تازہ ترین

ینڈورا لیکس میں اہم عالمی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آ گئے

پنڈورا پیپرز کی لسٹ میں قطر کے حکمرانوں کا نام بھی سامنے آیا ہے۔فائل فوٹو

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر،روس کے صدر ولادی میر پیوٹن،اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ،یوکرین ، کینیا،چیک ری پبلک ،اور لبنان کے وزرائے اعظم اور آذربائیجان اور ایکواڈور کے صدور کے نام بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیئے

پنڈورا بکس کھل گیا،بڑے بڑے شرفا کے نام شامل

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرزجاری کردیے۔فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر برائے صنعت خسرو بختیار، وفاقی وزیر آبی وسائل و مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی، پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان، سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیئے