دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں ہزارہ اور مالا کنڈ ڈویژن سمیت دیگر18 اضلاع میں الیکشن ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
باپ نے بیٹی کو مبینہ طورپرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
میئر کا براہ راست انتخاب اورڈپٹی میئرز کے عہدے ختم کرنا خلاف قانون ہے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیئےبھارتی راجدھانی میں کورونا کیسز میں اضافہ۔ تعلیمی ادارے بند کر دیے
بھارت مین کورونا کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے ریسٹورنٹس پر بھی 50 فیسد گنجائش کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس کی کارروائی ۔ 2 دہشت گرد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد ہینڈ گرنیڈ اورایک 30 بور پستول برآمد۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کیلیے نامزدگیاں کردیں
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل
مزید پڑھیئےامریکا میں عوامی مقامات پرفائرنگ ۔ 4 افراد ہلاک
پولیس کے روکنے پر بندوق بردار ملزم نے اہلکاروں پر گولی چلا دی جس میں ایک پولیس افسر شدید زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کےدفتری اوقات میں2روز کیلیے اضافہ
مرکزی بینک کے فیلڈ دفاتراور نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچز30 اور31 دسمبر کو رات 8 اور 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو ہم واپس لائیں گے۔فواد چوہدری
رانا شمیم کیس میں سیسلین مافیا بے نقاب ہوا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکل سےصنعتوں کو گیس سپلائی بحال ہو جائے گی
حکومت نے برآمدات میں اضافہ برقرار رکھنے کے لیے گیس کی فراہمی پراتفاق کیا۔ عبدالرزاق داؤد
مزید پڑھیئےحکومت کا منی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان
آئی ایم ایف پروگرام میں کیا ہے،عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط واضح ہو جائیں گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی
ردیوں میں یوریا کھاد کے پلانٹس کو گیس فراہم نہیں کی جاتی مگر ہماری حکومت نے انہیں بھی گیس فراہم کی جس کے باعث ملکی تاریخ کی ریکارڈ یوریا پروڈکشن ہوئی۔فواد چوہدری۔پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےقبضہ مافیا کی سرپرستی جوہر آباد پولیس کو مہنگی پڑگئی
ایس ایچ او نے دوسرے تھانے کی حدود میں واقع مکان خالی کرانے کی ڈیل 50 لاکھ روپے میں کی تھی-
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا
حلقہ بندیوں کیلیے انتظامی تیاری ، نقشہ جات اورڈیٹا 31 دسمبر تا 14 جنوری مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔ وکیل لطیف آفریدی
اٹارنی جنرل کی پوزیشن کو بھی چیلنج کیا جاسکتا ہے کہ کسی حیثیت سے آتے ہیں،آپ اٹارنی جنرل ہیں، نوکری پکی کرنے کے لیے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئے:بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے
بھارتی وزارت خارجہ نے بیرون ملک سے فنڈ وصولی کی درخواست کی تجدید سے انکارکردیا ہے۔ منتظمین
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاورکی منظوری دینے والے سرکاری افسران کے خلاف مقدمہ درج
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور سندھی کو آپریٹو مسلم سوسائٹی کے ذمے داران سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبکا خیل میں دھاندلی کیس۔ ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پرعدم اطمینان
پریذائیڈنگ افسران کا اغوا معمولی بات نہیں، ڈی پی او بنوں مکمل رپورٹ دیں ، یہ رپورٹ صرف گرفتاری کے گرد گھوم رہی ہے۔
مزید پڑھیئےبتایا جائے پارک کی اراضی پر مسجد کیسے بنی؟۔سپریم کورٹ
چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ بتائیں یہ مسجد کیسے بن گئی ، محکمہ اوقاف کا اس مسجد سے کیا تعلق ہے ۔
مزید پڑھیئےنئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے نام سامنے آگئے
اپوزیشن نے چار جبکہ حکومت نے تین نام تجویز کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےسال 2021 کے کرپٹ ترین شخص کون۔تعلق کس ملک سے ہے؟
بیلاروس کے صدرالیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے پر 2021 کا کرپٹ پرسن آف دی ایئرقرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار 31 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےہنگو میں گیس کے باعث دم گھٹ جانے سے 6 افراد جاں بحق
گلشن کالونی مسجد ابو مطر کے قریب شہری نادر خان کے اہلخانہ رات کو ہیٹرجلا کر سو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےرانا شمیم سمیت تمام ملزمان پر7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
رانا شمیم مان لیں کہ ان سے غلطی ہوئی ہے ، اگر وہ تسلیم کرلیں تو میں بھی درخواست کروں گا کہ ان کیخلاف کارروائی نہ کی جائے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےنواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت چلی جائے گی۔رانا تنویر
اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سب سے زیادہ بارش فیصل بیس میں ہوئی
سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا، مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہو گیا،بجلی کا نظام بھی درہم برہم۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
مزید پڑھیئےانڈر19ایشیا کپ۔پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو بھی مات دیدی
کپتان قاسم اکرم 50رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے اور مین آف دی میچ کے حقدار بنے ۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا 5 جنوری سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان
جیالے تیاری پکڑیں، کٹھ پتلی کے خلاف اب وار کرنے اور اعلان کرنے کا وقت آگیا ہے۔گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےاے این پی ضلع تورغر سے رکن صوبائی اسمبلی لائق احمد خان کا کراچی…
انہوں نے ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی وارڈ نمبر4 کا دورہ کیا۔ ضلع وسطی کےعہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos