لڑاکا طیاروں کا موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا کا کامیاب مظاہرہ کیا، طیاروں لینڈنگ کے بعد فیول کی فراہمی کی کامیاب مشق بھی کی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا کا کامیاب مظاہرہ کیا، طیاروں لینڈنگ کے بعد فیول کی فراہمی کی کامیاب مشق بھی کی گئی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، مشق کا مقصد ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کا تسلسل برقرار رکھنا ہے، لڑاکا طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر لینڈنگ کی، طیاروں کو موٹر وے پر ہی ایندھن فراہم کیا گیا، طیاروں کو موٹر وے پر ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔