تازہ ترین

سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کی تٖفصیلات جاری

5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان، یکم مئی یوم مزدور، 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید الاضحی7، 8 اگست عاشورہ محرم، 14 اگست یوم آزادی، 9 اکتوبرعید میلاد النبیؐ، 25 دسمبر یوم قائد اعظم کے موقع پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

مزید پڑھیئے

سندھ حکومت کا بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرنے کا اختیار ختم

 اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف کیخلاف 9 نیب ریفرنس پی ٹی آئی دور میں واپس ہوئے،فائل فوٹو

سپریم کورٹ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور75 کالعدم قرار دے دیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایکٹ، کے ڈی اے قوانین آئین کے مطابق ڈھالنے اورملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قوانین بھی تبدیل کرنے کا حکم جاری کردیا ۔

مزید پڑھیئے