروع، سطح آب میں 10 فٹ کا اضافہ
لسبیلہ : حب میں بارشوں سے حب ڈیم کی سطح آب میں 10 فٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں سے قبل ڈیم میں پانی 322 فٹ تھا، جبکہ اس وقت ڈیم میں سطح آب 332 فٹ ہوگئی ہے۔ حب ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں …
مزید پڑھیئےملک میں کرونا سے 7 افراد جاں بحق، 732 کیسز رپورٹ
158 افراد کی حالت تشویشناک، ادارہ صحت
مزید پڑھیئےسعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائئ جاری ہے
ریاض: سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات میں لاکھوں مسلمانوں نے نماز عید ادا کی۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عید کے موقع …
مزید پڑھیئےشہر میں شدید بارش، کے الیکٹرک 250فیڈرز ٹرپ کرگئے
کراچی: شہر میں شدید بارشوں نے کے الیکٹرک کا پول کھول دیا 250 فیدرز ٹرپ کر گئے۔ شہر میں شدید بارش کے باعث جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں وہیں شہریوں کو بدترین لوڈ شیڈنگ کی عفریت کا بھی سامنا ہے۔ شہرمیں آج ہونے والی شدید بارش …
مزید پڑھیئےعوام کا صدارتی محل پر دھاوا، سری لنکن صدر ملک سے فرار
کولمبو: سری لنکا میں معاشی بحران اورعوام کی جانب سے سخت ردعمل کےبعد صدر گوٹا بائے راجا پاکسے ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ حکومت نے دارالحکومت اور اطراف کے علاقوں میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ حکومت نے دارالحکومت اوراطراف کے علاقوں میں …
مزید پڑھیئےجہلم میں قربانی کیلئے لمپی اسکن سے متاثرہ جانور فروخت کرنے کا انکشاف
جہلم : جہلم کی مویشی منڈی میں لمپی اسکن بیماری کا شکار جانور کو کھال پر رنگ کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق شہری نے رات کے وقت جانور خریدا تھا اس لئے وہ دھوکہ کھا گیا۔ تاہم اگلی صبح اندازہ ہونے پر خریدار نے ڈپٹی …
مزید پڑھیئےگیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری
اسلام آباد، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صارفین کے لئے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ فیصلے سے یکم جولائی سے رواں مالی سال کے دران 2 گیس کمپنیوں کو تقریبا 666 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس …
مزید پڑھیئےوطن واپس آنیوالے حاجیوں کےائیرپورٹس پر کرونا ٹیسٹ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے حج کے بعد سعودی عرب سے واپس آنے والوں کے ذریعے کورونا وائرس کی منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی نے حجاج کرام کی واپسی پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹنگ کا فیصلہ کرتے …
مزید پڑھیئےجاپانی کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک
ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے. عالمی میڈیا کے مطابق 67 سالہ شنزو ابے خطاب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شنزو …
مزید پڑھیئےاللہ تعلیٰ کا تقویٰ اختیار کرو، حج کا زاد راہ تقویٰ ہے، خطبہ حج
مکہ مکرمہ: اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ محمد بن عبدالکریم العیسی نے عرفات کی مسجد النمرۃ میں حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں، وہ یکتا ہے، اللہ کا کوئی شریک نہیں، اس نے اپنا وعدہ پورا …
مزید پڑھیئےکراچی میں آج اورکل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: شہر میں آج اورکل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔شہرمیں مشرقی اورجنوب مشرقی ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔عید کے پہلے روز شام سے رات تک کراچی میں کہیں کہیں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے مون سون …
مزید پڑھیئےٹرین کی چھت پرسوارمسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے، 2جاں بحق
چنیوٹ: چنیوٹ: ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ مسافر عید کی خوشیاں منانے کے لیے گھر جارہے تھے اور رش کے باعث ٹرین کی چھت پر سوار تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔ …
مزید پڑھیئےسابق جاپانی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی
سابق وزیراعظم شنزو کو نارا شہر میں انتخابی مہم کے دوران گولی ماری گئ (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےلبیک اللھم لبیک، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہے
مکہ مکرمہ :لاکھوں توحید فریضہ حج ادا کر رہے ہیں، آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جارہاہے۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج قافلوں کی شکل میں عرفات کی جانب روانہ ہوئے۔ عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا۔ مسجد …
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب کوہٹاکرغیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر مقر ر کیا جائے-حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کا برا حال ہے ، بارش کے باعث شہر کی صورتحال خراب ہے …
مزید پڑھیئےنیپال میں مسافر بس کو حادثہ، 9 افراد ہلاک
30 مسافروں کو بچا لیا، زخمی اسپتال منتقل، (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےکرناٹک کا مسلم اسکول حجاب پہننے والی طالبات کے لیے بند
ئی دہلی: مودی سرکار نے کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا ۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کا فاروقیہ اسکول بند کردیا گیا۔ اسکول کو حجاب پرپابندی کی …
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار راج ببر کو2 سال قید کی سزا سنادی گئی
لکھنؤ: بھارتی اداکار راج ببر کو 1996 الیکشن کے دوران پولنگ افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لکھنؤ کی مقامی عدالت نے اداکار اور سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راج ببر کو پولنگ افسر پر تشدد کے …
مزید پڑھیئےشہر میں تیز بارشوں کے پیش نظر گرین لائن بس سروس عارضی معطل
کراچی سینٹرل اور اطراف میں تیز بارش کےسبب گرین لائن ٹریک خراب ہے (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہٹانے کی سفارش کردی
اسلام آؓباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہراسگی الزام میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانےکی سفارش کردی ہے۔ چیئرمین نورعالم خان نے پی اے سی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو …
مزید پڑھیئےمجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا ہے، شاہد آفریدی کا انکشاف
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کشمیر پریمئر لیگ سیزن ٹو کے لیے بطور برانڈ ایمبیسیڈر معاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے …
مزید پڑھیئےومبلڈن اوپن ٹینس , ثانیہ مرزا کا سیمی فائنل میں سفر تمام
لندن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین ساتھی پاویک کارواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں سفر تما ہوگیا جبکہ رافیل نڈال اور نک کرگیوس فائنل فور میں پہنچ گئے۔ لندن میں جاری رواں سال کے …
مزید پڑھیئےعید سے پہلے بجلی بم گرادیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے عید قرباں سے پہلے کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی بم گرادیا ۔ نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بھی بجلی9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ملک کے دوسرے شہروں کیلئے بھی فی یونٹ 7 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ مہنگائی کے …
مزید پڑھیئےمنحرف ارکان کاووٹ شمارنہ کرناآزادی اظہار رائے کیخلاف ہوگا،جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کیخلاف انحراف کرنے والے ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنا آزادی اظہار رائے کیخلاف ہوگا۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کے معاملے پر جسٹس جمال خان مندوخیل …
مزید پڑھیئےن لیگ دس دس ہزار میں ووٹ خرید رہی ہے، عمران خان
شیخوپورہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے قبل ووٹ خریدنے کے لیے ن لیگ حلقوں میں دس دس ہزار روپے تقسیم کر رہی ہے۔ 17 جولائی کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ …
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے پیکج کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد اور جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق افرادکےاہل خانہ کی ہنگامی مالی امدادکی منظوری دے دی ہے اور جاں بحق افراد کے خاندان کیلئے 10 …
مزید پڑھیئےعید پر مزید بارشوں کی پیشگوئی -ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور خیبرپختون کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔جب کہ جڑواں شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ویک اینڈ کے دوران …
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000 اور 858 روپے کمی(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos