تازہ ترین

شیرشاہ میں روئی کے گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں روئی کے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی،کولنگ کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں روئی کے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی،کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ  آگ پر قابو پانے کے …

مزید پڑھیئے