کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف شہری ایکشن میں آ گئے، ایک ڈاکو ہلاک، 2 کو زخمی حالت میں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا،ایک ڈکیت کو تشدد کا نشانہ بنا کرپولیس کے حوالے کر دیا، جمشید کوارٹر تھانے کی حدودو جمشید روڈ نمبرایک پٹرول پمپ کے …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عالمی برادری افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، ملا ہبتہ اللہ اخند…
کابل : افغان طالبان کے مرکزی امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے عید الاضحیٰ کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کی قربانی،حج ،صدقات ،دعائیں اور نیک اعمال اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول فرمائے …
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکشن جاری
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منحرف اراکین کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہونے والی پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پی …
مزید پڑھیئےبھارت میں 4 ہاتھ 4 پیروں والی بچی کی پیدائش
نئی دہلی : بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 4 ہاتھوں اور 4 پیروں والی بچی کی پیدائش ہوئی ہے، جس سے اسپتال کے عملے سمیت خاندان کے افراد ششدر رہ گئے اور بچی کو قدرت کا معجزہ قرار دیا۔ نومولودہ پیٹ سے جڑے دو اضافی ہاتھ اور دو اضافی …
مزید پڑھیئےمعمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کرنے والا تحریک انصاف کا کارکن گرفتار
اسلام آباد : بنی گالہ تھانے کی پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن مثال خان کو گرفتار کرلیا۔ بنی گالہ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت مثال خان کے …
مزید پڑھیئےدریائے جہلم میں 3 بچے ڈوب گئے
سرگودھا: دریائے جہلم میں سیر کے دوران ڈوبنے والے تین بچوں میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تیسرے بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا میں بھیرہ کے قریب دریائے جہلم میں ڈوبنے والے تینوں بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان …
مزید پڑھیئےمناسک حج کا آغاز،10لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہونگے
مکہ المکرمہ :کرونا وبا کے باعث 2 سالہ پابندیوں کے بعد مناسک حج کا آغاز ہوگا۔ 10 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج منیٰ پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے 10لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ عازمین کے قیام …
مزید پڑھیئےعدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کا کوئی لیٹر پیش نہیں کیا۔ واضع رہے کہ حلیم عادل بدھ …
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے کولمبو پہنچ گئی
پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جولائی گال میں شیڈول(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےچوروں کو مسلط کرنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، عمران خان
ساہیوال: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی جوچوروں کو ہم پر مسلط کر رہے ہیں۔ ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ کا کپتان بھارت جاکر بھارت کو شکست دے کر آیا، …
مزید پڑھیئےسینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پیپلز پارٹی کی خالدہ سکندر میندھرو کامیاب
کراچی: سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پیپلزپارٹی کی خالدہ سکندر میندھرو نے اپنے نام کرلی۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث سندھ میں خالی ہونیوالی سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پولنگ سندھ اسمبلی میں ہوئی، مرحوم سکندر میندھرو کی اہلیہ خالدہ سکندر میندھرو پیپلزپارٹی کی امیدوار تھیں …
مزید پڑھیئےبورس جانسن کی حکومت ختم ہونے کا خطرہ، مزید2 اہم وزرا مستعفیٰ
لندن:برطانیہ کے وزیرخزانہ اورصحت نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جس کے نتیجے میں وزیراعظم بورس جانسن کی وزارت عظمیٰ خاتمہ ہوسکتا ہے کیونکہ جانسن نے اپنی انتظامیہ کی ساکھ کو خراب کرنے والی تازہ ترین اسکینڈل پرمعافی مانگنے کی کوشش کی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم …
مزید پڑھیئےحلیم عادل کی شیخ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لے کر نامعلوم …
مزید پڑھیئےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی
اسلام آباد: چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی اے سی سی اجلاس کی صدارت کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوئی ہے۔ جب قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوتی ہے تو ہمارے ملک میں کم کیوں …
مزید پڑھیئےنوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان۔درگاہ اجمیر شریف کے خادم گرفتار
سلمان چشتی نے نوپور شرما کو قتل کرنے والے کواپنا گھر انعام میں دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمسلمان روحانی پیشوا کو بھارت میں قتل کردیا گیا
حملہ آوروں نے مقتول کے ہاتھوں اور سر میں گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیئےتیل کی قیمت 65 ڈالرفی بیرل گرنے کی پیش گوئی
تاریخی شواہد بتاتے ہیں کہ صرف عالمی کساد بازاری کی صورت میں تیل کی طلب منفی ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےجمہوریت، آزادی اظہار کے حامی احتجاج کے لیے باہر نکلیں۔عمران خان
آج فاشزم کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو جمہوریت اور ملکی آزادی کا اختتام ہو گا۔
مزید پڑھیئےکراچی مویشی منڈی میں بیماریاں پھوٹنے کا خطرہ
بارش کے بعد اکثر جانور کئی انچ گہرے کیچڑ میں کھڑے ہیں- انتہائی مہنگے ہونے کے باعث سوا چار لاکھ جانوروں میں سے 30 فیصد ہی فروخت ہو سکے۔
مزید پڑھیئےعمران خان بتائیں،15 کلو ہیروئن کس کی تھی ۔رانا ثناء اللہ
پنجاب سے اکٹھی ہونے والی رقم وزیراعلیٰ ہاؤس جاتی تھی یا بنی گالہ؟،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمناسک حج کا آغاز،عازمین حج کی منیٰ روانگی
عازمین حج کو 8 ذوالحج کا دن منیٰ میں اپنے خیموں ہی میں قیام کرنا ہوگا، جہاں سے وہ ظہر، عصر، مغرب اورعشا کی ادائیگی کے بعد 9 ذوالحج کی نماز فجرادا کرنے کے بعد وقوف عرفہ کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں،چندہ مانگنے پر پابندی
محکمہ داخلہ پنجاب نے پہلے سے موجود فہرستوں میں شامل کالعدم تنظیموں کوعیدالاضحی کے موقع پرہرقسم کے کیمپ لگانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےسولر پینلزخریدنے کا الزام ۔سلمان شہباز نے عمران اسماعیل کو وٹس بھجوا دیا
عمران اسماعیل کا وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز پرالزام لغو اور بے بنیاد ہے۔شریف گروپ آف کمپنیز
مزید پڑھیئےملک میں بارشوں سے77 اموات ہوئیں۔شیری رحمن
بلوچستان میں بارشوں ،سیلابی نے تباہی مچادی۔37 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران ریاض کیس ہمارے دائرہ اختیارمیں نہیں آتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ اس معاملے کو دیکھ سکتی ہے۔اٹک میں عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا
سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لے کرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں شدید بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک متاثر۔ ٹرینیں تاخیر کا شکار
طوفانی بارشوں کی وجہ سے خراب ہونے والے اَپ ٹریک کو بحال کردیا گیا ہے۔ریلوے انتظامیہ
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش،2افراد جاں بحق
نیوکراچی ،سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی اورنادرن بائی پاس پر موسلا دھار بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےصحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
اسلام آباد : حکومت پر تنقید کرنے والے معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا۔ گرفتاری تصدیق کرتےہوئے عمران ریاض نے کہا کہ اپنی ضمانت کرانے کیلئے اسلام آباد …
مزید پڑھیئےنانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران 2پاکستانی کوہ پیما لاپتا
غذر: نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران 2 پاکستانی کوہ پیما شہروز اور موسیٰ لاپتا ہوگئے، دونوں کوہ پیما چوٹی سرکرکے واپسی پرلاپتا ہوئے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے معروف کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی کے نانگا پربت پر پھنس جانے کی خبر کا نوٹس لیتے …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos