دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شائستہ پرویز ملک نے پریذائیڈنگ افسران پرالزام لگا دیا
پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے کی ہدایت دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپپیتا طبّی فوائد سے مالامال پھل
کینسر کی کئی اقسام سے محفوظ رکھتا ہے- عمر کے بڑھتے اثرات اور بینائی کی زوال پزیری کو روکتا ہے- ذیابطیس اور ہڈیوں کے امراض کا بھی قدرتی علاج-
مزید پڑھیئےمراد سعید نے اجرک اور سندھی ٹوپی کی بھی لاج نہیں رکھی۔ناصر حسین
مراد سعید کی شکل میں سندھ میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سونامی آیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ٹرک پر فائرنگ۔13 افراد ہلاک
جوابی فائرنگ میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔کئی گاڑیاں نذر آتش۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کارپرفائرنگ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فائرنگ زخمی
واقعہ کےبعد جلال بچلانی خود گاڑی چلا کر اسپتال پہنچے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے سفارشات تیارکرلیں
لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اورتاریخ کا فیصلہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کرے گا۔
مزید پڑھیئےمیانمار میں فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پرگاڑی چڑھادی۔5 افراد ہلاک
ہلاک اورزخمی ہونے والے مظاہرین کو ایک گا ڑی میں ڈال کرلے جایا گیا۔
مزید پڑھیئےپشاورکا پائلٹ خود کے تیار کردہ جہاز سمیت لاپتہ ہو گیا
2 دسمبر کی شام کنڈ ملیر میں اجمل قاضی نے اپنے تیار کردہ جہازکو اُڑایا، 1500 فٹ بلندی پر اجمل قاضی نے اطلاع دی کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔
مزید پڑھیئےپریانتھا ہلاکت کیس۔پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتارکرلیا
مقدمے میں گرفتار ملزمان کی تعداد 123 ہو گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت کے خاتمے کیلیے تمام آپشن استعمال کریں گے۔شہباز شریف
تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔سیالکوٹ واقعہ سے سر شرم سے جھک گئے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےملک بھرمیں کرونا سے مزید 6 افراد کی اموات
مجموعی طورپر28 ہزار767 پاکستانی کورونا کے باعث دم توڑ چکے ہیں ۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالت نے ایک شہری اور3 ریٹائرڈ فوجی افسروں کوسزا سنادی
ادریس خٹک کو 14برس، لیفٹیننٹ کرنل (ر) فیض رسول کو 14برس، لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکمل کو 10برس اور میجر (ر) سیف اللہ بابر کو 12برس قید سخت کی سزا سنائی گئی ۔
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب۔الیکشن کمیشن میں کنٹرول روم قائم
حلقہ سے کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےوزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے
کراچی پہنچنے والےگرین بسوں کی تعداد 80ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
حلقے میں 11 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں میں مقابلہ متوقع ہے ۔
مزید پڑھیئےایف آئی اےکی کاروائی،جعلی موبائل سِمزرجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت8 افراد گرفتار
ملزمان نادراکےفارمز کا اسکرین شاٹ لےکر دیگر ملزمان کو دیتے تھے
مزید پڑھیئےسانحہ سیالکوٹ کےمرکزی ملزمان نےپولیس کےسامنےاپنے جرم کااعتراف کرلیا
ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور آپریشن رات سے جاری ہے
مزید پڑھیئےسیالکوٹ واقع میں پولیس کی کوتاہی ثابت نہیں ہوئی،آئی جی پنجاب
تفتیش میں طے کریں گے کہ کس ملزم کا کیا رول تھا
مزید پڑھیئےسری لنکن منیجرکےقتل کےواقعے میں اہم پیشت رفت
فیکٹری منیجر زبان سے نا آشنا تھا جس وجہ سے اسے کچھ مشکلات درپیش تھیں
مزید پڑھیئےسیالکوٹ:فیکٹری منیجرکوقتل کروانےوالامرکزی ملزم گرفتار
مشتعل افراد کا کہنا تھا کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کئے تھے
مزید پڑھیئےایف بی آرنےمنی لانڈرنگ اورٹیکس چوری کےمقدمہ میں نامزدکمپنی کےاثاثےاوربینک بیلنس ضبط کرلیا
عدالت کی جانب ملزم کو 3 برس قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں سونا سستا۔ پاکستان میں مہنگا ہو گیا
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم نے ماضی میں بھی مولانا کو رسوا کیا تھا۔اسد عمر
بلاول اسٹیج پر کھڑے ہو کر حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں ، کم از کم دھمکیاں دینے کیلیے کوئی تگڑا بندہ لے آئیں ۔خطاب
مزید پڑھیئےگھبرانے کی ضرورت نہیں، معیشت بہتر ہو رہی ہے۔وزیر خزانہ
عالمی سطح پر مہنگائی ہوئی ہے،امپورٹڈ چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے ۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمنی بجٹ معیشت کے تابوت میں آخری کیل ہے۔فاروق ستار
معیشت کا جتنا بیڑہ غرق ہونا تھا ہو چکا ہے،،عوام حکومت سے مایوس ہوگئے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان بن گیا
طوفان ’جواد‘ آندھرا پردیش کے شمالی ساحل سے اوڈیسہ، مغربی بنگال اور بنگلا دیش تک پیر تک سیلابی بارشوں اور تیز ہواؤں کا باعث بنے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے بھی نئے بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کر دیا
ترمیمی بل کے ذریعے پیپلزپارٹی تمام وسائل پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےجاپان میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا
ایک دہائی کے دوران مسلمانوں کی تعداد دگنی ہوگئی- 46 ہزار جاپانیوں نے کلمہ پڑھ لیا- 800 حلال ریسٹورنٹس اور 110 مساجد قائم-
مزید پڑھیئےحکومت نے جج کے گھرکو تحویل میں لینے کا حکم واپس لے لیا
جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب توشہ خانہ کیس میں کابینہ ڈویژن کی درخواست سن رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos