آج پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا اہم دن ہے، تمام بلز پاس کرا لیں گے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل
نئی تین رکنی تفتیشی ٹیم کی سربراہی اے آئی جی تنویر عالم اوڈھو کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کوآئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھیئےجعلی حکمرانوں کیخلاف جدوجہد کرنا جہاد ہے۔ مولانا فضل الرحمن
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے الزامت کی تحقیقیات ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان
انڈور تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی اورآؤٹ ڈور تقریبات میں ایک ہزار افراد شرکت کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی جائیداد کی نیلامی روک دی گئی
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اوراسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کو نیلامی نہ کرانے کا حکم دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری اسپتالوں میں داخلہ بند
تیمارداری کے لیے آنے والے لواحقین بھی ویکسین کا ثبوت دکھانے کے پابند ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہو گا
ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک میلبرن، ایڈیلیڈ ، برسبین ، گیلانگ ، ہوبارٹ ، پرتھ اور سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا
ای وی ایم کے بل سمیت دیگر پر ایم کیو ایم حکومت کی حمایت کرے گی۔ امین الحق
مزید پڑھیئےسندھ اور بلوچستان والوں کے لیے بری خبر
آج سے سی این جی اورآرایل این جی کی فی کلو قیمت 200روپے مقرر کر دی گئی ۔
مزید پڑھیئےاعلیٰ عدلیہ سابق چیف جج کے الزامات کی تحقیقات کرے ۔شاہد خاقان عباسی
وزیر اعظم کو نکالنے والی عدالت جج سے کیوں نہیں پوچھ سکتی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاین اے 133 کے ضمنی انتخابات۔پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ الیکش سے آئوٹ
لاہور ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ۔
مزید پڑھیئےقابض فورسز نے مزید چارکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
بھارتی فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے حکمت عملی طے کرلی
اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے حکومتی فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھیئےبغیر مشاورت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے پراپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ
اگر یوں اجلاس بلانا ہی تھا تو کمیٹی بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ شیری رحمان
مزید پڑھیئےعمران خان کو لانے والے اعتراف کر رہے ہیں کہ غلطی ہوگئی۔ آصف زرداری
عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کرے گی۔صحافیوں سے بات
مزید پڑھیئےثبوت لے آئیں،ثاقب نثارکے خلاف کارروائی کروں گا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
آزادی اظہار رائے بھی بہت ضروری ہے لیکن انصاف کی فراہمی بھی اہم ہے، آپ کی رپورٹ نے لوگوں کے حقوق کو متاثر کیا ہے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےرانا شمیم لندن میں نواز شریف کے خرچے پر رہتے ہیں۔فواد چوہدری کا الزام
جب بھی نواز شریف یا مریم کی عدالت میں پیشی کا معاملہ آتا ہے کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور اٹھا دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق اور 216 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےراناشمیم نے حلف نامہ 10 نومبرکو ریکارڈکرایا۔ چارلس گھتری
رانا شمیم حلف پربیان دیتے ہوئے تنہا تھے اوران پرکسی قسم کا دباؤ نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت نے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سےکرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نےالیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
میں خود وکیل ہوں مگر شوکاز نوٹس کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتا ۔
مزید پڑھیئےرانا شمیم کے انکشافات۔ میر شکیل ، عامر غوری اورانصار عباسی کو شوکاز نوٹس جاری
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے میرشکیل کو اسٹوری ہیڈلائن پڑھنےکی ہدایت کی ۔ میر شکیل نے کہا کہ میری عینک نہیں ہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں خواتین کےسرکےبال4ہزارروپےکلو بکنےلگے
چین برآمد ہونے سے قدر بڑھ گئی-15ہزار روپے کلو تک سپلائی-25ہزار سے1لاکھ روپے کی وگس تیار ہوتی ہیں-
مزید پڑھیئےپی سی بی نےبنگلادیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزکےلیےقومی اسکواڈ کااعلان کردیا
قومی ٹیم بنگلادیش میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلےگی
مزید پڑھیئےنون لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا۔وزیراعظم
عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے پر توہین عدالت بنتی ہے۔ بیرسٹرعلی ظفر
مزید پڑھیئےکراچی:نرسری کےقریب کارپرفائرنگ،1ہلاک۔ خاتون سمیت3افراد ذخمی
کراچی میں ایک بار پھر دہشت گرد گروپ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر نرسری کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے کار پراندھادھند فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی …
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کافیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےثاقب نثارکی جگہ جیل میں ہے۔شاہد خاقان عباسی
اگر ملک کا چیف جسٹس سیاست میں ملوث ہو تو انصاف کہاں سے ملے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا
حکومت مخالف احتجاج، آئندہ کی حکمت عملی، ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی اور نیب آرڈیننس پر مشاورت ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos