لاش اسٹیل ٹاؤن کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے سے ملی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہر قائد کی رواں سال کی سرد ترین رات
کراچی میں سرد ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اورگزشتہ رات درجہ حرارت 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی حادثے میں جاں بحق
حادثے میں سالار سنجرانی کا ڈرائیورموقع پر ہی دم توڑ گیا تھا جبکہ سالار سنجرانی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےمری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کیلیے کلیئرکردیا گیا
رات گئے 600 سے زائد گاڑیوں کو نکالا گیا،شدید برفباری کے باعث 20 سے 25 بڑے عمارتی درخت گرے جس کے باعث رستے بلاک ہوئے ۔ ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں کارروائی۔ 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کر کےقبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا نے پھر پنجے گاڑھنا شروع کر دیے
مہلک وائرس سے 7افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ایک ہزار 572 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےمری میں زندہ بچ جانیوالے سیاحوں نے اپیل کردی
لوگ آئندہ روز کے لیے سیاحتی مقام پر جانے کا فیصلہ مؤخرکردیں جہاں رات گزارنے کے لیے ہوٹل دسیتاب ہے اور نہ ہی کھانے پینے کی اشیا موجود ہے۔
مزید پڑھیئےمری میں موت کا رقص۔ 23 افراد ٹھٹھرکر جاں بحق
حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےایس ایس سی پارٹ ون سائنس گروپ کےنتائج کا اعلان
نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دستیاب ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک نے ہزارہ کے لوگوں کو جاہل کہہ دیا
یہاں کے لوگوں سے بڑا متاثر ہوا ہوں بڑے زبردست لوگ ہیں لیکن بدتمیزی میں نمبر ون ہیں۔پرویز خٹک
مزید پڑھیئےقازقستان میں پُرتشدد مظاہروں میں46افراد ہلاک ہو گئے
پولیس کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے 28 افراد شہری نہیں بلکہ دہشت گرد تھے۔وزات داخلہ
مزید پڑھیئےکیا یہ پولیس اسٹیٹ ہے؟جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
آئین اورقانون کی دھجیاں بکھیرنا بند کریں۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پراسیکیوٹر جنرل سندھ فیض ایچ شاہ پر شدید برہم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس۔ فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر
انصارعباسی نے ہمیشہ عوام تک سچ پہنچانے کی کوشش کی جس پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےریمارکس دیے کہ کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ صحافی کو چھوڑکرآپ کے موکل کیخلاف کارروائی کی جائے؟۔
مزید پڑھیئےفرانس نے گوگل پر210 ملین یورو کا جرمانہ لگادیا
فرانسیسی قومی کمیشن نے آن لائن کوکیز کے غلط استعمال پرلگایا-وضع کردہ ہدایت کو استعمال میں لانے کیلیے 3ماہ کی مہلت
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پنالٹی کا نیا رول متعارف کرا…
سلو اووریٹ کے نتیجے میں فیلڈرز اننگز کے باقی اوورز میں 30 یارڈرکے دائرے کے اندر رہیں گے۔
مزید پڑھیئےجہازن لیگ کی جانب بھی جاسکتا ہے۔ جہانگیر ترین
ن لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں اورایسے ہی چلتی رہیں گی۔ خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے موقع پر گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے رخصت ہو گیا ہے،اب بارش نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کیسز کی شرح سوا 10 فیصد ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی شرح ڈھائی فیصد سے زائد ہو گئی۔وفاقی وزارتِ صحت
مزید پڑھیئےشہر قائد میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟
سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 28 اعشاریہ 2 ملی میٹر اورسب سے کم بارش ڈی ایچ اے میں 5 اعشاریہ 8 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
مزید پڑھیئےاومی کرون کو ہلکا نہ لیا جائے۔عالمی ادارہ صحت
اس کا پھیلاؤ بہت تیزی سے ہو رہا ہے جبکہ ویکسین کی تقسیم کا عمل بہت سست ہے ۔ ڈاکٹر ٹیڈروس
مزید پڑھیئےجسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج ہوں گی
جوڈیشل کمیشن نے تقرری کی سفارش کردی-4 کے مقابلے 5 میں ووٹوں کی اکثریت سے منظور-وکلا سراپا احتجاج
مزید پڑھیئےمانسہرہ میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران ہنگامہ
نشست سے اٹھانے پر سابق تحصیل ناظم اسحٰق اہلکاروں سے الجھ پڑے -کارکنوں کا احتجاج
مزید پڑھیئےبلاول نے حکومت کیخلاف 27 فروری سے لانگ مارچ کا اعلان کردیا
کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کرینگے -ملک میں شفاف انتخابات کرائے جائیں -لاہور میں پریس کانفرنس -اسپیکر اسد قیصر کو ہٹانے کیلئے پی پی بھی تیار۔
مزید پڑھیئےراول جھیل کے کنارے تعمیر نیوی سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار
نیوی کو اختیار نہیں کہ وہ رئیل اسٹیٹ کاکام کرے۔کلب تین ہفتوں میں منہدم کیا جائے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکسٹم نے سبزیوں میں اسمگل کی گئی 3 کروڑکی غیرملکی شراب ضبط کرلی
غیر ملکی شراب کے 90 کارٹنز جن کو پولی پروپلین بیگزاورگنی بیگز میں پیک کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو ہٹانے کے لیے متحرک
پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی گئی۔
مزید پڑھیئےملزم کا دماغ ٹھیک ہے۔میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد
صرف کیس سے جان چھڑانے کیلیے ذہنی بیماری کا عذر بعد میں پیش کیا گیا۔تحریری فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےحکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب نہ ہونا ہے۔وزیراعظم کا اعتراف
نومبرکافی دور ہے،آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں۔ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس۔ اکبرایس بابرپھر میدان میں آ گئے
دبئی سے ووٹنگ کرکٹ کلب سے پی ٹی آئی کو 2.1 ملین ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی ۔
مزید پڑھیئےقزاقستان میں مظاہرے جاری۔درجنوں افراد ہلاک۔ ہنگامی حالت نافذ
مظاہرین کی بڑی تعداد نے پولیس اسٹیشنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ 1000 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos