تازہ ترین

حکومت نے صرف موت پر ٹیکس نہیں لگایا۔ اختر مینگل

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام گرفتار افراد کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے واقعہ پرانکوائری کرنے کا حکم دیا۔فائل فوٹو

وزیراعظم اورکابینہ کے وزراآج کل سدرن بلوچستان کا نام استعمال کرتے ہیں، مگر آئین پاکستان میں تو ایسا کوئی صوبہ نہیں، بلوچستان ایک تھا، ایک ہے اور تاقیامت ایک ہی رہے گا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال

مزید پڑھیئے

صدر موبائل مارکیٹ میں سال رواں کی سب سے بڑی ڈکیتی

ملزمان جاتے ہوئے ملازمین سے موبائل فون بھی چھین کرلےگئے۔فائل فوٹو

چار ڈاکو ایک دکان میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر دکان کے عملےکو یرغمال بنایا۔ملزمان نے میزکی دراز سے 46 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بھی اٹھائی اورڈاکوؤں نے ٹیبل پر موجود 77 لاکھ روپے سے زائد کے کراس چیک بھی اٹھائے۔

مزید پڑھیئے